کبھی بجلی، کبھی صائمہ چودھری، کبھی بلقیس کور اور کبھی سیتا باگڑی کی نندنی داس۔۔۔ کئی دہائیوں سے پاکستانی ٹی وی پر مختلف کرداروں میں نظر آنے والی بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مچیور اداکاروں کے لیے کردار کم لکھے جاتے ہیں۔ اپنے پرانے کرداروں کے بارے میں انھوں نے ہماری ساتھی نازش فیض سے یہ خصوصی گفتگو کی۔۔۔۔ آپ کو ان کا کون سا کردار سب سے زیادہ پسند ہے؟
فلمنگ: محمد نبیل
ایڈیٹنگ: نعمان مسرور
#BushraAnsari #Terebin #SaimaChaudhry #AyeGiBaraat #YumnaZaidi #WahajAli
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
Негізгі бет Bushra Ansari talks about Tere Bin drama & her old characters | Exclusive Interview - BBC URDU
Пікірлер: 115