MUHARRAM NOHA 1446H-2024
Dard Ehsaas-E-Yateemi
درد احساسِ یتیمی کا ہے اتنا گہرا
شام تک زندہ رہوں تو یہ بہت ہے بابا
پہلو زخمی تو رسن میں ہے سکینہ کا گلہ
شام تک زندہ رہوں تو یہ بہت ہے بابا
کہہ کے ہنستے ہیں یتیمہ جو غریبی پہ میری
اُن میں کیا صاحبِ اولاد نہیں ہے کوئی
بیٹیوں والے بھی کرتے ہیں یتیمہ پہ جفا
نوکِ نیزہ سے کیا پہلو شکستہ ایسے
سانس بھی لے نہیں پاتی ہوں میں بابا کھل کے
پسلیاں درد جو کرتی ہے تو دیتی ہو صدا
ہوگا ہم درد کہاں باپ کے جیسا کوئی
باپ دینا میں نہ تھا آپ کے جیسا کوئی
کون اب ہاتھ میرے سر پہ ہے رکھنے والا
دفن ہونے کو وطن بھی نہ ملے کا مجھ کو
ایسا لگتا ہے کفن بھی نہ ملے گا مجھ کو
کاش دم نکلے جو کربل میں ہے بہتر ورنہ
POET: JANAB ARIF SAHAAB
COMPOSITION: JANAB NAYYAR ABBAS (SKARDU)
CHORUS: RIZWAN MIRZA AND TEAM
Audio Mixing / Editing
Ods Karachi
Video
Sadiq Kamail
SPECIAL THANKS:
DASTAY AAL E ABA SUKEMAIDAN, SKARDU,
THE VOICE ACADEMY OF BALTISTAN AND
MUHAMMAD RASHID PISHAWRI
Facebook
www.facebook.c...
Instagram
www.instagram....
TikTok
www.tiktok.com...
#noha #noha2024 #nohay
Негізгі бет Dard Ehsaas-E-Yateemi || Siraj Mosavi || New Noha 2024
Пікірлер: 133