❤❤❤❤ جب یہ سوچ کے گھر سے نکلو گے کہ میں نے کامیاب ہونا ہے تو انشاء اللہ میرا رب پروردگار ضرور کامیابی دے گا میں بھی 5 سال سے دھکے کھا رہا ہوں اس فیلڈ میں بھی تو کوئی ٹکانہ نہیں ملا لیکن مجھے اس چیز کی کوئی پرواہ نہیں ہے اپ سب بہن بھائیوں کی محبتوں سے اور پیار سے چل رہا ہوں کافی عرصے سے ویڈیو اپلوڈ نہیں کی بس کچھ پریشانیوں کی وجہ سے تو ابھی ان شاء اللہ سب بہن بھائیوں کو تھوڑا تھوڑا سا وقت دوں گا اگر میرا میسج کسی بہن بھائی کی ویڈیو پر ناجائے تو میں معذرت کرتا ہوں
Пікірлер: 11