علی بھائی آپ کا اور ہر انسان (علاوہ اللّه کے پغمبر ) علم بہت ہی حقیر ہے ۔عام انسان اور پغمبر کی تخلیق ایک جیسی نہیں ہوسکتی ۔حقیر پانی سے عام انسان کی تخلیق تو ہوئی پر اللّه کے پیغمبر اور نبی کو اللّه نے جو ان کی شان کے مطابق تھا اس طرح ان کو تخلیق کیا اللّه کو اپنے ہر نبی سے محبّت تھی اور ہے ۔خاص کر ہمارے پیارے نبی سے سب سے زائدہ تھی اور ہے ۔لہٰذا ان کی تخلیق ہر گز دوسرے انسانوں کی طرح نہیں ۔کروڑوں درود و سلام پیارے نبی پر جن کے پسینہ مبارک کے آگے مشک بھی کچھ نہیں ۔
@abdulgaffar7388
11 ай бұрын
Haqiqt haqiqt he dobara jb znda honghe to muti she bnenghe aadm a s. Ki trah ior muti pak he nmaz ke lie taium bhi hojata he sumjhe bhai Jan 1. Muslim bhai @
@The_AlviPerrots
10 ай бұрын
Bahi ap kehna kia chaty ho itna barha lacture to dia likn asal bat nhi bta rhy k kya kehna hay
@handleneedsmore3words
10 ай бұрын
ap ki yh baat sirf jazbati hai haqeeqt sy koi taluq nahi hai agar tumhry pas iss baat ki koi daleel hai quran or hadith sy to sabit kro warna chup raho
@tahirrahman5716
10 ай бұрын
علی بھائی آپ اپنی بکواس کو کنٹرول کریں۔۔۔۔۔آپ گستاخ رسول گستاخ صحابہ گستاخ عائشہ صدیقہ ہیں۔۔
@AbdulGhaffar-wn8gu
10 ай бұрын
بیشک
@nazIslamicguidance
3 жыл бұрын
ماشاءاللہ علی بھائی کا لیکچر سن کر علم میں اضافہ ہوتا ہے کوئی نہ کوئی نئی بات سیکھنے کو ملتی ہے جزاک اللہ
@amjadhussain5827
3 жыл бұрын
Agreed
@funnyvideo4961
2 жыл бұрын
نئی نہیں پرانی بات سیکھنے ملتی ہے۔
@yasir-ahmad
Жыл бұрын
کوئی نہ کوئی نئی بات مگر سچائی سے کوسوں دور۔۔۔۔ سائنس کی جدید ترین تحقیقات theory of simulation or simulation hypothesis سے آنکھیں بچا کر قدیم یونانی فلسفہ مادہ کا نظریہ theory of matter اور ارتقاء کا نظریہ theory of evolution کی رٹ لگانا بھی علمی بد دیانتی ہے!!! کیا مادہ موجود ہے یا نہیں؟ تعصب کی بنا پر مادے کے وجود کے بارے میں ایسے ایسے مفروضے قائم کر لیتے ہیں کہ کبھی یہ سوچنے کی زحمت ہی گوارا نہیں کرتے کہ کیا یہ موجود ہے بھی یا نہیں یا یہ محض ایک سایہ ہے ۔ جدید سائنس آس تعصب کو ختم کر دیتی ہے اور ایک نہایت اہم اور مرعوب کن حقیقت منکشف کرتی ہے۔ برقی سگنلز کی دنیا انسان کے پاس جو بھی معلومات موجود ہیں وہ اس کے خواس خمسہ یعنی دیکھنے سننے سونگھنے چکھنے اور چھونے کے ذریعے دماغ نے مرتب کی ہیں۔ دیکھنا یہ ہے کہ انسانی دماغ کو یہ خواص خمسہ کیا اور کیسے کوئی اطلاع یا انفارمیشن پہچاتے ہیں اور وہ کس ثبوت کے تحت کوئی فیصلہ مرتب کرتا ہے۔ 1۔ دیکھنا روشنی کے فوٹان جب آنکھ کے عدسے lense سے ٹکرا کر آنکھ کے عقب میں واقع پردۂ چشم پر پڑتے ہیں جہاں یہ برقی اشاروں میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ جنہیں نیوران ایک چھوثے سے نکتے کی جانب منتقل کر دیتے ہیں جس کو مرکز نگاہ کہتے ہیں اور جو دماغ کے پچھلے حصے میں واقع ہوتا ہے۔ مرکز نگاہ میں ان برقی اشاروں کا ادراک ایک عمل کی مختلف شکلوں کے بعد ایک تصویر کی مانند کیا جاتا ہے۔ دیکھنے کا فعل دماغ کے پچھلے حصے میں موجود ایک چھوٹے سے نقطے میں واقع ہوتا ہے جہاں "گھپ اندھیرا"ہوتا ہے اور جو روشنی سے بالکل علیحدہ کر دیا گیا ہوتا ہے۔ مرکز نگاہ جہاں تصویر بنتی ہے وہاں مادہ کی کوئی حقیقت نہیں بلکہ صرف "برقی سگنلز" ہوتے ہیں وہاں کوئی روشنی نہیں ہوتی ۔ سننا کان کا بیرونی حصہ auricle کے ذریعے آواز کو کان کے وسطی حصے کی جانب بھیج دیتا ہے۔ اور یہ "برقی سگنلز" میں تبدیل کر کے دماغ کو بھیج دیتا ہے۔ جس جگہ دماغ آواز کا ادراک کرتا ہے وہاں بالکل خاموشی ہوتی ہے۔ اور صرف محسوس کی جانے والی آواز نقول کے "برقی سگنلز"۔ سونگھنا طیران پذیر مالیکیول volatile molecules ناک میں موجود باریک بالوں میں پہنچتے ہیں جو اپیتھیلیئم حصے epithelium region میں ہوتے ہیں تو یہ ایک باہمی تعامل chemical reaction میں شامل ہو جاتے ہیں۔جہاں ان کا نتیجہ "برقی سگنلز" کی شکل میں دماغ میں ارسال کر دیا جاتا ہے۔ جہاں اس سے خوشبو اور بدبو کا ادراک کیا جاتا ہے۔ دماغ میں جس جگہ بو کا ادراک کیا جاتا ہے وہاں اس سے آنے والا نہ تو کوئی مالیکیول پہنچ سکتا اور نہ ہی اس کا کوئی اور طبعی وجود۔ چکھنا چار قسم کے کیمیائی آخذ receptors انسانی زبان میں ہوتے ہیں۔ یہ نمکین، میٹھے،کھٹے اور تلخ ذائقوں کے متعلق ہوتے ہیں۔ ذائقہ چکھنے والے یہ آخذ بہت سی کیمیائی عمل پذیری کے بعد نتیجہ کو "برقی سگنلز" میں تبدیل کر دیتے ہیں اور پھر انہیں دماغ کو ارسال کر دیتے ہیں۔ دماغ ذائقے کا احاس صرف "برقی سگنلز" سے ہی کرتا ہے۔کسی مادی ثبوت سے نہیں۔ چھونا کسی چیز کو چھونے سے تمام معلومات جو بیرونی دنیا یا اشیاء کو پہچاننے میں مدد کر سکتی ہیں جلد پر موجود حسی رگوں کے برقی نظام کے ذریعے دماغ کو ارسال کر دی جاتی ہے۔وہ جگہ جہاں چھونے کے ادراک کا احساس ہوتا ہے اسے دماغ میں چھونے کا مرکز یا مرکز لمس کہا جاتا ہے۔ مرکز لمس بھی کوئی فیصلہ صرف "برقی سگنلز" کی نوعیت کی بنا پر ہی مرتب کرتا ہے۔کسی مادی ثبوت کی بنا پر نہیں۔ لہذا دماغ کو فیصلہ کرنے کیلئے کسی مادی ثبوت کی نہیں بلکہ" برقی سگنلز " کی ضرورت ہوتی ہے۔خواہ یہ سگنلز کسی بھی ذریعہ سے موصول ہوں۔ مزید یہ کہ انسان کے جسم کی شبیہہ بھی دماغ کے اندر "برقی سگنلز" ہی بناتے ہیں اور اس کے خواص خمسہ کی ترکیب بھی یرقی سگنل ہی ہیں۔ انسان کا اپنے جسم کو دیکھ کر محسوس کرنا کہ میں اس کے اندر ہوں ایسا نہیں بلکہ اس کا جسم "برقی سگنلز" کی صورت میں اس کے دماغ کے اندر موجود ہے۔ ہمارے "حواس خمسہ" سے متعارف شدہ " بیرونی دنیا" دراصل ان " برقی سگنلز" کا مجموعہ ہے۔ تمام زندگی ہمارے دماغ ان خاکوں کی جانچ اور تشخیص کرتے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں ہمارا " حقیقی " چیزوں سے تعلق ہے حالانکہ ہم عکسوں کے خاکوں (برقی سگنلز) سے واسطہ رکھتے ہیں۔ "ہر وہ شے جسے ہم دیکھتے، چھوتے، سنتے اور مادے کے طور پر جس کا ادراک کرتے ہیں، "دنیا" یا "کائینات" سوائے ان برقی سگنلز کے کچھ بھی نہیں جو ہمارے دماغ میں پیدا ہو رہے ہوتے ہیں۔" ہر شے ادراک کا مجموعہ ہوتی ہے اور وہ ادراک صرف ذہن میں موجود ہوتے ہیں۔ اس لیے یہ کہنا زیادہ درست ہو گا کہ وہ دنیا جو فی الحقیقت وجود رکھتی ہے وہ ادراک کی دنیا ہے۔ صرف ایک ہی ایسی دنیا ہے جسے ہم جانتے ہیں اور وہ ہے وہ دنیا جو ہمارے ذہنوں میں موجود ہوتی ہے۔ یہی وہ واحد دنیا ہے جس کا ہمیں یقین ہو سکتا ہے۔ یہ بات کبھی ثابت نہیں کی جا سکتی کہ دماغ میں جس ادراک کا مشاہدہ ہوتا ہے وہ مادی باہمی ربط رکھتا ہے۔ ہو سکتا ہے وہ ادراک ایک "مصنوعی منبع" سے آ رہے ہوں؟
@yasir-ahmad
Жыл бұрын
