آخری عبارت بخاری شریف
بمقام دارالعلوم کراچی
ختم بخاری 2021 / 1442
صدقہ جاریہ کا بہترین موقع"
لراچی کے علاقے مشرف کالونی میں ہمارے دوست مولانا جمال جامی (فاضلِ بنوری ٹاؤن و متخصصِ دارالعلوم کراچی) مسجد تعمیر کر رہے ہیں
خدمتِ خلق اور خدمتِ دین کے جذبے سے سرشار ہیں، کراچی یونیورسٹی سے ایم فل کر رہے ہیں اور ادارۃ الحرمین کراچی میں بطور ناظمِ تعلیمات خدمات سرانجام دے رہے ہیں
مسجد کی اس وقت بنیادوں کا کام چل رہا ہے جس میں سریا، سیمنٹ اور ریتی کی اشد ضرورت ہے، جو احباب اپنے اہل خانہ و مرحومین کے صدقہ جاریہ کے لئے اس عظیم کارِ خیر میں حصہ ملانا چاہیں تو وہ مکمل اعتماد کے ساتھ دیے گئے نمبر پر رابطہ بھی کر سکتے ہیں اور بذات خود جا کر وزٹ بھی کر سکتے ہیں....!
حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ اگر کوئی شخص قطاۃ (ایک چھوٹا سا پرندہ) کے گھونسلے کے بقدر بھی مسجد بنائے گا تو اللہ اس کے لئے جنت میں گھر تعمیر کریں گے...!
#ولی
For Call, Jazzcash & Easypaisa 03312535925
Bank account details
JAMAL AHMED
Meezan Bank-Saeedabad Baldia Town
Account Number: 01720106314351
IBAN: PK17MEZN0001720106314351
Негізгі бет Darululoom Karachi Khatm e Bukhari 2021 || Ibarat Bukhari Shareef || دارالعلوم کراچی ختم بخاری عبارت
Пікірлер: 81