Al Noor Media Production May Allah bless u keep it up
@ishqnaat9111
2 жыл бұрын
Maa Shaa Allah
@WaqarAli-bf6it
Жыл бұрын
Mashallah 🌹💯💯👍👍💯👍👍💯 SubhanAllah
@NISARANSARI-fl3dr
2 ай бұрын
Subhanallah mashaallah bahut khub
@syedmuhammadshahzaib2095
Жыл бұрын
Masha Allah ♥️♥️♥️
@modarof3056
7 ай бұрын
Maslla allah
@usmanking112
2 жыл бұрын
ماشاءالله
@ajtayajekaysath5159
2 жыл бұрын
Mashaallah
@alfarma1226
2 жыл бұрын
Kya bat hai kalam e Raza ki🥰
@babarbarbaricthebest6525
2 жыл бұрын
Very nice Emotional nat
@alfasolutions1042
10 ай бұрын
Aameen YAAAA RABBUL AALAMEEN
@babarbarbaricthebest6525
2 жыл бұрын
Plz plz plz make trend this nat sharif
@ishqnaat9111
2 жыл бұрын
In Shaa Allah
@alfasolutions1042
10 ай бұрын
SAL AL LAHOU ALAIHI WA SALLAM
@alfasolutions1042
10 ай бұрын
Sal Al Lahau Alaihi Wasallam MPBUH
@hafizfayyazbikakowaisi8768
Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@asadiqbal1305
Ай бұрын
چمنِ طیبہ میں سُنبل جو سنوارے گیسو حُور بڑھ کر شِکن ناز پہ وارے گیسو کی جو بالوں سے تِرے روضہ کی جاروب کشی شب کو شبنم نے تبرک کو ہیں دھارے گیسو ہم سِیہ کاروں پہ یاربّ تپشِ محشر میں سایہ افگن ہوں تِرے پیارے کے پیارے گیسو چرچے حُوروں میں ہیں دیکھو تو ذرا بال براق سُنبلِ خلد کے قربان اُتارے گیسو آخرِ حج غمِ اُمّت میں پریشاں ہو کر تِیرہ بختوں کی شفاعت کو سدھارے گیسو گوش تک سُنتے تھے فریاد اب آئے تادوش کہ بنیں خانہ بدوشوں کو سہارے گیسو سُوکھے دھانوں پہ ہمارے بھی کرم ہو جائے چھائے رحمت کی گھٹا بن کے تمہارے گیسو کعبۂ جاں کو پنھایا ہے غلافِ مُشکیں اُڑ کر آئے ہیں جو اَبرو پہ تمہارے گیسو سِلسلہ پا کے شفاعت کا جھکے پڑتے ہیں سجدئہ شکر کے کرتے ہیں اِشارے گیسو مُشک بُو کوچہ یہ کس پھول کا جھاڑا ان سے حُوریو عنبرِ سارا ہوئے سارے گیسو دیکھو قرآں میں شبِ قدر ہے تا مطلعِ فجر یعنی نزدیک ہیں عارِض کے وہ پیارے گیسو بِھینی خوشبو سے مہک جاتی ہیں گلیاں واللہ کیسے پھولوں میں بسائے ہیں تمہارے گیسو شانِ رحمت ہے کہ شانہ نہ جُدا ہو دم بھر سینہ چاکوں پہ کچھ اس درجہ ہیں پیارے گیسو شانہ ہے پنجۂ قدرت تِرے بالوں کے لئے کیسے ہاتھوں نے شہا تیرے سنوارے گیسو اُحدِ پاک کی چوٹی سے اُلجھ لے شب بھر صبح ہونے دو شبِ عید نے ہارے گیسو مژدہ ہو قبلہ سے گھنگھور گھٹائیں اُمڈیں اَبرووں پر وہ جھکے جھوم کے بارے گیسو تارِ شیرازۂ مجموعۂ کونین ہیں یہ حال کھل جائے جو اِک دم ہوں کنارے گیسو تیل کی بُوندیں ٹپکتی نہیں بالوں سے رضاؔ صبح عارِض پہ لٹاتے ہیں سِتارے گیسو
Пікірлер: 21