ہر شے ادراک کا مجموعہ ہوتی ہے اور وہ ادراک صرف ذہن میں موجود ہوتے ہیں۔ اس لیے یہ کہنا زیادہ درست ہو گا کہ وہ دنیا جو فی الحقیقت وجود رکھتی ہے وہ ادراک کی دنیا ہے۔ صرف ایک ہی ایسی دنیا ہے جسے ہم جانتے ہیں اور وہ ہے وہ دنیا جو ہمارے ذہنوں میں موجود ہوتی ہے۔ یہی وہ واحد دنیا ہے جس کا ہمیں یقین ہو سکتا ہے۔ یہ بات کبھی ثابت نہیں کی جا سکتی کہ دماغ میں جس ادراک کا مشاہدہ ہوتا ہے وہ مادی باہمی ربط رکھتا ہے۔ ہو سکتا ہے وہ ادراک ایک "مصنوعی منبع" سے آ رہے ہوں؟ اس لیے " برقی سگنلز "کے پراسیس کو " ارتقاء" Evolution کی کوئی ضرورت نہیں۔
@tourofuniverse7890
Жыл бұрын
Ali bhai mene pada h ki pahle jinnat apne jism ko man chahe shape me nahi dhaal sakte the lekin jab inki tadad bad gayi to ALLAH NE INHE AISI SIFAT DE DI JISSAY YE JINNAT APNI MARZI SE CHHOTE BADE HO SAKTE H TO HO SAKTA H KI WO INSANI DHANCHE INSANO KE NAHI BALKI JINNATO KE HO AUR YE BHI TO HO SAKTA H KI YE REPORT HI JAN BOOJH KAR JHOOTI BANAYI GAYI HO QURAN KE KHILAF LOGO KA AKEEDA KHARAB KARNE KE LIYE.
@anis7708
Жыл бұрын
اللہ نے جو روحیں بنای تھی، ان روحو مے سے آدم کو چنا جد امجد کے لیے۔ نہ کی انسانو مے سے، کیوں کی ان سے پھلے انسان آباد نھيں تھے۔ قرآن کی نص سے ثابت ھے کی سب سے پھلا انسان آدم کو مٹی سے بنایا گیا۔ اور پھر اس مے روح پھونکی گئ۔
@ShakeelAhmed-op7qr
3 жыл бұрын
اللہ نے جو اپنے علم میں انسان پیدا کرنے تھے اس میں چن لیا.
@zainmahmood9088
8 күн бұрын
Hoskta hai But dosra option bhi possible hai kiukai Hazrat Adam(A.s) se pehle kai insaano kai skeletons bhi mile hai !!!
@riazulhassan879
10 ай бұрын
نبی باقی دنیا اور انسانوں سے ہر لحاظ سے بہتر ہیں اور انکا اور رب کا معاملہ
@MuhammadAtifRehan
Жыл бұрын
Beshak ALLAH hr chez pr qadir hai , ilm rkhta hai hr chez ka. magar phir b pura ikhtyaar bando ko diya k jo chahy accept kar len. ALLAH k doston se jinhon ne dushmni rakhi, hasad kiya, takabur kiya tareekh gawah hai ALLAH ne unko garq kar diya. Jitni bhi qaumen hoti thin hmesha dhoka kha jatin thin aur jab bhi koi ALLAH ka Banda ( Rasool , Nabi, Paighamber, Wali ALLAH ) haq ko bayan krty thy to log kafir, dewana, majnu ka khitaab hi dety thy. Drasal sab se bri azmaish jo ALLAH ne rkhi ( Ham ne bheja tum main se, tum jesa ) ye aik aisi bat hai jo aj tk nhi badli. Aaj bhi log HAQ ko chor kr shaitaan ko manty hain jo k gumraah kr rhy ALLAH k rasty se. Lalach paida kr k. jb k ALLAH farma rha k kiya tu ne dekha us shaks ko jis ne apni Khwahish e nafs ko hi apna mabood bana rakha hai? Aik shirk wo hai jo hmari nazar men shirk hai aur aik shirk wo hai jisy ALLAH shirk kehta hai. Ham apni maan rhy hain jab k hukm ALLAH ka manna hai.
@tariqshah1821
11 ай бұрын
دھر وہ زمانہ ھے جب انسان اللہ کے کسی منصوبہ کا حصہ نہ تھا۔ اللہ اکبر
@hbrehman816
Жыл бұрын
ماشاءاللہ علی بھائی بہت خوب علم میں اوراضافہ ہوا شکریہ اللہ تعالیٰ ہدایت کاسبب بنائے آمین ❤️
@tourofuniverse7890
Жыл бұрын
Ali bhai mene pada h ki pahle jinnat apne jism ko man chahe shape me nahi dhaal sakte the lekin jab inki tadad bad gayi to ALLAH NE INHE AISI SIFAT DE DI JISSAY YE JINNAT APNI MARZI SE CHHOTE BADE HO SAKTE H TO HO SAKTA H KI WO INSANI DHANCHE INSANO KE NAHI BALKI JINNATO KE HO AUR YE BHI TO HO SAKTA H KI YE REPORT HI JAN BOOJH KAR JHOOTI BANAYI GAYI HO QURAN KE KHILAF LOGO KA AKEEDA KHARAB KARNE KE LIYE.
