بیٹا یہ مبارک صرف پی ٹی أٸ کی نہی ھے بلکہ پورے پاکستان اور ھر پاکستانی کو ھے یہ جیت ھم سب کی ھے
@Fun.withManoRocky
22 күн бұрын
❤
@user-jv8yz1gz4t
22 күн бұрын
Mere Pakistanyo 🎉
@Hamirpuri
22 күн бұрын
@lubnanaveed1767 بالکل ٹھیک
@Arushy349
22 күн бұрын
اللہ کا شکر ہے۔حق اور سچ کی فتح ہوئی ہے
@aurungzaibaurungzaib5367
22 күн бұрын
❤❤❤❤
@user-nf3jp7yi8f
22 күн бұрын
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ امید کی کوئ کرن تو ہم پاکستانیوں کو نظر آئ
@IramJan-tv
22 күн бұрын
حق سچ آ گیا باطل مٹ گیا عمران خان سچا لیڈر ھے جو حق سچ کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا ان شاءاللہ وزیراعظم عمران خان
@Tay-pc7de
22 күн бұрын
اب پوری قوم کا مطالبہ ہونا چاہیے سکندر سلطان راجہ اور اس کے ساتھ کھڑے ہونے والوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے
@mahibaby637
22 күн бұрын
سب کو 6 آرٹیکل لگنا چاہئے
@talhahassan2649
22 күн бұрын
ابھی تو شام ہو گئی کل لگا دیں گے 😂
@user-tr1bp4pp9w
22 күн бұрын
@@Tay-pc7de you are right 👍
@tauskhan6850
22 күн бұрын
ڈاکٹر شھباز گل صاحب اور تمام اورسیز کو جنہوں نے دن رات پاکستان میں جمہوریت کے لیےسرتھوڑ کوشش جاری رکھی اور آخر اللہ اللہ کرکے تحریک انصاف کو کامیابی نصیب ھوئ یہ کامیابی سب کو مبارک ھو۔
@tanveerfarooqui5293
22 күн бұрын
Article 6 must be impose on Election Commission of Pakistan
@tanveerfarooqui5293
22 күн бұрын
Judge Yahaya Afridi is great judge
@farhanhashmi1107
21 күн бұрын
❤
@ubaidkhan7279
21 күн бұрын
Salute to them Dr sab
@user-xz9do4dt2s
7 күн бұрын
Ine gaddaron ko Pakistan se bhagana na Diya jaaye jinhone Pakistani form ka Paisa luta aur ham logon ko garib Kar Diya
@gulkhan3666
22 күн бұрын
پی ٹی ائی کے تمام کارکناں کو دلی مبارک باد آپ لوگوں کی کوششیں اور کاوشیں رنگ لائی ہیں گل صاحب یہ تحریک آپ سب لوگوں کے وجود سے جڑی ہوئی ہے آپ کو بھی بہت بہت مبارک باد
@muslimkhan9726
22 күн бұрын
تحریک کی تمام ساتھیوں کو بہت بہت مبارک ہو
@FaisalKhan-up1hn
22 күн бұрын
خیر مبارک شہباز گل بھائی اپ کو بھی بہت بہت مبارک عمران خان زندہ باد
@khalidaparvin1686
22 күн бұрын
Alhumdulillah, alhumdulillah Allah alhaq hi
@afshanawan7386
22 күн бұрын
جاگ اٹھا ھے سارا وطن !!!! وزیراعظم عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد
@Naseer-
22 күн бұрын
ARTICLE 6 well overdue😅
@naginashah8770
22 күн бұрын
شکر الحمد للہ اللہ تعالٰی نے اس محرم الحرام کے مینے کی لاج رکھی اور حق وسچ کی فتح ہوی اس محرم الحرام میں محمد واہل محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے حضور نظرانہ پیش کرنا چاہیے
@munazzawaqar2602
21 күн бұрын
مردانہ وار نہیں تحریک انصاف کی خواتین کے لئے عورتانہ وار 🎉🎉❤❤
@hanifrehman6178
22 күн бұрын
شہباز بھائ ،،۔ آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ آپ نے حق کی خاطر جہاد کیا ھے، جس کا اجر آپ کو اللہ تعالیٰ دے گا۔
@shahidtufail4375
22 күн бұрын
الله الحق ہے۔۔۔ عمران خان زندہ باد👐❤آللہ الحق ہے ۔اللہ ہی عمران خان کو سب شروں سے محفوظ رکھے گا۔ حفاظت کرے گا کہ وہ راہ حق پر ہے اسکی جدوجہد اللہ کے بندوں کے لئیے ہے۔ ❤
