مائیک کی آواز اونچی کروائیں سمجھ نہیں آرہی سسٹم اچھے والا ھو خود ہی سسنے کو دل چاہتا ہے اللہ توفیق عطا فرمائے کچھ لوگ مل کر قاری کی بہتر سسٹم منگوا دیں
@QuranMajedD
2 жыл бұрын
آپ ہی ہمت فرما دیں ۔۔۔ نیکی کا کام ھے ۔۔۔
@islamsworld0
8 ай бұрын
اہل قرآن سے دلی محبت ہے۔
@mkashif9929
Жыл бұрын
محترم جناب السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے اللّٰہ تعالٰی آپ کے علم و عمل میں برکتیں عطا فرمائیں اور صحت و عافیت کے ساتھ ہرقسم کی نعمتوں والی لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
@diyabukhary7985
Жыл бұрын
السلامُ علیکم ۔استاذ محترم کیا نون کے اخفاء میں اگر زبان مخرج پر نرمی سے نہ لگے بلکہ سرے سے لگے ہی نہ تو کیا اس کی گنجائش ہے یا یہ لحن جلی ہو گا؟
اسلام علیکم اشمام اور تسہیل کے بارے میں ویڈیو بنایے، دوم ادغام متقاربین، متجانسین، مثلیین، ناقص اور ادغام تام میں فرق مثالوں کیساتھ واضح کیجیے
@tahiransari4252
10 ай бұрын
السلام علیکم قاری صاحب ذرا یہ بتائیے تجوید و قرات میں کون کون سی کتاب پڑھائی جاتی ہے اور کون کون سی ضروری ہے
@wpatel3
Жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت قاری صاحب مزید وضاحت فرمائیے کیمرے سے بالکل قریب ہوکر
@mkashif9929
Жыл бұрын
حدر میں کوئی بڑی سورۃ اپلوڈ کریں
@mddildar1343
Жыл бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خیریت شیخ محترم کیا آپ کا نمبر مل سکتا ہے ؟
@rahmatullah6892
2 жыл бұрын
ماشاء اللہ جی
@asadmasood4455
3 жыл бұрын
Mein ne ajj tak itna imaandar qari nahi dekha bohat acha samjata hai masallah
@azimabdulbarik7128
2 жыл бұрын
Masha Allah Assalamo Alaikum
@ZulfiqarAli-zf9rb
11 ай бұрын
❤jazak Allah very simple n impressive explanation
@mrkhan-fz5kt
Жыл бұрын
ماشاء اللہ قاری صاحب میرا ایک سوال بطور طالبعلم میم ساکن کے بعد با أنے کے بعد اخفاء یعنی نون کی خفیف صفت کی ادائیگی کے ساتھ کیوں کیا جاتا ہے اس میں تو نون موجود ہی نہیں باقی قاعدوں میں تو چونکہ نون کی موجوگی بصورت تنوین یا ساکن ہونے کی وجہ سے ہلکہ سا نون کی طرف اشارہ جاتا ہے کہ ب کی وجہ سے نون ساکت کیا جارہا ہے مگر یہاں نون موجود ہی نہیں تو اسے میم غنہ کی طرح کیوں نہیں پڑھا جاتا نون کا ہلکہ سا اظہار کیو کیا جاتا ہے اور اب آپ کی توجیہ اخفاء کو نرم ادائیگی سے تعبیر کیا جانا تو اس طریقے سے تو نون کی آواز بلکل نہیں نکلنی چاہیے جواب کا منتظر رہونگا یہ سوال بہت عرصے سے میرے ذہن میں چل رہا ہے مگر کہی سے تشفی نہیں ہورہی
@TajweedoQiraat
Жыл бұрын
(میم ساکن کے اس اخفاء کا مطلب) یہ ہے کہ اس میم کواداکرتےوقت دونوں ہونٹوں کی خشکی کےحصہ کوبہت ہی نرمی کے ساتھ ملا کر غنہ کی صفت کوبقدر ایک الف کے بڑھا کرخیشوم سےادا کیاجائےاورپھر ہونٹوں کے کھلنے سے پہلے ہی دونوں ہو نٹوں کی تری والے حصے کو سختی سے ملاکر باء کو ادا کیا جائے۔ جیسے : یَعْتَصِمْ بِاللّٰہ اور نون مقلوبہ کی ادائیگی کا بھی یہی طریقہ ہے۔
