صابر بھائی بہت فروٹ فل ویڈیو اے میرا اک ناقص مشورہ اے کہ اگر ٹیوب ویل دا پانی لگاندے او یا نہیں وی لگاندے او تے فیر وی ڈی اے پی نہ لواؤ پھر اپنےچاہنےوالیاں(ویوورز) نوں نائٹروفاس دا استعمال کراو کیوں کہ عرصہ دراز مسلسل ڈی اے پی لان نال زمین دی ،،پی ایچ ،،ویلیو بہت ودھ جکی ھوندی اے تے ایہہ اک پکی تیہہ بنالیندی اے جیہڑی بہت نقصان دہ آ لہذا 1بوری نائیٹروفاس تے1بوری ٹی ایس پی کسے معیاری کمپنی دی پا دیوو اور اگلی گل اے کہ آودے علاقے دے ایگریکلچر آفیسر دےمشورےنال اک بوری پوشاش پودے دے گھیر تک انتہائی فروٹ آور ثابت ھووےگی انشاء اللہ ویکھیوجےپودہ فروٹ نال لدیا جائےگا تے معمول توں زیادہ وزنی تے موٹا وی امید میری کاوش اچھی لگی ھوگی میری طرف صدقہ جاریہ سمجھ کے اپنےویوورذ تک ضرور پہنچائیں شکریہ انشاء اللہ ج اس اقدام سے کاشتکاروں کے علاوہ زمین ،، ھماری دھرتی ماں ،، بھی دعائیں دےگی زمین تندرستی محسوس کریگی
@ghazanfarnaqvi5729
2 жыл бұрын
ماشاءاللّٰه
@NaveedSarwar-or1ze
Жыл бұрын
Bhot axhi video
@azpunjabrang6469
2 жыл бұрын
Nice work sir
@nisarqamar1671
2 жыл бұрын
بہت خوب
@ArfanArshadAnbDadyal
2 жыл бұрын
Nice information sharing
@shaqfatalibhatti952
Жыл бұрын
Good job sir 👍👍
@nasreenkhalidvlog8870
2 жыл бұрын
Very beautiful information
@muradalirehmani9783
2 жыл бұрын
Thank you
@Ms-pn8zc
10 ай бұрын
جناب کاش آپ پنجابی کے بجائے اردو بول دیتے تو ہم بھی سمجھ لیتے۔ سلیم بھارت سے
@DesiNanointheUSUSA
2 жыл бұрын
Nice Sir
@dhanpakwan
2 жыл бұрын
Good
@JaysFluteAndpoetry
Жыл бұрын
Amanat Ali Sabar sahab ye btayen k ap konsa spray krte ho fruit lene k liye? aur pests ko talaf krne k liye konsa zehar istemaal krte ho?
@akhtarjaan5981
Жыл бұрын
سر میرے دیسی لیموں کے پلانٹ کو پھول لگ کے گر جاتے ہیں کوئی حل بتائیں اور گرمیوں میں میں سنڈی حملہ کرتی ہے نئی شاخوں کو کاٹنا شروع کر دیتی ہے
@AiJNtv
Жыл бұрын
@murad Ali sab mny apny ghr lgaya hua plant. But wo machar marny wala sprey us pr chala gya or wo jalny lag gya hai. Uska koi suloution bta den.
@noorhussain1838
Жыл бұрын
چنگا کیتا تساں سُکیاں ٹہنیاں کٹن ول کساناں دا دھیان پرتایاـ
@ranashahzad-pw1vz
Жыл бұрын
V
@saeedaadnan6726
2 жыл бұрын
Cutting kis maheny main krain.....??????
@lovetonature8575
Жыл бұрын
گملوں میں پھل کے پودے سوکھ گئے ہیں ان کا علاج بتائیں
@maw00
2 жыл бұрын
Good 👍 Aap editing kis se Karty hi
@muhammedyounus9728
2 жыл бұрын
Dap ایک دفعہ میں ہی 2کلو ڈالنی ہے یا تھوڑی تھوڑی. میں نے گھر میں لگائے ہیں
@muhammedyounus9728
2 жыл бұрын
کتنی کھاد ڈالنی ہے؟
@saleemsiddiqui1870
2 жыл бұрын
Please make video in urdu
@riffathayat3085
2 жыл бұрын
لیمن کا پودےپر پھول۔آئے۔ لیکن یکدم سے سارا پودا خشک ہو گیا پتے بھی سوکھ گئے اور ٹہنیاں بھی۔
@ahmadfaraz3632
2 жыл бұрын
Bhai mn ne gamly mn lagaya ha keya Ye Tek ha isko lemon lagy gy
@ranababy5098
2 жыл бұрын
mery b ghr two lemon plants lgy hn pr abi phool ni ay treeka or khad btayn koni or kb Dalni hn
@umerusmanumer6129
2 жыл бұрын
Hmary lemon p phool a rhy hn mgr WO gr jaty hn ,phal ni lg rha
@turbatfootballacademy9282
Жыл бұрын
Bahi Jan Urdu main bath karo
@iqbalchaudhery711
8 ай бұрын
کوی بات نہیں بتائی ، سپرے ایکسپرٹ نے بتانی ھے تو آپ۔۔۔۔؟؟
@fastypk123
3 жыл бұрын
Kharay pani may Lemon Lagay ga ?
@tayyabsufi
Жыл бұрын
چائنہ کا لیموں کسی کام کا نہیں۔ اللّٰہ کے بندو کچھ خدا کا خوف کرو۔ دیسی لیموں لگاؤ ۔
@faizanzahid4118
2 жыл бұрын
Dunyan kaha se kahan pahonch magar tedi medi tum logo ki na badli
@nasimaftab8968
2 жыл бұрын
کوئی کام کی بات نہیں بتائی پھول گر جائیں پھل نہ آئے تو کیا کریں کچھ نہیں بتایا
@inamullahkhan1141
2 жыл бұрын
گرمیوں کے لئے لیموں چاہیں ۔ کیا کریں؟ ؟؟ میرے گھر کے لان میں 3عدد لیموں کے پودے ہیں اور 2 عدد چائینیز پودے ہیں جو کہ سردیوں میں بہت اچھی پیدا وار دیتے ہیں ۔ جبکہ ایک عدد دیسی لیموں کا پودا ہے۔ 2021 میں اسکو پھول لگے لیکن صرف 3عدد لیموں حاصل ہوئے جو کہ بہت زیادہ رس والے اور بہترین خوشبو والے تھے۔ اس سال 2022 فروری میں ماشااللہ خوب پھول لگے لیکن سارے پھول مارچ کے آخر تک جھڑ گئے ہیں ۔ اس وجہ سے ہمیں گرمیوں میں اس سے لیموں نہیں ملیں گے ۔ ایک تو اس کی وجہ بتائیں اور دوسرے اسکا حل کیا ہے؟ ؟ تا کہ ہم اگلی 2023 کی گرمیوں میں ان شاءاللہ اسکا پھل حاصل کر سکیں ۔ اور اگر ممکن ہو تو اپنا واٹس ایپ نمبر بھیج دیں ۔ جزاک اللہ خیر و احسن الجزا
@muradalirehmani9783
2 жыл бұрын
Contact us
@MannangmailcomNaziamannan
2 жыл бұрын
Ya log bas video banate hain reply kerna ya read kerna munasib nahin samjhta
Пікірлер: 44