@user-il4nh9px5s
22 күн бұрын
@@shahidtufail4375❤
@atifjamilkhawaja2973
22 күн бұрын
الحمدللہ اللہ پاکستان کی حفاظت کرے۔ آمین
@tariqpk12001
22 күн бұрын
پاکستان قوم کو فخر ہونا چاہیے کہ خان صاحب جیسا لہڈر ملا ۔۔۔۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@safinatulislamsafina550
22 күн бұрын
الحمدللہ ماشاءاللہ خیر مبارک آپ تحریک انصاف اور عمران خان اور محب وطن ججس عوام کی کوشش ہےکی
@user-rw6vj8gh8z
22 күн бұрын
ان ججز کو دونوں ہاتھوں سے سلام یہ قوم کے ہیرو ہیں ان کو یاد رکھا جاۓ گا۔آج پاکستان جیتا انصاف جیتا عمران جیتا قوم جیتی
@Iftikharhussain-tj7gn
22 күн бұрын
الحمدللہ تمام بہادر ججوں کو اور پی ٹی آئی والوں کو بہت زیادہ مبارک ہو
@hasnaintauseeftauseef513
22 күн бұрын
شکر الحمداللہ ۔ اللہ رب العزت ہی صاحب اختیار ہے ۔ ایک منصوبہ انسان بناتا ہے اور ایک منصوبہ اللہ تعالی کا ہوتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب آپ سمیت اس قوم نے برائی کو مٹایا ہے ۔
@hakeemsahiblaeeqhussain9791
22 күн бұрын
بلکل سہی فرمایا پاکستان کی عوام اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس عوام کی دعا قبول فرمائی. انشاءاللہ عمران خان جلد عوام کے درمیان موجود ہوگا اور وزیراعظم بنےگا.
@afshanawan7386
22 күн бұрын
شکر الحمد للّٰہ رب العالمین عمران خان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد
@mohsinshazad549
22 күн бұрын
پوری قوم ایک بار شکر الحمدللہ کہے اور قل شریف پڑھیں اور ایک بار درود شریف پڑھ ل
@KhanBhai-mz7mn
22 күн бұрын
Alhamdulillah 🤲 Allah Alhaq hai beshak...Imran Khan Zindabaad ✌️, Pakistan Zindabaad 🇵🇰✌️Dr.shebaaz Gill Zindabaad ✌️aaj mai ne jumma ki namaz k saath sajda - e - shukar or shukranay k nawafil ada kiay..aaj mai bohat khush hon Allah tera lakh lakh shukar hai
@drarshadtahiri1
5 күн бұрын
بہت شکریہ آپ نے لمحہ لمحہ جاگتے رہے قوم کی رہنمائی کی
@AllahrakhaChandio
22 күн бұрын
اس فیصلے کے بعد ایسی خوشی ہو رہی ہے جیسے اج عید ہو خدا کا شکر ہے کہ ابھی بھی باضمیر ججز زندہ ہیں پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد
@abdulghafoor9235
22 күн бұрын
ماشاءاللہ پاکستان کی عدلیہ نے حق کا ساتھ دے کے ثابت کیا مسلمان حق کے لئے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ھے❤مبارک ھو تمام پی ٹی آئی کو عمران خان زندہ باد ❤
@drluqmankhan1547
22 күн бұрын
بہت اچھا ۔ صدقہ بہترین ذریعہ ہے ملکی مشکلات کو ختم کرنے کا
@amjadshah2740
22 күн бұрын
عمران خان کو مولا پنجتن پاک کے صدقے سلامت رکھے ۔ الہی آمین ۔ آج کی جیت پاکستان کی اس عوام کی جیت ہے جو حق اور سچ کے ساتھ کھڑے رہے ۔ شہباز گل آپ لوگوں کی جیت ہے ۔ خدا آپ سب کو سلامت رکھے ۔ آمین ۔ 🙏🏼 🙏🏻 🇧🇫 ✌ ❤️ 👍❤️
@naeembhatti8282
22 күн бұрын
اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر گزار ہیں ڈاکٹر شہباز گل بھائی آپ نے خان صاحب آواز لوگوں تک پنچائ سلام آپ کو
@MohamadAman1
22 күн бұрын
بڑی بڑی مبارک بہت بہت مبارک ھو لوگوں کی دعائیں قبول ہوئیں الحمدللہ صبروشکرکےساتھ الحمداللہ
@user-sq3hg3it1v
22 күн бұрын
