درود مقدس کے فضائل و برکات
دین و دنیا یعنی دونوں جہان کے فیوض و برکات کا خزانہ ہے اور اسے پڑھنے کا ثواب بے پناہ ہے اس لئے بعض بزرگوں کا کہنا ہے کہ عمر بھر میں اسے ایک بار پڑھتا راو خدا میں کئی حج اورنفلی روزے رکھنے کے مساوی ہے ۔ اور چوخفض اسے دن رات کثرت سے پڑھے گا وہ ولی قطب ابدال اورغوث ایسا مقام پائے گا ۔ اس درود کی بدولت زندگی بھر کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر کیوں نہ ہوں ۔ اس درود پاک کو روزانہ ایک بار بعد نماز فجر پڑھتا عالم سكرات میں آسانی کا باعث ہو گا اور قبر کی منزلیں لیکن منکر نکیر کے سوالوں کے جوابات میں آسانی ہوگی ۔ عالم برزخ میں اس کی قبرشل جنت رہے گی اور وہ ہمیشہ راحت سے رہے گا ۔ قیامت کے روز جب وہ دوبارہ زندہ کیا جائے گا تو اس کا چیره چودھویں کے چاند کی طرح چمک رہا ہو گا ۔ دوسرے لوگ دیکھ کر حیران ہوں گے وہ سوچیں گے کہ یہ کوئی نبی نہ ہو تو اللہ تعالی کی طرف سے جواب ملے گا یہ نہی تو نہیں بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک ادنی سا امتی ہے کیوں کہ ان پر سچے دل سے درود مقدس پڑھا کرتا تھا ۔ اس لئے اسے یہ مقام ملا ہے ۔ پھر جب حشر ونشر ہوگا تو اس درود شریف کے پڑھنے والوں کو فرشتے اعمال نامہ سیدھے ہاتھ میں دیں گے
میزان میں اس درود پاک کی برکت سے اس کی نیکیوں کا پلڑا بھاری رہے گا اور اسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصی شفاعت نصیب ہوگی اور بلا حساب جنت میں داخل ہو گا ۔ اگر کوئی سات جمعرات اس درود پاک کو تہجد کے وقت گیارہ مرتبہ پڑھے تو اسے جسم کی تمام بیماریوں سے شفا ملے گی اور اگر کوئی اس کا تعویذ بنا کر گلے میں ڈال لے تو وہ آسیب اور تنگ کرنے والے شیاطین سے محفوظ رہے گا ۔ در و دمقدس پڑھنے والے کی دعا قبول ہوتی ہے اس لئے جوشخص چاہے کہ کسی اس مقصد کے لئے کی ہوئی دعا ضرور قبول ہو تو اسے دیا ہے کہ تہجد کے وقت سات مرتبہ درود مقدس پڑھ کر سجدہ ریز ہو کر دعا کرے انشاء اللہ دعا قبول ہوگی اور جو حاجت چاہے گا انشاء اللہ پوری ہو گی ۔ اس کے علاوہ جس عورت کے ہاں اولا ونها ہوتی ہو تو چالیس دن تک درود مقدس تین بار روزانہ پڑھ کر دم شدہ پانی پلایا جائے انشاء اللہ خدا کے فضل و کرم سے صاحب اولاد ہو جائے گی جو شخص جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو رات کو سوتے وقت بہ درود پڑھے اللہ تعالی اسے پار چین میں عنایت | فرمائے گا ۔ اول اللہ کی خوشنودی دوم خوشنودی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سوم بغیر حساب کے جنت میں داخل ہو گا ۔ چہارم رزق میں فرائی ہو گی حضرت امام مالک رضی اللہ عنہ نے اس درود کے بارے میں فرمایا ہے کہ جوشخص یہ درود پڑھے اور اپنے اوپر دم کرے وہ تمام بلاوں آفتوں اور بیماریوں سے محفوظ رہے گا اور ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہے گا ۔ القصہ اس درود پاک کے فضائل بہت زیادہ ہیں جو صرف پڑھنے والے کو حاصل ہو سکتے ہیں لہذا ہفتے میں کم از کم ایک مرتبه ی دارو و ضرور پڑھنا چاہئے ۔ ابل روحانیت اگر اس درود پاک کو پڑھیں تو ان کے درجات میں بہت جلد باندی ہوتی ہے اور جو خفض حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی غرض سے اس ورود کو رات کو سوتے وقت چالیس روز تک پڑھے اسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہو گی ان شاء اللّه #qariabdulbasit #hafiztahirqadri #quranrecitation #beautifultilawat #qarishahidmehmood #hafizquran #hafizindonesia2022 #duckybhai #sheikhsudais #dailyvideosupload
Негізгі бет Darood Muqaddas || beautiful voice of hafiz faizan
Пікірлер: 95