4مرلہ سنگل سٹوری گھر برائے فروخت
لہتڑار روڈ سادات ہومز ٹھنڈا پانی اسلام آباد
۔ بجلی ۔ پانی موجود
*(بورنگ کھلا پانی ھے )
گھر اینٹوں کا بنا ھے بلاک کا استعمال نہیں ھوا۔
2 بیڈ روم اٹیچ باتھ روم
۔T.V لاونچ
ڈرائنگ روم اٹیچ باتھ روم
کار پورچ بڑی گاڑی
لکڑی کی الماریاں ، کچن اور T.V لاونچ
پانی کی فل فٹنگ ، گرم اور ٹھندے پانی کی لین اور گیزر کی فٹنگ
ٹائیل ، ماربل کا کام مکمل نفاست کے ساتھ
فرنٹ پر 25 فٹ کی گلی سیورج لائن بھی انڈر گراونڈ ھے
*پلاٹ سائز 4مرلے
موقع پر 7 لاکھ فی مرلہ جگہ کا ریٹ ھے
ڈیمانڈ 70لاکھ
03467584381
Негізгі бет brand new house for sale at Saddat home's Islamabad
Пікірлер: 1