جیسے گل صاحب نے تفصیل بتائی ھے اس حساب سے تو آج کا پاکستان کو مستحکم بنیادوں پر کھڑا کرنے میں کامیاب ہونے کا دن ھے اور ہم پر سجدہ ریز ہو کر اللہ تبارک تعالیٰ کا شکر ادا کرنا واجب بنتا ہے۔
@nmrgamer3054
22 күн бұрын
نو ججوں کو اللہ تعالیٰ انکی فیملیوں اور ان بہادر ججوں کو حفظ وامان میں رکھے عمر دراز اور صحت و تندرستی کے ساتھ بہت ساری خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے آمین شہباز گل صاحب آ پ نے خوبصورت لفظوں کے ساتھ جنگ لڑی ہے اور تمام پاکستانیوں کو ایک پلیٹ فارم متحد رکھا آ پ اس پر مبارکباد اور داد کے مستحق ہیں پاکستان زنداباد
@Seema-wh6xl
22 күн бұрын
پاکستانی عوام کی امیدوں کی بنجر زمین پہ ۔۔۔ آئین و قانون کی ہلکی پھلکی آبیاری کرنے والے بہادر ججز کو قوم کا سلام 👏
@SaeedAhmed-ue5np
22 күн бұрын
انشاللہ پاکستان اب صحیح راستے پر چل پڑے گا پاکستان انشاللہ تقریباً حقیقی آزادی سے ایک سال کی دوری پر ہے۔پاکستانیوں آپ سب کو مبارکباد ❤❤❤❤❤❤❤
@user-xz9do4dt2s
7 күн бұрын
Imran Khan zindabad Pakistan zindabad
@abdulhameed6458
22 күн бұрын
گل صاحب اللہ تعالٰی آپ کو تندرستی والی، ایمان کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے۔ خوبصورت تبصرہ۔
@Kingpinsodapop
22 күн бұрын
Elhumdullilah... May Allah protect and preserve our future PM Imran khan and everyone else standing with him..Ameen
@tahirmehmood7579
22 күн бұрын
شکرالحمدللہ اللہ تعالٰی آگے بھی عدلیہ کو ہمت اور استقامت عطا کرے آمین
@salmajaved2191
22 күн бұрын
پاکستان ذندہ باد ❤❤❤❤ عدلیہ کے ان ججوں کو سلام اور پاکستانی عوام کو حق کے لیے قانونی جنگ لڑنے والے وکلا کو سلام اور تمام بے گناہ جیل کاٹنے والوں کو سلام ❤❤❤
@fidahussain-xu9ev
22 күн бұрын
ماشاءاللہ جی بہت بہت مبارک ہو سب کو۔۔عمران خان زندہ باد ❤❤❤
@hamidbakhtiar6246
22 күн бұрын
سپریم کورٹ کے سپریم ججوں نے اللہ الحق ہے سمجھتے ہوئے فیصلہ دیا اللّٰہ تعالیٰ انکا حامی وناصر ہو پاکستان اسکی عوام کے وقار کو بلند کرنے پر ہمیشہ دعاؤں میں یاد رکھیں گے انشاللہ تعالیٰ
@AbdullahWaseem-fn3fu
22 күн бұрын
شہباز گل صاحب ہمیں آ پ پر فخر ہے،اپ نے عمران خان صاحب اور قوم کا ساتھ دے رہے ہیں❤
@azeemcheema7293
22 күн бұрын
یاد کرتا ہے زمانہ ان انسانوں کو روک دیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو ❤ بلا شبہ ان ججز نے بھی ایسا ہی کیا ہے
@rubinaaslam5249
22 күн бұрын
جناب شھباز گل صاحب آ پ کی بھت محنت کی ہے اللہ تعالیٰ کا بھت شکر ھے الحمد اللہ ❤ شکرانے کے نوافل ادا کریں پوری قوم وزیراعظم عمران خان انشاء اللہ ❤
@leathalfobiatics1986
22 күн бұрын
ارشد شریف شہید کے کاروان صحافت کے درخشندہ ستارو سلامت رہو جو جھکے نہیں بکے نہیں ڈرے نہیں ۔سلامت رہو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@SaeedKhan-pl4iw
22 күн бұрын
بلکل سہی فرمایا پاکستان کی عوام اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اس عوام کی دعا قبول فرمائی. انشاءاللہ عمران خان جلد عوام کے درمیان موجود ہوگا اور وزیراعظم بنےگا. ❤❤❤❤❤
@JahangirJahangir-te2rn
22 күн бұрын
😊❤❤❤
@NZB-cg9qw
22 күн бұрын
Very good ❤
@Engr.92
22 күн бұрын
پاکستان کی آزادی کی پہلی مبارک ہو سب پاکستانیوں کو اور آپ کو بھی۔
