کراچی: ٹویوٹا ہائی وے موٹرز میں پرانی گاڑیوں کا بازار، بڑی تعداد میں خریدار پہنچ گئے
کراچی: بازار میں 1600 سے لے کر 1800 سی سی گاڑیاں فروخت کے لیے پیش کی گئیں
کراچی: بازار میں کراچی سمیت صوبے بھر سے خریدار شامل ہوئے
کراچی: یہاں خریداروں کو ایک چھت کے نیچے ٹویوٹا کے مختلف برانڈز مل جائیں گے، جنرل منیجر ٹی آر وی
کراچی: عوام اس بازار سے مختلف رنگ، ماڈلز اور مختلف اقسام کی گاڑیاں خرید سکتے ہیں، ڈاکٹر مزمل شیروانی
کراچی: حکومت آٹو موبائیلز کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہے، ڈاکٹر مزمل شیروانی
کراچی: آٹو موبیلائز کی صنعت ملکی معیشت کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرسکتی ہے، جنرل مینیجر ٹی آر وی
کراچی: ٹویوٹا کار گالا شہریوں کو اطمینان بخش سروسز مہیا کررہا ہے، ڈائریکٹر ٹرمس
کراچی: ٹی شئور کے پلیٹ فارم سے خریدار اپنے بجٹ کے مطابق گاڑی حاصل کرسکتے ہیں، شارق منیر
کراچی: اس گالا کا مقصد خریدار کو اسکے بجٹ کے مطابق بہترین گاڑی مہیا کرنا ہے، ہیڈ آف ٹی شور
کراچی: شہریوں کی ترجیح امپورٹڈ گاڑی کے بجائے لوکل گاڑی ہوتی ہے، محمد امین
کراچی: عنقریب ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑی بھی منظر عام پر آنے والی ہے، محمد امین
کراچی: خریدار آج کل فارچونر گاڑی کی خریداری کو ترجیح دے رہے ہیں، ہیڈ آف ٹی شئور
کراچی: لوکل گاڑی کی دیکھ بھال دیگر گاڑیوں کے مقابلے میں آسان ہے، محمد امین
کراچی: ایک چھت کے نیچے گاڑی کی خریداری سمیت مختلف سروسز ملنا نعمت سے کم نہیں، خریدار
کراچی: اس طرح کے گالا سے پسند اور بجٹ کے مطابق معیاری گاڑی کا حصول ممکن ہے، خریدار
کراچی: ٹی شئور کے پلیٹ فارم سے گاڑی خریدنے کے بعد تمام تر کاغزی کارروائی سے بے فکری ہوجاتی ہے، خریدار
Негізгі бет Do you love Toyota? Visit Saturday bazaar at Toyota Highway Motors Karachi
Пікірлер: 2