Bhai jb saloon sy nhn dhoya to ab kyun dho rahy hon new lylo paisy mai deydon ga
@anime_site.
14 күн бұрын
Bora nhn manna mazak kr raha hoon kisi ka faida hoga aap ki vedio sy thank you for vedio❤
@Manpasand_kitchen
14 күн бұрын
اگر اپ کے پاس اتنے ہی پیسے زیادہ ہیں تو دے دو شرم والے کون سی بات ہے اس میں اپ نے ویڈیو کو شاید غور سے نہیں دیکھا میں نے بولا ہے گھر بن رہا تھا وہاں مستریوں نے ان کو نہیں دھویا وہاں میں نے جا کے نہیں دھونا تھا جب مکان بن گیا فارغ ہو کے گھر ایا اس کو تب میں نے دیکھا تو پھینکنے کو دل کیا پھر میرے میاں نے بھی بولا کہ اپ اس کو صاف کر کے دیکھو تو ہو جاتا ہے کہ نہیں تو ہو گیا اس میں کون سی گناہ یا غلط بات ہے
@anime_site.
14 күн бұрын
@@Manpasand_kitchen manay to mazak kya tha sorry agr aap ko bora laga 😢
Пікірлер: 13