DQ 2024- Para 15 - Faith in Action -ایمان کی طاقت ---- جس دن کتاب سامنے رکھ دی جائیگی اس دن مجرم چیخ چیخ کر کہینگے ہائے ہماری کم بختی یہ کیسی کتاب ہے جس نے نہ چھوٹا چھوڑا نہ بڑا، سب درج کردیا
زرا سوچیے کہ اس دن یہ کتاب ہمارے حوالے سے کیا گواہی دے رہی ہوگی؟؟
کیا ہمارا اعمال نامہ اس بات کی گواہی دیگا کہ قرآن سے ہمارا تعلق بہت مضبوط تھا یا یہ گواہی دیگا کہ ہم اس کتاب کے ساتھ مضبوط ڈور میں بندھے ہی نہیں تھے۔۔۔
اس سال دورہ قرآن کے ذریعے قرآن کے ساتھ اپنے تعلق کو اتنا مضبوط کرلیں کہ جب ہماری کتاب سامنے رکھی جائے تو ہم خوف میں نہیں بلکہ امن میں ہوں۔
خود بھی سنیں اور اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں -
-- NURULQURAN RAMADAN Programs 2024 -
For More Details Visit: nurulquran.com... -
1️⃣ Prep Ramadan Course 2024 زاد الخير
🗓 Mon 19th -Thu 22nd Feb
(4 days short course)
2️⃣ Welcome Ramadan Programs_
🗓 Fri 23rd-Sun25thFeb
3️⃣ Dawrah E Quran 2024
🗓 26th Feb - 28th March
(7 days a week)
⏰ 10:30-1pm US-Est
3:30pm-6pm UK
4:30pm-7pm Oslo
8:30pm - 11pm PK
9pm-11:30pm IN
6:30pm-9pm Makkah
💠 Registrations are OPEN 💠
Click Here for More Details 👇
Ramadan Portal :
nurulquran.com...
Follow us on:
FB: @mynurulquran
Mixlr: @nqlive
KZitem: @nurulqurantv
Website: nurulquran.com
KZitem: nurulqurantv
Негізгі бет Dawrah e Quran 2024 l دورۂ قرآن 2024 l Para 15 l Ustazah Iffat Maqbool l NurulQuran l
Пікірлер: 35