SUBHAN ALLAH Sadqa qubarn MOLA ZAIN UL ABIDEEN pa r r peer NASEER ut DEEN BABA g pa Jazak ALLAH ul khara 💗
@junaidchisti9610
3 жыл бұрын
اللہ اکبر سبحان اللہ ماشاءالله کیا شان ہے آل رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی
@syedshahbazbokhari4158
3 жыл бұрын
لَبَّيك لَبَّيك لَبَّيك يَا رَسُوْل اللّٰه ﷺ
@mdazherateeqsabri4207
3 ай бұрын
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah 😭😭😭 Haq Naseer Ya Naseer ❤
@MuhammadAsif-jx8bo
Жыл бұрын
Kash meeting you in this world. Baba.
@frozdin5
2 жыл бұрын
حضرت صاحب آ ل رسول و لی اپنی مثال آ پ ھی ھیں
@hassannaseergolravi97
Жыл бұрын
ماشاءاللہ مرشد پاک
@srdarahmadsrdarahmad6536
2 жыл бұрын
ماشااللہ سبحان اللہ لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ
@muhammada.m.b1532
2 жыл бұрын
Mash Allah
@PawanKumar-bq8cg
Жыл бұрын
subhan Allah masha Allah subhan Allah
@madinadiesellab
3 жыл бұрын
Mashaallah bohot khob
@mudasirali2730
3 жыл бұрын
سبحان اللہ
@chusmanabaidkahloon1659
3 жыл бұрын
Masha ALLAH....
@SasukeUchiha-tw6ew
Жыл бұрын
سبحان الله سلام يا حضرة امام زين العابدين رضى اللَّه تعالى عنه 💯💯💯💯💯💚💚💚💚💚 صلى اللّه عليه وآله وسلم 💯💯💯💯💯💚💚💚💚💚
@asifjamil6208
3 жыл бұрын
mashaAllah
@hassnainhaidr79
3 жыл бұрын
MashaAllah G
@nasarakb9892
3 жыл бұрын
MashaAllah MashaAllah MashaAllah
@muhammedali2666
3 жыл бұрын
Haq naseer ya naseer
@usmanjaniusmanjani3521
3 жыл бұрын
Subhan Allah
@turnercorey2839
3 жыл бұрын
A trick: you can watch series at Flixzone. I've been using them for watching a lot of movies during the lockdown.
@chaimariel6559
3 жыл бұрын
@Turner Corey Yea, I've been watching on flixzone for months myself :)
@joeljax5808
3 жыл бұрын
@Turner Corey yup, I've been using flixzone for years myself :)
@umarnazir4845
3 жыл бұрын
MASHALLAH
@maliksuleman5222
2 жыл бұрын
Mashalla
@faisalbutt424
2 жыл бұрын
Subhanallah pak
@janiderah6367
2 жыл бұрын
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ھیں اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد
@mohammadirfanarainiffi2695
2 жыл бұрын
Subhanallah!
@smdkazimpasha5821
2 жыл бұрын
ما شاء الله الله درجات بلند فرماۓ۔
@mumtazkouserkouser3848
2 жыл бұрын
Ameeeen
@user-vg9ug7ii5k
10 ай бұрын
Assalam-o-aleekom wrakhmat-o-Allaha wbarakatuho mashaalla Mashaalla subhanalla JZakallah kitna piyara khubsorat manzar hay Mery piyaray Murshid Kareem Huzoor khawaja Peer Syed Ghulam Naseer-u-Din Naseer Gillani Shah sahib Raziy-allaho tahala aanho Chiragh e golra sharief apke khubsorat Ziyarat sharief aor noorane wajdane khubsorat mahfil pak say apka khubsorat biyan sharief ka khubsorat manzar hay Allah Kareem Apke Faiz say hama Faizyab Farmaiy Aamien Suma Aamien aor apke Naqshy-qaddam par chalny ke tofieaq atta Farmaiy Aamien Suma Aamien aor apke Shazadgan Kay Faiz say hama Faizyab Farmaiy Aamien Suma Aamien aor apki Tahliemat par Amal ke tofieaq atta Farmaiy Aamien Suma Aamien aor apki Muhabat bhare duao Kay Tafeel-o-sadqa hamare hajat ko pora Farmaiy Aamien Suma Aamien aor apki Muhabat bhare duao Kay Tafeel-o-sadqa hamare bakhshish Farmaiy Aamien Suma Aamien "*""""*""""*"""*""""*"""*"""*""*"*"" Talib Dua Qazi ghulamdasttagir ch golarve 92 3365554750(11:42am) 14-9-2023
@voiceofpeernaseer9316
3 жыл бұрын
حق نصیر رح یا نصیر رح
@saleemyousaf7097
3 жыл бұрын
SUBBHAAN ALLAH
@haseebkiani7423
3 жыл бұрын
Murshad g ❤️🙂❤️
@mdazherateeqsabri4207
Жыл бұрын
SubhanAllah ❤
@GhulamZadaNoumanSabri-zt9wo
3 күн бұрын
حق حق حق
@faisalnadeem221
Жыл бұрын
💐🇵🇰💐
@Nadeemkhan-bo1vu
3 жыл бұрын
Mashallaha je
@maliksuleman5222
2 жыл бұрын
Peer naseer udin ki vidio ziada shere kare plz
@syedhammad3242
3 жыл бұрын
Gulshan e Fatima R.A k thyy, Saare Gulaab Reit prr....