@ranawaqas531
2 жыл бұрын
انسان کی پانی سے پیدائش بعد کا واقعہ ہںے، پہلا انسان مٹی سے بنایا گیا۔۔۔۔
@faizerazofficial
6 ай бұрын
اے بے وقوف شخص۔انسان پیدائش سے ہی پانی،مٹی اور ہوا سے بنایا گیا ہے
@shahidshafiq3184
4 ай бұрын
😅ja ja tur ja
@ranawaqas531
4 ай бұрын
@@shahidshafiq3184 I am sorry I couldn't get you..
@aslammunir6643
10 ай бұрын
اور بہت سے أدم دنیا میں أتے رہے ہیں تقریبن چودہ ہزار کے قریب
@user-eq4zf7wr5g
7 ай бұрын
Bohat se adam bnai or un main se chun liya or insaan per eik aisa bhi waqt aya k wo bula diya gaya or qabil e ziqar nahi thy Is ka matlab ye hai k insaan tha tabhi us ko qbil e zikar na rakha gaya Or farishton ko bhi isi liye ehtraz tha creation of adam ki.
@kashifbaby406
2 ай бұрын
Jiska IQ Ziada tha USS may say Aik admi aik orat Ko select Kia.
@anwarjameel8086
4 жыл бұрын
Great logical information Jo dimagh b tasleem krta ha
@muhammadyameen5018
4 жыл бұрын
Very impressive and informative جزاک اللّہ خیرا فی الدنیا والآخرۃ
@MSarmad
3 жыл бұрын
>iiu
@MuhammadFaisal-ed6zx
2 жыл бұрын
Aa'MeeN
@mdansari670
3 жыл бұрын
Aadam aik he hai Allah ne unhe human being me se chuna hai na ki kai adamo me se
@mohammadfahim9668
3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھی تفسیر جو کہ ارتقا کے عمل اور انسانی تاریخ کو آپ نے قرآن کے ذریعے سمجھایا
@tourofuniverse7890
Жыл бұрын
Ali bhai mene pada h ki pahle jinnat apne jism ko man chahe shape me nahi dhaal sakte the lekin jab inki tadad bad gayi to ALLAH NE INHE AISI SIFAT DE DI JISSAY YE JINNAT APNI MARZI SE CHHOTE BADE HO SAKTE H TO HO SAKTA H KI WO INSANI DHANCHE INSANO KE NAHI BALKI JINNATO KE HO AUR YE BHI TO HO SAKTA H KI YE REPORT HI JAN BOOJH KAR JHOOTI BANAYI GAYI HO QURAN KE KHILAF LOGO KA AKEEDA KHARAB KARNE KE LIYE.
@sarfrazkhan3772
3 жыл бұрын
جزاک اللہ خیر مرزا دی گریٹ سورہ نوح آیت نمبر 17 انسانی پیدائش کا ذکر ھے قرآنی الفاظ اور تم کو زمین سے اگایا ہے نباتات کی طرح۔
@MajidGhori
3 жыл бұрын
جزاک اللہ! مسلم علمی کتابی۔ محقق و مجدد اعظم مسلمانان امت محمد علی مرزا۔
@mumraizali4894
3 жыл бұрын
ہاہاہاہا ۔۔چمچہ گیری آپ لوگوں میں سے نہیں جائے گی
@MajidGhori
3 жыл бұрын
@@mumraizali4894 اگر حق بات کہنا چمچہ گیری ہے تو ہم چمچہ گیر ہی ٹھیک ہیں۔ ہیں تو مسلم۔
@MajidGhori
3 жыл бұрын
@@SubsDoWonder مجھے کچھ بتانا چاہ رہے ہیں آپ؟
@UsmanAli-fj8lj
11 ай бұрын
@@MajidGhoriآپ پوری امت کے علماء کو سٹڈی کرنے کے بعد مرزا صاحب کو اس مرتبہ پر فائز فرما رہے ہیں ؟
@malikshahraizuttra1740
10 ай бұрын
Chawal qisam ky insan ko kia kia alqbat dy diay
@Voice_By_Zain_And_Isha
4 жыл бұрын
سبحان اللہ ماشاءاللہ بہت اچھے سے آپ نے بیان کیا جزاک اللہ خیرا کثیرا
@irtizaali3852
2 жыл бұрын
Acha hy logo ka brain khul rah hy. Good work . molana injineer m.ali mirza.well done
@ehmadll8163
2 жыл бұрын
3:00 Hazrat Isa (as) ke bageir
@imvaac6179
Жыл бұрын
Ali Sahib may b reels Dekh Kar sota tha Ab may Teri videos Dekh Kar sota hoon Almost Teri har video dekhta hoon.... Mera Akeeda theek hua Khuda k fazal se Thanku Sooo Much ......
