السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ برادرم درس قرآن میں جو سوال و جواب کی نشست ہوتی ہے اس کو کیوں نہیں شییر کیا جاتا ہے،حالانکہ اس کا بھی شییر کرنا ضروری ہے
@AlMawridOfficial
2 ай бұрын
وعلیکم السلام! درس قرآن کے بعد ہونے والے سوالات بھی ہم الگ سے اپلوڈ کر رہے ہیں۔ kzitem.info/door/PLBlLCVQiApQ0YoLmyENfeb_7WiqNK74Lr
@MohdHazique-vu4ph
2 ай бұрын
@@AlMawridOfficial اپلوڈ تو کرتے ہیں لیکن ٹکڑوں کی صورت میں،جب کہ مکمل طور پر کرنی چاہئیے جیسے کہ پچاس یا اس سے زیادہ آپ نے شییر کی ہیں باقی اس کے بعد تو نہیں ہے،میرے خیال سے سورء بقرہ کے آخر آیت تک شییر کی ہیں،
@kakabawani4212
2 ай бұрын
God said, “O Jesus, I am terminating your life, and raising you to Me, and clearing you of those who disbelieve. And I will make those who follow you superior to those who disbelieve, until the Day of Resurrection. Then to Me is your return; then I will judge between you regarding what you were disputing.ponder until the day of jugdement .sir you forget the word until the Day of Qayamat .Salam
@NavabKhan-wj2mg
3 ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ اپ نے کہا جس قوم پر اتمام حجت ہو جاتی اگر وہ ایمان نہ لائے تو ختم کر دی جاتی ہے اخر میں اپ نے کہا اللہ تعالی گناہوں پر فورا ن نہیں پکڑتے دین میں کوئی جبر نہیں قانون بھی اپ نے بیان کیا اپ کے دونوں باتوں کا اپس میں کوئی میل نہیں لگتا لگتا
Пікірлер: 5