ایک سوال ہےکہ غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ جب اتمام حجت ہوجاتاہے اور عذاب آنے والاہوتاہے تو اس سے پہلے اللہ عزوجل مشرکین سے تعلقات منقطع کرنے کا حکم فرماتاہے تو سوال یہ ہے کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں اتمام حجت ہوچکا تھا یا نہیں اور پھر اگر یہ اُس عہد کے متعلق ہے تو کیا وہ عذاب موعود آچکا یا اب تک نہیں آیا اور اگر اس عذاب سے مراد قیامت ہے تو پھر تعلقات منقطع کرنے کا حکم کب سے نافذ ہوگا براہ کرم اس بابت میری رہنمائی فرمائیں اللہم اھدنا الصراط المستقیم
@NSNCNB
2 жыл бұрын
That Ended. Now you should make them friends and share your understanding with you. Thanks
Пікірлер: 9