@user-hy7dz7je8d
Ай бұрын
Akeeda sahi huwa mgr bolne kaa andaz ni 😂😂😂😂😂😂
@namaneemi4267
Жыл бұрын
وہ بے قدر پانی انسان کے جسم کی اصل ہے، انسان کی اصل تو روح ہے جس کا بے قدر پانی سے کوئی تعلق نہیں
@m.waseem12
10 ай бұрын
Masha ALLAH sir. Aap Dr israr Ahmed Sahab ki Tarah hi kaam Karen hen. Or ALLAH Pak ney Dr. Israr Ahmed Sahab k baad apko bhi himat den or ye kaam jari rahy
@shaybewhy8152
Жыл бұрын
Iblees buht pehly se tha jis ny isi dunia mein aa kr jang larri Allah k hukm se aur fatah hasil ki, tau yeh baat clear hogai k dunia me pehly jinnaat aye thy aur unky b qabeely thy itna saaf clear quran me sb majood hy, tb insan naam ki chiz dunia me nhi ti
@shermuhammad1967
2 жыл бұрын
اللہ فرماتے ھے ھم نے آدم کو مھٹی سے پیدا کیا یہ پہلا انسان تھا اس سے پہلے جننات تھے جیسا کہ قُرآن میں ھے
@masoodgujjar6887
Жыл бұрын
Baishak Yehi Quran pai yaqeen rakhnai walon ko yaqeen rakhna chaye
@shahzadazulfiqar1
Жыл бұрын
Allah Pak ka lakh shuker hy k hmy insan bnaya aur apbi Ruuh phunki , AlHamdulillah ❤ AlHamdulillah ❤ AlHamdulillah ❤ Ya Allah Pak Hmy Apna Shuker Ada Krny Ki Taofiq Ata Frma , Hm Allah Pak Ka Aysa Khuub Shuker Ada Krain K Allah Pak Hm Sy Yani Aaolad-e-Adam A.S Sy Razi Ho Jain. Talib-e-Dua ❤
@qaisarvlogs4749
Жыл бұрын
آدم سے پہلے زمین پر جنات تھے کیوں کہ اللہ نے جنات کو انسان سے پہلے پیدا کیا تھا
@abdulgaffar7388
11 ай бұрын
Ok sir @
@muhammadmujahid8264
4 жыл бұрын
Love you and live long
@syedtahirhussainshah104
4 жыл бұрын
Ali baye alla ap ko slamt rkge
@shaziakhan1025
3 жыл бұрын
Masha Allah boht bhtreen tafsir
@attaurrehman9367
Жыл бұрын
Masha Allah
@munawarali5084
Жыл бұрын
سر روح تو سب جانور میں ہے مگر عقل صرف انسان کو دی
@asimmuhammad7170
2 ай бұрын
روح نہیں جان ہر ایک میں ہے روح صرف انسان کا خاصہ ہے
@muhammadsattar9381
3 жыл бұрын
Labbaik ya rasoolallah
@AbdulBasit-vi2sw
11 ай бұрын
😂
@nadeemiqbal4742
4 жыл бұрын
Very informative lecture.
@ZeeNasir1
Жыл бұрын
Kya bat hai. Meri information APK bayan k Baad sai nikli. Lakhon Saal pehly b insan Jese log mojood thy jinhe Neanderthal kehty hain par wo bht jld khtm hogye. Unki qism aor thi aor bani Adam ki doosri qisam hai.
@mytruthtv
Жыл бұрын
Best explanation cleared my mind
@syednazirahmadgeelani6233
Жыл бұрын
Allah Ali Bhayee kov apni hifz o amaan mein rakhey
@abdulbasit1299
3 жыл бұрын
MashaAllah
@noreenidrees6208
3 жыл бұрын
Jazak Allah ali bahi....🌹❣
@sajjadahmed7483
3 жыл бұрын
Mashallah Ali bhai
@shaiknahid624
2 жыл бұрын
Jazakallah hu khair 🍇
@allahdittachishti7739
3 жыл бұрын
Jazak allah
@sainnawaz5080
3 жыл бұрын
سبحان اللہ
@ghulamemustafa42
Жыл бұрын
روح سے مراد ایمان ہے
@mazharabbas1459
Жыл бұрын
نہیں غلط ہے
@ranafaisalabbas8308
Жыл бұрын
Ali bhai zinda bad
@khurramsaleem1760
Жыл бұрын
ALLAH ne sub se phalay insan hazat adam as ko banaya bus Quran main yeh hia .zameen per jinat thy magar insan phalay adam ki thy
@thesports4
2 жыл бұрын
Jazak Allah for the video...
@yasminkhan9260
3 жыл бұрын
Bhotkhub
@sheriirajpoot9323
2 жыл бұрын
Beautifull 😍😍
@tourofuniverse7890
Жыл бұрын
Ali bhai mene pada h ki pahle jinnat apne jism ko man chahe shape me nahi dhaal sakte the lekin jab inki tadad bad gayi to ALLAH NE INHE AISI SIFAT DE DI JISSAY YE JINNAT APNI MARZI SE CHHOTE BADE HO SAKTE H TO HO SAKTA H KI WO INSANI DHANCHE INSANO KE NAHI BALKI JINNATO KE HO AUR YE BHI TO HO SAKTA H KI YE REPORT HI JAN BOOJH KAR JHOOTI BANAYI GAYI HO QURAN KE KHILAF LOGO KA AKEEDA KHARAB KARNE KE LIYE.
