کرسچین کمیونٹی کواہل ربوہ سے کوئی خطرہ نہیں ہے اہل ربوہ کے لوگ پرامن لوگ ہیں احمدیہ مسلم جماعت اسلامی تعلیمات کے مطابق عمل کرتے ہوئے جذبات کا احترام کرتے ہیں اور ہر شخص کو مذہبی اور شخصی آزادی ہے اللّٰہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے دین میں کسی کو کوئی جبر نہیں ہے اس بارے میں کرسچین کمیونٹی بھی اچھی طرح جانتی ہے اہل ربوہ کے بارے میں ہم سب کو ایک دوسرے کے ساتھ عزت پیار اور محبت اور اخلاق کے ساتھ پیش آنا چاہئے
Пікірлер: 1