@mattiullah5234
22 күн бұрын
مبارک ہو جناب گل صاحب ماشاء اللہ مبارک ہو سب پاکستانیوں کو
@EjazAhmed-mn7su
22 күн бұрын
اللّٰہ پاک عمران خان کو مزید کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@jameelahmed1381
22 күн бұрын
جیو جٹ جیو شہباز گل صاحب آپ پوری دنیا سمیت امریکہ میں ہمارا فخر ہو اللہ الحق ہے جیت ہمیشہ حق سچ کی ہوتی ہے
@Engr.92
22 күн бұрын
میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ان تمام ججوں کو جنہوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر انصاف کا فیصلہ کیا ہے ❤❤❤❤❤❤❤❤
@anwarshah18
22 күн бұрын
Moharam ca atram Karein mobarick na Daien
@mohammadrahim4524
22 күн бұрын
پاکستانی قوم کو بہت بہت مبارک ۔ عدلیہ تو آزاد ہو گئی اب انشاہاللہ پاکستانی قوم کو حقیقی آزادی ملے گی انشاہاللہ
@SA-br7eu
22 күн бұрын
Remarkable analysis and request to pakistan and PTI how to move forward
@ziarehmankamboh1350
22 күн бұрын
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ سب کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ پاکستان کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین
@muhammadrazzaq3086
22 күн бұрын
بھادر ججز جو حق پر کھڑے ھیں ان کو سلام پیش کرتے ھیں
@kamalhussain3472
22 күн бұрын
Mubarak ho sub pti❤ walon ko
@sadirkhan8257
22 күн бұрын
اسلام علیکم اللّٰہ تعالیٰ ھمارے ان ججوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے جہنوں نے حق ساتھ دیا ھے
@ukhasan8411
22 күн бұрын
Ameen summa Ameen
@mashalbaig389
22 күн бұрын
Salute button for all the respected judges 💕♥️
@zilehasnain8831
22 күн бұрын
الحمداللہ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر جس نے پاکستان میں آئین کو سرفراز کیا
@bukharimedia1403
22 күн бұрын
اُٹھ جج صاحبان کو میرا سلام اللہ دونوں جہانوں میں خوش رکھے حق سچ کا فیصلہ سنانے کا
@faizmuhammad1210
22 күн бұрын
سب ججز کو سلام کیں اللہ سب کو ہدایت دے آمین ،
@tariqniaz3605
22 күн бұрын
شہباز گل صاحب آپکی عظمت کو سلام سچ اور حق کے ساتھ اللہ کی مدد ھوتی ھے ھمارے قاید عمران خان صاحب کا کہنا ھے گھبرانا نہیں سب PTI والوں کو مبارک باد اور گل صاحب اپکو بہت بہت مبارک ہو اور اللہ تعالیٰ آپکے بھائی کو ظالموں سے رہا کروائے آمین یارب العالمین
@iqbalmuhammad1766
22 күн бұрын
مردوں کے لیے لفظ "مردانگی" استمعال کیا جاتا ہے عورتوں کے لئے لفظ "عورتانگی" ہونا چاہیے👍
@user-sz6gm9do7c
22 күн бұрын
عورتوں کے ھوتاھے شیرنی ماں کی بیٹی ھے
@ShahidAli-rk9bf
22 күн бұрын
بے شک اللّٰہ پاک نے عمران خان کو بہت ہمت دی جو قید میں بھی صعوبتیں اٹھا کر ڈٹ کر کھڑے رھے الحمدللہ شکر الحمد
@tahirarana7919
22 күн бұрын
انشاءاللہ وزاتیں بھی مل جائیں گی جب ہمارا ایمان ہے کہ اللہ ہی حق ہے❤
@user-qu6fu4kc4l
22 күн бұрын
الحمد للہ ! اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ، بہت بہت مبارک ہو ، اللہ تعالٰی سب کو رہائی عطا فرمائے آمین ، عمران خان زندہ باد
@noorjehankhan2643
22 күн бұрын
MashAllah Alhumdulillah Jazakal Allah khier Ameen ❤❤,Zindabad Imran khan Zindabad ❤❤❤❤❤to all Pakistani Mubarak?