@NazirAhmed-wh3kd
3 жыл бұрын
ماشااللہ
@mustafarazaansari-te8eo
10 ай бұрын
Allah ne apni makhlooq me se chun liya janab
@zahidimran2384
Жыл бұрын
Great Ali bhai.❤❤❤❤❤
@aminraza5931
Жыл бұрын
اللہ نے اپنے تمام مخلوق میں سے آدم کو چنا اپنا خلیفہ کے لیے آدم سے قبل کسی کو اپنا خلیفہ نہیں بنایا
@shafqatmehmood9543
2 жыл бұрын
True EMAM
@user-km7bm4oo2n
11 ай бұрын
Ali Bhai Allah subhana be farishton ourjinat our baqi makhloqat se fazilat de kar cun leya
@nadeemabbass5314
2 жыл бұрын
Mashallah sir g good job or mashallah
@ayazkhan2739
2 жыл бұрын
Wah sach ma ap teacher ho hamaray
@ikramsadiq7515
Жыл бұрын
اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم ۔اللہ تعالیٰ ہمیں گمراہ کن خیالات اور افکار سے بچائے۔اور قصے کہانیاں سنانے اور بنانے والوں سے محفوظ رکھے۔آمین ثم آمین
@mixmasalagamer2961
2 жыл бұрын
Wah Ali bhai bhot bari kanfeyozan door ki aap ne Allah aap ko kheyr me rakhe
@ayankhan-jn9ku
2 жыл бұрын
Isne last me jo bola .... o apko samajh me aya
@officeideas786
Жыл бұрын
Engineer Mirza sb Great
@profbadremail5265
3 жыл бұрын
آدم علیہ السلام کی پیدائش کے بارے میں قرآن مجید میں بتایا گیا ہے۔ اس سے ارتقاء کا کوئی اشارہ نہیں ملتا۔
@osamahmuhammad8143
Жыл бұрын
ارے بھئی ارتقاء ورتقاء کچھ نہیں انسان پہلے اب سے زیادہ طاقتور اور بڑا تھا ، اور اب آہستہ آہستہ کمزور اور پست قد ہوتا جارہا ہے کیونکہ اب بتی بجھنے والی ہے اسی کو یہ ارتقاء کہہ رہا ہے اصل میں یہ سائنس کو اسلام بنانا چاہ رہا ہے جبکہ سائنس انسانوں کے تجربات ہیں ، اور انسانوں کے تجربات میں خوب غلطیاں ہوتی رہتی ہیں
@hashimkhan9579
Жыл бұрын
Hazrat Esa exception hai
@yousafmisali
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
@mariamshah944
3 жыл бұрын
Masha ALLAH Masha ALLAH Ali bhai salamat raho💖💖
@taufiqusman6655
11 ай бұрын
The Concept of Pre-Existence is a beautiful concept. We have all existed in the Spiritual World. Billions of Spiritual Beings are still in the Spiritual World. Our Belief is that the Spirit is from God so that means The Sprits have always existed. We are Spiritual Beings enjoying Physical Experience in these Worlds. After our stay in the physical world, we will go back to the Spiritual World. after perhaps some time in Burzaq.
@AtifzahoorJanjowa-tm7qk
11 ай бұрын
School of Thought
@ahmadnadeem8026
Жыл бұрын
Good janab
@imranashraf6468
Жыл бұрын
نسل انسانی زمین پر حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہوئی اور پھر اسی نسل انسانی سے آپ حضرت آدم علیہ السلام کو ﷲ تبارک تعالیٰ نے چنا...
@rafiqshakir8417
10 ай бұрын
سب کے سب نہیں آدم علیہ السلام ، حوہ علیہ السلام ،اور عیسیٰ علیہ السلام پانی کے اس قطرے کے بغیر تخلیق ھوئے ،نکلے اور پیدا ھوئے اللہ تعالیٰ کے حکم سے ۔
@saleembukhari7675
Жыл бұрын
اللّہ تعالیٰ نے فرشتوں کو مجبور نہیں کیا، اس طرح کے الفاظ اللّہ تعالیٰ جل شانہ کی شان اقدس میں نہیں کہنے چاہئیں ۔بلکہ اللّہ تعالیٰ نے فرشتوں کو حکم دیا ۔
@rafiqulhasan360
Жыл бұрын
Great video Need to b updated Mere apne khayal main Hayat Ruh aur zindagi teen alag cheezain hain
@VoidFireGaming
2 жыл бұрын
Great
@SaifUllah-hh8jv
3 жыл бұрын
Ali bhai bohat bohat thankx bohat kharab mind th ab Allah ka karam ha Allah ap ko ajar dy ameen ap ki hafazat kary ameen saifullah kamoki
@abatauqeer1
3 жыл бұрын
Keep up the good work.. Mashallah
@tourofuniverse7890
Жыл бұрын
Ali bhai mene pada h ki pahle jinnat apne jism ko man chahe shape me nahi dhaal sakte the lekin jab inki tadad bad gayi to ALLAH NE INHE AISI SIFAT DE DI JISSAY YE JINNAT APNI MARZI SE CHHOTE BADE HO SAKTE H TO HO SAKTA H KI WO INSANI DHANCHE INSANO KE NAHI BALKI JINNATO KE HO AUR YE BHI TO HO SAKTA H KI YE REPORT HI JAN BOOJH KAR JHOOTI BANAYI GAYI HO QURAN KE KHILAF LOGO KA AKEEDA KHARAB KARNE KE LIYE.
@fahadhashmi2889
Жыл бұрын
You explained it pretty well...there's a common misconception about Hazrat Adam that he was the first human being to exist on planet but through carbon dating it is been proven that there were multiple types of human species used to live as hunter - gatherers in deferent parts of the world.