@WaseemKhan-jm3ud
3 жыл бұрын
😢
@waleedgondal5407
3 жыл бұрын
سبحان اللّٰہ
@gulamrasul7238
2 жыл бұрын
💐💐💐
@islamicvideoschannels5939
Жыл бұрын
😢😢❤
@islamicvideoschannels5939
Жыл бұрын
😢😢😢❤
@saifali-jt7sq
3 жыл бұрын
Mashalla g Mashalla
@ichannel3777
2 жыл бұрын
امام زین العابدین میلے کچیلے کپڑے نہیں پہنتے تھے
@ArabGul-t4b
6 күн бұрын
DD
@statuswalagujjar4740
25 күн бұрын
فرزدق
@aliasgar8068
Жыл бұрын
Aliasgar
@ahmaddin9635
2 ай бұрын
He was not mela kuchela. He was pak .
@janiderah6367
2 жыл бұрын
امام زین العدین کے بیٹےامام باقر نے بچپن میں ایک دن پوچھاابو جان آپ ہر وقت روتے رھتے ھیں کھبی ہنسابھی کرو آپنےفرمایابیٹا اگرتوبھی میری طرع میدان کربلا دیکھ لیتا تو رونے کانہ پوچھتا بیٹا میرے سامنے میرے گھرانے کو کسے ذبح کیا گیا
@statuswalagujjar4740
25 күн бұрын
خلیفہ بنی امیہ ہشام بن عبد الملک حج پر گیا اور طواف کے بعد اس نے حجرِ اسود کو بوسہ دینے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے اپنی پوری دنیاوی شان و شوکت کے ساتھ چل پڑا۔ لیکن لوگ طواف اور اللہ کی تسبیح میں اتنے مشغول تھے کہ بادشاہ کو حجرِ اسود کی طرف جانے نہ دیا اور ہشام کے غلام بھی بے بس نظر آئے۔ پھر ہشام پلٹ گیا، ایک اونچے تخت پر جا بیٹھا اور حاجیوں کو دیکھنے لگا۔ اسی وقت امام زین العابدین علیہ السلام کی مسجد الحرام میں آمد ہوئی اور لوگوں نے آپ علیہ السلام کو راستہ دینا شروع کر دیا۔ یہ دیکھ کر ہشام چونک اٹھا۔ کسی نے پوچھا کہ یہ کون شخصیت ہیں۔ ہشام نے جان کر انجان بنتے ہوئے کہا میں نہیں جانتا یہ کون ہیں اور کیوں لوگ ان کے ارد گرد جمع ہیں۔ فرزدق نے،جو اس وقت وہاں موجود تھے، جواب دیا: ’’لیکن میں جانتا ہوں یہ کون شخصیت ہیں‘‘ اور یہ کہہ کر ایک طویل قصیدہ بیان کیا: يَا سَائِلِي اَيْنَ حَلَّ الْجُودُ وَ الْكَرَمُ عِنْدِي بَيَانٌ إِذَا طُلَّابُهُ قَدِمُوا اے جود و کرم، شرافت و بزرگی کے مرکز کے بارے میں سوال کرنے والے، اس کا واضح جواب میرے پاس ہے اگر سوال کرنے والے میرے پاس آیئں۔ هَذَا الَّذِي تَعْرِفُ الْبَطْحَاءُ وَطْأَتَهُ وَ الْبَيْتُ يَعْرِفُهُ وَ الْحِلُّ وَ الْحَرَمُ یہ وہ ہیں جنہیں مکہ کی زمین ان کے قدموں کے نشانات پہچانتی ہے۔ خدا کا گھر (خانہ کعبہ) حرم اور حرم کے باہر کی سرزمیں ان کو پہچانتی ہے۔ هَذَا ابْنُ خَيْرِ عِبَادِ اللهِ كُلِّهِمْ هَذَا التَّقِيُّ النَّقِيُّ الطَّاهِرُ الْعَلَمُ یہ بہترین بندگان خدا کے فرزند ہیں۔ یہ پرہیزگار، پاک و پاکیزہ اور ہدایت کا پرچم ہیں هَذَا الَّذِي أَحْمَدُ الْمُخْتَارُ وَالِدُهُ صَلَّى عَلَيْهِ إِلَهِي مَا جَرَى الْقَلَمُ یہ وہ ہیں، خدا کے منتخب کردہ رسول احمد مختارصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ان کے والد ہیں، جن پر خدا ہمیشہ درود و سلام بھیجتا رہتا ہے لَوْ يَعْلَمُ الرُّكْنُ مَنْ قَدْ جَاءَ يَلْثِمُهُ لَخَرَّ يَلْثِمُ مِنْهُ مَا وَطِئَ الْقَدَمُ اگر حجر اسود کو معلوم ہو جائے کہ کون اسکا بوسہ لینے آرہا ہے تو بلا اختیار خود کو زمین پر گرا کر ان کے قدموں کا بوسہ لیتا هَذَا عَلِيٌّ رَسُولُ اللهِ وَالِدُهٗ أَمْسَتْ بِنُورِ هُدَاهُ تَهْتَدِي الْأُمَمُ یہ علیؑ ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ان کے والد ہیں۔ ان کی ہدایات سے امتیں ہدایت یافتہ ہوتی ہیں۔ هَذَا الَّذِي عَمُّهٗ الطَّيَّارُ جَعْفَرٌ وَ الْمَقْتُولُ حَمْزَةُ لَيْثٌ حُبُّهُ قَسَمٌ جناب جعفر طیار اور جناب سید الشہداء حمزہ ان کے چچا ہیں۔ یہ وہ شیر الٰہی ہیں کہ بہادر اور دلیر جن کی قسم کھاتے ہیں۔ هَذَا ابْنُ سَيِّدَةِ النِّسْوَانِ فَاطِمَةَ وَ ابْنُ الْوَصِيِّ الَّذِي فِي سَيْفِهِ نِقَمٌ یہ عورتوں کی سردار فاطمہ زہرا کے فرزند ہیں اور وصی پیغمبر کے فرزند ہیں جن کی تلوار میں (مشرکین و کافرین کی) موت چھپی ہوتی ہے۔ إِذَا رَأَتْهُ قُرَيْشٌ قَالَ قَائِلُهَا إِلَى مَكَارِمِ هَذَا يَنْتَهِي الْكَرَمُ قریش ان کو دیکھ کر اعتراف کرتے ہیں کہ شرافتیں اور بزرگیاں ان کی ذات پر ختم ہوتی ہیں۔ يُنْمِي إِلَى ذِرْوَةِ الْعِزِّ الَّتِي قَصُرَتْ عَنْ نَيْلِهَا عَرَبُ الْإِسْلَامِ وَ الْعَجَمُ- یہ عزت کی اس بلندی پر فائز ہیں جہاں عرب و عجم پہنچنے سے قاصر ہیں۔ وَ لَيْسَ قَوْلُكَ مَنْ هَذَا بِضَائِرِهِ الْعَرَبُ تَعْرِفُ مَنْ أَنْكَرْتَ وَ الْعَجَمُ (اے ہشام) تیرا یہ کہنا کہ ’یہ کون ہیں‘ اس سے ان کا کوئی نقصان نہیں ہے۔ جس کو تو نہیں پہچانتا اس کو عرب و عجم پہچانتے ہیں۔ يُغْضِي حَيَاءً وَ يُغْضَى مِنْ مَهَابَتِهِ فَمَا يُكَلَّمُ إِلَّا حِينَ يَبْتَسِمُ وہ حیا سے آنکھیں جھکائے رکھتے ہیں، لوگ ان کی ہیبت سے نظر اٹھاکر انہیں دیکھ نہیں سکتے۔ ان سے گفتگو بس اس وقت ممکن ہے جب ان کے لبوں پر مسکراہٹ ہو۔ يَنْجَابُ نُورُ الدُّجَى عَنْ نُورِ غُرَّتِهِ كَالشَّمْسِ يَنْجَابُ عَنْ إِشْرَاقِهَا الظُّلَمُ ان کی پیشانی کے نور سے تاریکیاں کافور ہو جاتی ہیں۔ جس طرح آفتاب اندھیروں کو دور کر دیتا ہے۔ مَا قَالَ لَا قَطُّ إِلَّا فِي تَشَهُّدِهِ لَوْ لَا التَّشَهُّدُ كَانَتْ لَاؤُهُ نَعَمْ وہ اس قدر سخی ہیں اگر تشہد میں ’لا‘ (نہیں) ہوتا تو ان کی زبان مبارک سے کبھی ’لا‘ نہ جاری نہ ہوتا۔ مُشْتَقَّةٌ مِنْ رَسُولِ اللهِ نَبْعَتُهُ طَابَتْ عَنَاصِرُهُ وَ الْخِيمُ وَ الشِّيَمُ ان کی اصل رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ذات اقدس ہے۔ پاک و پاکیزہ اخلاق و کردار اور بہترین عادات و اطوار۔ حَمَّالُ أَثْقَالِ أَقْوَامٍ إِذَا فَدَحُوا حُلْوُ الشَّمَائِلِ تَحْلُو عِنْدَهُ نِعَمٌ قوم کی ہدایت کا بار گراں کاندھے پر اٹھائے ہوئے ہیں، جس کو اٹھانے سے پہاڑ انکار کرتے ہیں۔ إِنْ قَالَ قَالَ بِمَا يَهْوَى جَمِيعُهُمْ وَ إِنْ تَكَلَّمَ يَوْماً زَانَهُ الْكَلِمُ اگر وہ لبوں کو جنبش دیں تو سب ان کی بات کو تسلیم کرتے ہیں۔ ان کی گفتگو فصاحت و بلاغت کی زینت ہے۔
Пікірлер: 52