@shahidrafiq1035
22 күн бұрын
اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے تمام دوست شکرانے کے نفل ادا کریں پاکستان زندہ آباد
@majidumerfarooqi3687
22 күн бұрын
معزز عدلیہ کو سلام اللہ آپ کو مزید استقامت دے
@user-zb8if3te2x
22 күн бұрын
ماشاءاللہ مبارک پاکستان مبارک ❤🎉 عمران خان آپ کو بہت بہت مبارک ہو ❤🎉پاکستانیوں آپ سب کو بھی بہت بہت مبارک ❤🎉 ڈاکٹر شہباز گل صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ❤🎉 پاکستان زندہ باد ❤🎉پاکستان پائندہ آباد
@MuhammadShafiq-er9fr
22 күн бұрын
شہباز گل بھائی زندہ باد ، عمران خان زندہ باد ، پاکستان پائیندہ باد
@musarratshaheen3558
22 күн бұрын
آپ کی یہ خبر سن کر ہم دوبارہ جی اٹھے ہیں ہمیں ایک نئی زندگی مل گئی ھے انصاف کی روشنی میں تو یہی فیصلہ ہونا تھا لیکن بڑے منصف کی بے ایمانی اور ان کی نیچ حرکتوں سے ڈر رہے تھے شکریہ نیک اور با انصاف ججز آج آپ نے ایک تاریخ ساز فیصلہ دے کر تاریخ اور عوام کے دلوں پر اپنا نام لکھوا لیا ھے شہباز گل آپ کا بھی شکریہ آپ نے بہت بہادری سے اس فتح میں اپنا حصہ ڈالا ھے ۔
@tariqhassaantabsum1558
22 күн бұрын
پہلی بار اتنا بڑا فیصلہ حق پر آیا ہے جن ججوں نے حق سچ کا فیصلہ دیا ہے ان کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالیٰ ان کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲
@salimmubashar7191
22 күн бұрын
اللہ تعالی کا بہت زیادہ شکر ہے many many congratulations to all
Tum ko pti ko bohat bohat mubarak ho Allah taala imrankhan ko rahay dilway Ameen 🙏♥️
@mrmursaleen1374
22 күн бұрын
بہت بہت مبارک ہو تمام پاکستانی قوم کو اور ہمارے تمام ایسے ججز جو حق اور سچ کا ساتھ دے رہے ہیں جو صرف اللہ سے ڈرتے ہیں اور حق پر فیصلہ دیتے ہیں اللہ تعالی ان تمام ججز سے راضی ہو جائے اور ان تمام ججز کو اللہ تعالی خیر عافیت فرمائے اور ان کے تمام گھر والوں کو رشتہ داروں کو اور جتنے بھی اہل عیال ہیں سب کی خیر عافیت فرمائے امین سبحان امین
@mohyudingilani9323
22 күн бұрын
سلام ھے ان سچے اور بہادر ججوں پر. اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین 😢
@user-ji4vq2hm8f
22 күн бұрын
اللہ الحق ہے ، بیشک ۔ میری یہی دعا تھی کہ اللہ حق کو فتح دینا اور باطل کو مٹا دینا
@ZafarMeher-qg6dd
21 күн бұрын
تحریک انصاف کے وفاداروں اور پاکستان کے محافظوں کو جو اس کے آئین و قانون کو بحال رکھنے کے لئے سینہ تان کر فیصلے کر رہے ہیں سلام عقیدت
@saminakausar640
22 күн бұрын
ان سب ججوں کی عظمت کو سلام اللہ تعالیٰ ان کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@Rasheedjiwani
22 күн бұрын
پوری قوم کو بہت بہت مبارک ہو ❤❤❤
@ZaferUllahkhanviloge
22 күн бұрын
ہمارا عوام کا بھی ان ججز کو سلام پہنچا دیں ۔
@user-hh5bv7oy2z
22 күн бұрын
اللہ ربّ العزت حق کے ساتھ کھڑے ہوئے والے معزز جج صاحبان کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ ، جنہوں نے مظلوم بےکس غریب ہموطنوں کے لیئے آمید کی کرن بنے
@shabirhussain9900
22 күн бұрын
الحمدللہ الحمدللہ تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو مرشد کے پیارے الفاظ ❤>اللہ الحق ہے
@hidayathussain3179
22 күн бұрын
پاکستان کے بہادر وکلاء، میڈیا، ججز اور بہادر عوام پر سلامتی ہو ❤
@muhammadafzal8337
22 күн бұрын
اللّٰہ پاک آچھے ججوں کو ہمت اور استقامت عطا فرمائے آمین اور عمران خان اور پی ٹی آئی کے اس ملک سے مخلص بھی ھمت و حوصلہ عطا فرمائے آمین ۔ پاکستان کے سے دلی محبت کرنے والوں خاص طور پر جج صاحبان خاص وخاص طور پر اطہر منلاح سب کو دل کی گہرائیوں سے سلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سلام سلام
@MisbahJabeen-tp5lf
22 күн бұрын
عمران خان ہمیشہ سلامت رہے اور ہم غریبوں کی آواز بنایں
@abdaahmed6993
22 күн бұрын
پوری قوم کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالٰی مزید کامیابیاں عطا فرمائے عمران خان زندہ باد پاکستان پائیندہ باد
@user-gv1cg5ij9g
22 күн бұрын
Ameen suma ameen
@pzmaqsood
22 күн бұрын
میں دیار غیر سے ھوں اور دلی خوشی ھوی پی ٹی آئی والوں کو مبارکباد خان کے کلمات بھی حق ھیں کہ اللہ الحق ھے
@user-xx3wm8vm7n
22 күн бұрын
Allah give hidayah to chief justice and his companions.