@shaki60
Жыл бұрын
But the Islamic is believe is that he was the first human. That’s what our prophet Muhammad SAw has thought us and all the well known Ulema have the same teachings. He and u can think for yourselves what u want to believe. Islam has made it very clear that Adam As was the first human. U can chose u believe the carbon dating and this man or Allah and his messenger’ teachings.
Evolution baqi sab creature ka liya tou koi masla nhi. Lakin Adam (A.S) ko Allah na khud paida kia shura se aur inka koi parents nhi tha ya Rasool Allah(S.A.W) ki ahadees sa pata chalta hai. tou Adam (A.S) ko Allah na in human like creature sa paida nhi kiya balki Adam (a.s) ki thakleeq shuro se (yani from scratch) se kiya. Yahi baad QURAN se bi pata chalti ha. Tou Adam ka liya ya evolution ka tasawoor QURAN aur Hadees ka khifal hai. Baqi Ya baat hazraat Ali (A.S) se milta hai mei ne aik shia Aalim sa suna tha ki hazrat Ali (a.s) na kaha ki Adam(A.S) we phala Adam Ki jasa makhlook zamin pr thi.
@shahpar4107
Жыл бұрын
He was the first Khalifa, Prophet on earth, bro!..phly smjhdar Insan, jinko Khalifa bnaya gya... Zahir hy Nabi ko uski ummat k pass hi bhaija jata hy, jab koi Insan tha hi nai, tu Nabi k anay ka faida?.. Ibne arbi NY bhi kaha hy keh tum konsy ADAM ki baat krty ho, yahan tu Kai ADAM aey aur gaey!
@Sanubalti-yp9rc
Жыл бұрын
@@shahpar4107 bai Quran se waza hai ki Adam a.s ki koi parents nhi ha na baap na maa. ... Adam a.s ki zindigi lambi thee woo apna Aulad pr Nabi bana kar baja gai.
@ummemahad1181
Ай бұрын
hazrat adam pehly insan thy us say pehly zameen py or koye nahy tha or unhi say nasal e insani chali mujy to yahi bat samaj aye thi QURAN main
@muhammadpatel95
2 жыл бұрын
Jazakallah ali bhai and team members.❤️
@gupshupkmoti3873
Жыл бұрын
Zindagi rooh ki waja se hai farq aqal awr beaqli ki hai.
@riazulhassan879
10 ай бұрын
اور ہے اور باقی تمام امت کا معاملہ اور ہے
@sherullahhunzai578
10 ай бұрын
ba misal
@MALIKIRFAN-ep5so
Жыл бұрын
Subhanallah
@m.kashifjutt6702
10 ай бұрын
انسان سے جب پوچھا جائے گا تو دنیا میں کتنی مدت رہا وہ بولے گا ایک یا دو دن یہ ہے سارا ٹائم فریم
@m.kashifjutt6702
10 ай бұрын
تمہیں کس چیز نے اس کو سجدہ کرنے سے روکا جسے میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا چناؤ اور بناوٹ دجال کو اللہ نے پہلے ہی جہنمی لکھا ہوا ہے شیطان پہلے جہنمی نہیں تھا پتا ہے نا دوسرا اللہ کی مرضی کے بغیر ایک پتا بھی نہیں ہلتا تو کیا گناہ انسان اپنی مرضی سے کرتا ہے ؟؟؟؟ تیسرا مسلم کی حدیث نمبر 1226 ضرور پڑھ لینا اللہ نے تو آ دم کو اپنی صورت پر پیدا فرمایا چناؤ تو یہ ہے
@m.kashifjutt6702
10 ай бұрын
میں اپنا نائب بنا رہا ہوں جسے زمین پر بھیجوں گا چناؤ اس سے پہلے ثابت کر دو ارواح تھیں پہلے دوسرا یہ فتنا فساد کرے گا زمین پر کون فتنا فساد کرے گا ؟؟؟ اگر پہلے زمین پر انسان تھے تو حضرت آ دم علیہ اسلام کو اپنا جد امجد کہنا چھوڑ دو تم واقع آ ج بندروں کی ہی اولاد لگ رہے ہو زمین پر اگر پہلے انسان تھے تو فرشتے زمین پر دیکھ کر یہ نا کہتے کے فساد کرے گا وہ کہتے کے کر رہے ہیں
@mastercarsaz
9 ай бұрын
خلق الانسان من علق۔۔۔۔۔
@sherullahhunzai578
11 ай бұрын
good research
@HabibKhan-ue3jg
3 жыл бұрын
Great job
@shahisharif1617
3 жыл бұрын
اس دنیا میں کیئ آدم آے ہیں۔ یہ آدم صفی اللہ آخری آدم ہیں۔ جن کو فرشتوں سے سجدہ کروایا گیا
@mumraizali4894
3 жыл бұрын
ہاہاہاہا ۔۔۔ اچھا جو کئی آدم آئے ہیں وہ کئی آدم آج کدھر ہیں
@shahisharif1617
3 жыл бұрын
@@mumraizali4894 آدم صفی اللہ تو گندمی کلر کے تھے جن کو سری لنکا میں اتاراگیا۔ اور بر صغیر میں انکی اولاد آباد ہے۔ پھر یہ کالے گورے چاینیز اور ریڈ انڈین کہاں سے آۓ۔ اگر یہ جواب ہے کہ گرم علاقوں میں رہنے سے انکے رنگ کالے ہو گیے ہیں تو 50 60 سال سے جو افریقن امریکہ میں رہتے ہیں وہ ابھی تک کالے کیوں ہیں۔ اور اگر یہ فرض کر لیا جاے کہ ایک ہی آدم آے تھے تو پھر تو 6000 ھزار سال ہی بنتے ہیں۔تو پھر لاکھوں ہزاروں سال پرانے انسانی باقیات کس آدم کی اولاد کے ہیں۔
