Chap tilak sab cheeni چھاپ تلک سب چھینی رے
Kalam : Hazrat Ameer Khusro RA
Recitation || Haji Mehboob Ali
, Darbari Qawal Astana Aaliya Golra sharif
English Translation | Musab Bin Noor
Qawali Golra Sharif
Sag e Koy e Yar
__________________________________
Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo
Whatsapp || wa.me/923055000692
Facebook || / sagekoyeyar
Twitter || / koy_sag
-------------------------------
چھاپ تلک سب چھینی رے موسے نیناں ملائی کے
آنکھ کیا ہے موہنی ہے سحر ہے اعجاز ہے
تیری پہلی نظر کا وار توبہ
اتفاقاً نظر سے بھول ہوئی
آپ نے گھر ہمارا لوٹ لیا
اپنی چھب بنائی کے پی کے پاس گئی
جب چھب دیکھی پی کی اپنی بھول گئی
پیارے بیوفا یا با وفا ہو
مگر تم دل کے لینے میں بلا ہو
جفائے دوست کا کس سے گلہ کرے کوئی
اک تو نینا مد بھرے دوجے انجن سارے
ارے باورے کاؤ دیت ہے متوارن ہتھیار
آنکھ ملنے کا بہانہ ہو گیا
دل پے میرے تیرا قبضہ ہو گیا
یا ہماری ہو گئی ہماری مٹی خراب
اور تیرا اک تماشہ ہو گیا
سیر گاہ میں دل کسی نے لے لیا
کیا تماشے میں تماشہ ہو گیا
زاہد بھی اپنے زُہد پی قائم نہ رہ سکا
کچھ ایسی دل کشی نگہِہ فتنہ گر میں ہے
زخود رفتہ ہوئے شیخ و برہمن وقتِ نظارہ
عجب مستی کا عالم چشم مستِ یار میں دیکھا
دہائی ہے میرے اللہ کی دہائی ہے
زاہد خمار چشم سیاہ مست کچھ نہ پوچھ
بَل بَل جاؤں میں تورے رنگریجوا
اپنی سی رنگ دینی رے موسے نینا ملائی کے
خود کو دیکھوں تو وہ نظر آئے
مرا عشقش چناں کن کردہ از من
کہ من خود را اگر جوئیم نہ یابم
سامنے بیٹھ کے دل کو جو چرائے کوئی
ایسی چوری کا پتہ خاک لگائے کوئی
پریم بھٹی کا مدھوا پلائی کے
متواری کر دینی رے موسے نینا ملائی کے
آنکھیں ساقی کی سلامت میرے دشمن ترسیں
دوہرے میخانے ہیں نیت میری بھرنے کے لیے
جو پی چکا تیری ان نیم باز آنکھوں سے
وہ اپنے ہوش میں پھر عمر بھر نہیں آتا
گوری گوری بئیّاں ساوی ساوی چریاں
بئیں پکڑ ہر لینی رے موسے نینا ملائی کے
شوخ کچھ ایسی نگاہِ یار ہے
پیار میں بھی لڑنے کو تیار ہے
Visit Our Channel For More Videos
Bari 11wen Sharif
• Playlist
عرس مبارک حضور بابوجی لجپال رحمتہ اللہ علیہ
• عرس مبارک حضور بابوجی ...
Masnavi Sharif Hazrat Maulana Room RA
• Masnavi Sharif
Ghazliat Hazrat Baray lala jee sarkar R.A
HTTPS://WWW.KZitem.COM/PLAYLIST?LIST...
Farsi to Urdu, English Translation qawwali
• Playlist
Punjabi Kalam with Lyrics & Translation
• Playlist
Hindi Kalam With lyrics & Translation
• Playlist
فارسی کلام بمع اردو تضمین
• فارسی کلام بمع اردو تضمین
Arbi Kalam With Urdu Translation
kzitem.info?list...
Негізгі бет Ойын-сауық Chaap Tilak چھاپ تلک سب چھینی رے With lyrics & Translation | Haji Mahboob Ali Qawwal RA
Пікірлер: 75