@dilbarjan7279
22 күн бұрын
Khair Mubarak ap sab friend's ko bht bht Mubarak 🎉🎉🎉
@muzaffarraja4247
22 күн бұрын
پوری قوم ان بہادر ججوں کو سلام پیش کرتی ھے 🫡🫡🫡🫡🫡🫡
@AqilRizvi-fd8ml
22 күн бұрын
اللہ تیرا شکر ہے تو ہی اس ملک کا محافظ ہے
@musavir8
22 күн бұрын
سنی اتحاد صاحبزادہ حامد رضا صاحب کے مشکور اور ممنون ھیں جو اسنے مشکل وقت میں پی ٹی ائی کا ساتھ دیا فیصل صدیقی صاحب اور اکرم راجا صاحب اور تمام جحج صاحبان کا شکریہ جنہوںنے حق اور انصاف کا ساتھ دیا عمران خان پی ٹی ائی اور عوام کو انصاف ملنا مبارک ھو
@QaiserCheema-cq4mb
22 күн бұрын
سب پاکستانیوں کو مبارکباد، عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
@shahbaziqbal5891
22 күн бұрын
اللہ پاک پاکستان اور عمران خان کی حفاطت اور مدد فرما آ مین
@zahidabbas1316
22 күн бұрын
خیر مبارک گل صاحب اپ کو بھی بہت بہت مبارک عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
@Yasir-gg1mp
22 күн бұрын
شکر الحمدللہ۔۔۔۔یہ اللہ تعالٰی کی طرف ایک فتح نصیب ہوا۔۔
@qazafishareef1997
22 күн бұрын
اللہ کرے پاکستان پہ ایسے حکمران آئیں جو عوام کا حقیقی اور بھر پور خیال رکھیں
@zjaffari7404
22 күн бұрын
ڈاکٹر شہباز گل صاحب ٹورنٹو کی ہوائیں آپ کو سلام کہتی ہیں اپ نے حق و باطل کی اس لڑائی میں بہت قربانیاں دی ہیں اور ابھی تک دےرہےہیں آپ نے بہت محنت کی ہے اور اب انشااللہ فتح بہت قریب ہے- ناچیز ضمیر جعفری کا سلام
@SyedRizvi-vd8mq
22 күн бұрын
اللہ تعالٰی آپ کو اور عمران خان کو زندگی و صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
@user-sj5bc6mb2j
22 күн бұрын
جیتے رہین ڈاکٹر صاحب پوری قوم اللہ پاک کا شکر ادا کر رہی ہے اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے 🤲🙌✌🏼🏏
@Hamirpuri
22 күн бұрын
حق کا ساتھ دینے پر آٹھ ججوں کو قوم کا سلام۔
@user-vw5pe6tg6s
22 күн бұрын
Qazi lanti ko jo ap alkabat dy rehy hen wo bilkul sehi dy rehy hen sada slamat rehen ap aur apki sari family Ameen
@amanatbhatti9375
3 күн бұрын
PTI Zindabad Imran Khan Great Leader 🎉🌹🌹🌹🌹
@asraishfaq9693
22 күн бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد انصاف زندہ باد ❤❤❤
Пікірлер: 6 М.