@jeotouaisejeo2371
3 жыл бұрын
@@shahisharif1617 pata nhi q ap ki ye information Dil man Raha he hakikat he ham sab aik Adam ki aulad agr hote tou itnay different rang Roop k na hote,
@Mindshorts126
10 ай бұрын
روح ہی تو زندگی ہ جب وہ نکل جاتی ہے تو مردہ رہ جاتا ہے اگر جانوروں میں روح نہیں تو وہ زندہ کیسے ہیں اور مردہ کیسے ہوتے ہیں
@muhammadharoonsyedthesemaf3487
11 ай бұрын
تحقیقی نقطہء نظر سے سب سے پہلے انسان زمین پر آنے والے حضرت آدم علیہ سلام تھے لیکن اس سے قبل ارواح انسانی عالم ارواح پر تھی جو کہ زمین کے علاؤہ کائنات میں کوئی جگہ تھی جبکہ نفس انسانی جو کہ انسانی اجسام کے بغیر زمین کے پانی کے اندر زندگی بسر کر رہی تھی جسے پانی کے اندر اس لیے رکھا گیا کیونکہ یہ نفس سرکش جنات کی طرح صفات کی حامل تھی مزید یہ قابل غور ھے کہ پھر کس طرح یہ ارواح اور نفس باہم انسانی اجسام میں زندگی کے ا
@HamzaMukhtar09
6 ай бұрын
❤❤
@NabeelAhmed-ln3fw
3 жыл бұрын
Theek baat ka ilm Allah ta'aala hiko hy. ......
@adaytrader76
11 ай бұрын
Beautiful explanation... mashaAllah
@waqerjanhassnihassni6825
4 жыл бұрын
Jazakallah
@asmanaveed7120
Жыл бұрын
Ali bhai Allah ne surah nisa verse one main farmaya hai English translation of the meaning O mankind, fear your Lord, who created you from one soul and created from it its mate and dispersed from both of them many men and women. And fear Allah, through whom you ask one another, and the wombs. Indeed Allah is ever, over you, an Observer. ﴿يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ ۚ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا It is very clear that we all are created from one soul. Chuna gya seems to be chosen among the souls as a prophet.
@khurammushtaqch
Жыл бұрын
One more thing even science proved now their are many spices like humans even we have fossils who are vanished from face of the earth ... So Quran makes perfect sense Adam AS was chosen not just made on the same spot
@Sarahkkkool
11 ай бұрын
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ انسانوں سے ملتی جلتی مخلوق کے ڈھانچے ملے ہوں یعنی بندروں کے
@O.A.Level.Mathematics
11 ай бұрын
Except Hazart Essa A.S
@sherullahhunzai578
Жыл бұрын
zabardast
@mastercarsaz
10 ай бұрын
واللہ انبتکم من ا لارض نباتا۔۔۔۔5 6 آیات مبارکہ۔۔۔۔ سورہ نوح کی وضاحت کردیں
@shahidmalikshahidmalik953
Жыл бұрын
Ak lakh 24 hazar Nabi han agar ak saal bad b Nabi aey to be ak lakh saal ban jata h
@zamanzeb1281
2 жыл бұрын
There came more than 124,000 prophets overtime and Adam A. S was the first among them, this clearly hints that Adam was created million of years ago because at that time prophets age was also much comparatively
@ZainAli-hd5vm
11 ай бұрын
yes bro! if we assume that there were 124000 prophets most of them live comparatively for long period of time even upto 1000 years. then we have to consider that Hazrat Adam was present more than 100k years ago. otherwise we will not be able to justify this number of 124000 prophets.🎉🎉🎉
@AamirAnandi
Ай бұрын
No bro there is no evidence about all Prophet's live more than ۱۰۰۰ years ۔۔becuse famous Prophet's like musa۔isa۔Ibrahim mohammad ishaq Ismail idrish are not lived more than ۱۵۰ years ۔۔there is evolution in age also ۔۔and may be it's possible that in one time there were ۱۰۰۰۰ Prophet's ۔
@sherullahkhan2913
11 ай бұрын
چن لیا مطلب عالم ارواح میں جہاں پر تمام انسان موجود تھے جیسا کہ نبی پاک علیہ سلام فرماتے ہیں کہ مجھے تب ختم نبوت سے نوازا گیا جب آدم علیہ سلام پانی اور گھارے کے بیچ تھے ان کو بنایا نہیں گیا تھا, اور یہ کہیں پر بھی ثابت نہیں کہ ادم کے دورسے کتنی عمر گزر چکی ہے اربوں سال ہے کہ ہزاروں
Пікірлер: 703