@انصاریہمیڈیا
3 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@ahmadqasimi3107
3 жыл бұрын
حضرت ! اسمیں مراتب بھی ھوتے ھیں ؟ اگر اسی طرح تفصیل سے بتادیں
@MohdYaseen-gq5eq
Жыл бұрын
قاری صاحب مفتی طارق مسعود صاحب کی طرح بولا کرو آپ کی آواز دھیمی ہے
Aslmo alkm qari sab mera ihfa ka bhot mjor problem tha shkr h clear ho geya
@EarmWaheed
6 ай бұрын
Masha allaha masha allaha
@bismillahahmad9527
Жыл бұрын
جزاك الله خير ❤️
@afzaalakhtarqasmi3897
4 жыл бұрын
ماشاء اللہ۔۔۔جزاک اللہ خیر الجزاء
@babakhuvlogs7442
Жыл бұрын
ماشاء الله 🌸 🌸 🌺 🌺 ♥️ ♥️ میں نے آذان کا سبق سنا.. دل کو لگا.. الله تعالى سلامت رکھے آمین
@avlogs4985
2 жыл бұрын
Ikhfa ki bhi aqsam he ustade mohtram
@عبدالرحمنچودھریامروہہ
3 жыл бұрын
جزاکم اللہ
@iftekharahmadfaizi3641
3 жыл бұрын
جزاک اللہ
@avlogs4985
2 жыл бұрын
Ikhfa bareek or mota ikhfa bhi btadain
@zainab8729
Жыл бұрын
Assalam o alikum Qari sab lquran ko tarz ka Sath parnay ka b Bata da ksay tarz ka Sath para jay
@biaqazi2765
2 жыл бұрын
Qari shb AP on Lin qirat sekhty hn ?
@AbdulRehman-xd7nf
4 жыл бұрын
Ma sha ALLAH
@irfanzohda6808
3 жыл бұрын
ماشاءاللہ شیخ محترم بھت ہی آسان طریقہ ہے جزاک اللہ خیرا
@ak-qo3ue
2 жыл бұрын
عربی قراء میم کی نون پڑھتے ہے من بعد میں کیا وجہ ہے
@TajweedoQiraat
2 жыл бұрын
wa.me/923004753270
@uddinameer2330
Жыл бұрын
@@TajweedoQiraat qari sab
@uddinameer2330
Жыл бұрын
Qari zakiullah kaifi sab
@uddinameer2330
Жыл бұрын
ifkha ke gaka
@AbdulRehman-xd7nf
4 жыл бұрын
Jazak ALLAH
@zulfiqarshiratti1064
Жыл бұрын
ماشاءاللہ تبارک ۔
@zakikaify7173
3 жыл бұрын
Assalamualaikum warahmatullah Ummeed he khayryat se honge Hazrat aap agar online me bhi qirat or tajweed ki taleemat dein to... Ham jese bhot log seekh sakte hain Bhot log mashquq hote hain quran kareem ko sikhne k is tarah se Job karne wale college me padhne wale huffaaz bhi iska faeda utha sakte hain Allah aapse khub deen ka kaam le or apka saya apke shagirdon par taa der qayam farmaen Aameen - Mohammed Zaki india
@rahmatullah6892
2 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@hafiz.toheed.afridiafridi8146
3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@qariazizafridi9296
3 жыл бұрын
ماشااللہ
@hidayatbaloch7785
3 жыл бұрын
السلام عليكم الله أكبر ماشاءاللہ
@safisiddique0520
3 жыл бұрын
Qari sahab qari ka course kitne din ka hota hai kya ye online ho sakta hai?
Пікірлер: 55