بہت خاص الجھن سے نکال دیا مُجھے ۔ سلامت رہیں ✍️ ابو احمد
@ziaullahnagra7710
2 ай бұрын
ماشاءاللہ
@bazoukakhan4782
Жыл бұрын
101 percent agree with wat you have described!
@saimch.9388
3 ай бұрын
Please upload more videos
@bazoukakhan4782
Жыл бұрын
Finally you have ur own channel Mashallah all the best uncle
@Ismailkhan-bt9ey
Жыл бұрын
Dr. Sahib. many tanks for guiding us.
@qsdriasfand3651
Жыл бұрын
Fa dua rabahoo ani maghloobn se kia murad he
@user-uo7yp1ek6b
Ай бұрын
AOA. Dr sb is your translation of Quran available in a book form.if yes where can I get it from Regards Manzoor
@mohdkamil1095
Жыл бұрын
❤sa,duaa pukarna he to nida kya he😢
@learntounlearnwithdriqbal9812
Жыл бұрын
Nida is to 'awaz daina'. Now if you understand the depth of Urdu, you may know that Pukarna includes a request in it, but nida (awaz) may include a Hukam in it or a suggestion. I hope it makes sense Regards, Dr Mariam
@mohdkamil1095
Жыл бұрын
@@learntounlearnwithdriqbal9812 salamun alaykum ♥️ thodha thodha samajh paya hu ,Roman Urdu me likhe plz
@learntounlearnwithdriqbal9812
Жыл бұрын
@@mohdkamil1095 ندا ہے 'آواز دینا'۔ اب اگر آپ اردو کی گہرائی کو سمجھیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ پُکارنا میں ایک درخواست شامل ہے، لیکن ندا (آواز) میں حکم یا تجویز شامل ہوسکتی ہے۔ مجھے امید ہے کہ یہ سمجھ میں آتا ہے۔
@mohdkamil1095
Жыл бұрын
@@learntounlearnwithdriqbal9812 a b c d me Urdu me likhe me indiya me rehta hu ab aap samajh gye honge Urdu me likha huwa Kam hi samajh pata hu
@ranahussain7589
Жыл бұрын
یہ الصلوۃ کیا ہے ؟ اس کے بارے میں بتائیں ؟ کیا یہی نماز ہے جو پڑھ رہے سب ؟
@learntounlearnwithdriqbal9812
Жыл бұрын
Will make a video soon
@amjadiqbalqureshi7215
11 ай бұрын
انکل نہیں ڈاکٹر صاحب
@noshadbutt1488
11 ай бұрын
Sory sir jb koi b zuban doori zuban m translate hoti hai to syaq k hisab s mtlb dekhy gy Allah se doa ki jati thi or rhy gi asa nai to Ibrahim or unus or doosry ambia ne sirf Allah ko pukra tha? Or zuban kasy kam krti hai shyd apko misal s smjha sku Mind your own business isko translate kr dejye plzz
@user-sx8ju4ks9l
11 ай бұрын
السلام علیکم ایک ضروری بات وہ یہ کہ دعا کے لئے کوئ مخصوص ساعت کا قرآن میں کہیں ذکر نہیں ہے کہ فلاں دن کی دعا قبول ہوتی ہے اور فلاں وقت کی دعا مقبول ہے ایسا کچھ نہیں یہ غلط اطلاع دی گئی ہے ہمیں اللّٰہ پاک تو ہمیں حکم دے رہےہیں کہ کھڑے بیٹھے اور لیٹے ہوئے اللّٰہ پاک کو یاد کرو پکارو اللّٰہ شہ رگ سے بھی قریب ہے اور وہ تمہاری پکار سنتا اور قبول کرتا ہے تو جب ہم ہر وقت اللّٰہ کو دعائیں قبول کرنے کے قابل ذات تسلیم نہیں کرتے ہماری دعا ناقص رہتی ہے
@ishtiaqgardezi8214
Жыл бұрын
اصل بات تو رہ گئ۔ پکار کا جواب آے تو خواہش کا اظہار ھوتا ہے۔ تو پکارتے رہو جب تک جواب آتا 😂
@waqaruddinansari8757
Жыл бұрын
عقلمندوں کو سوچنا یہ چاہئے کہ: ہماری پکار / دعا / ندا - "بےاثر" کیوں ھے۔ ھم پکارتے باری تعالٰی کو ہیں اور فرمانبرداری باری تعالٰی کے ساتھ ساتھ غیر اللہ کی بھی کرتے ہیں، جو کھلا "شرک" ھے۔ اس ہی لئے ہماری پکار / دعا / ندا "بےاثر" ھے، "شرک" باری تعالٰی کی واحدنیت کا انکار ھے۔ دانشمندانہ سوچ یہ ھے کہ: ھم اپنے اپکو شرک سے محفوظ رکھیں تاکہ ہماری دعا / پکار / ندا عند اللہ "باثر" بن جائے۔
@mkkhan6860
Жыл бұрын
کیا وجہ ھے کہ کروڑوں مسلمان دعائیں یا اللہ سبحانہ تعالیٰ کو پکار کر متوجہ کرکے ۔۔ اپنی خواہش کا اظہار کرتے ھیں، بیت اللہ میں جاکر، عرفات کے میدان میں جاکر، مذدلفہ میں منی' میں۔۔۔ مساجد میں، گھر میں، ۔۔۔ ھر حالت میں اپنی خواھشات کا اظہار کرتے ھیں۔۔ بالخصوص فلسطین کی آزادی کے لئے، مسلمانوں کی فتح کے لیے، اور صدیوں سے یہ دعائیں مانگی جارھی ھیں۔۔ یا اللہ کو پکارا جارھا ھے۔۔۔ لیکن کیا وجہ ھے کہ مسلمانوں کی یہ خواھشات پوری نہیں ھورھیں۔۔۔ ؟
@noshadbutt1488
11 ай бұрын
Ap ko hak ki talash jari rkhna hoga warna ap Allah per s bileve kho dain gy
@noshadbutt1488
11 ай бұрын
Aik app hai ask ghamdi k nam s wo download kr lain or apny sary swalat ka jwab hasil kry
Пікірлер: 25