Voice: Zia Anjum - ضیاء انجم
/ theziaanjum
Like | Share | Subscribe
#ZiaAnjum #UrduPoetry #SadPoetry #IntsaReel #WhatsAppStatus
----------------------------------
وہ رستے ترک کرتا ہوں وہ منزل چھوڑ دیتا ہوں
جہاں عزت نہیں ملتی وہ محفل چھوڑ دیتا ہوں
کناروں سے اگر میری خودی کو ٹھیس پوھنچے تو
بھنور میں ڈوب جاتا ہوں میں ساحل چھوڑ دیتا ہوں
مجھے مانگے ہوئے سایے ہمیشہ دھوپ لگتے ہیں
میں سورج کے گلے پڑتا ہوں بادل چھوڑ دیتا ہوں
تعلق یوں نہیں رکھتا کبھی رکھا کبھی چھوڑا
جسے میں چھوڑتا ہوں پھر مسلسل چھوڑ دیتا ہوں
گلوں سے جب نہیں بنتی تو ان سے جنکو نسبت ہے
وہ سارے تتلیاں جگنو عنادل چھوڑ دیتا ہوں
میری چاہت کی در پردہ بھی گر تزلیل کر دیں جو
وہ غاز ے بھول جاتا ہوں وہ کاجل چھوڑ دیتا ہوں
دل آزاد نے مجھ کو سدا ہی درد میں رکھا
میں اپنے دل کو پابند سلا سل چھوڑ دیتا ہوں
میری خوابوں سے نفرت کا یہ بزمی اب تو عالم ہے
میں سوتا ہی نہیں آنکھوں کو بوجھل چھوڑ دیتا ہوں
------------------------------------------
For More Videos Like This
Please Subscribe This Channel
►► / theziaanjum
Follow Zia Anjum Here:-
►► Facebook: / theziaanjum
►► Instagram: / theziaanjum
►► Twitter: / theziaanjum
►► Sound Cloud: / zia-anjum
►► Vimeo: www.vimeo.com/...
Rj Zia Anjum From FM 101 Lahore Pakistan (A Channel of Radio Pakistan by Government of Pakistan)
You Can Listen Him Live on Program SHAB GUP
Every Wednesday 10 PM to 12AM (Midnight) only on Radio Channel FM101 Lahore, Punjab
For Online Live Web Streaming :-
www.radio.gov.p...
For Business inquiry or Fan Mail
Call or WhatsApp: +92 321 4655052
---
Негізгі бет Chor Deta Hoon | Urdu Poetry | Zia Anjum
Пікірлер: 22