dr israr ahmed ka Mutaghallib ki Hukoomat per bayan shia vs sunni Sunni Ya Shia Haq par Kon why Muslims Got Divided into Shia & Sunni Shia Sunni Ikhtelafat #shia #sunni #quran
🏵🌼 السلام علیکم 🏵🌼 آپ سے ایک ھیلپ چاھیئے ایک آیت کے بارے میں وہ یہ کہ ( قرآن حکیم کون سی سورہ کی کتنے نمبر آیت ھے جس کا مفہوم کچھ اس طرح ھے " اس دن روحیں انکے بدنوں سے ملا دی جائیں گی ) میرے دماغ نہیں آرھی میں کوشش کر رھا ھوں آپ سے بھی اسی لیئے پوچھا ھے کہ آپ کے ذھن ھوگی ۔ شکریہ
@as.ansari
4 ай бұрын
وَ اِذَا النُّفُوۡسُ زُوِّجَتۡ 7۔81
@drabdulrasheed1114
20 күн бұрын
قرآن کے نظام کو ACCEPT ھونا چاھیۓ انسان کےنظام کو REJECT ھونا چاھیۓ
@aminaayaz-xx3rd
4 ай бұрын
Quran ka tarjuma kis ka parha jay ager app ka tarjuma hai to plz bataen
@as.ansari
4 ай бұрын
کسی کا بھی نہیں اگر قرآن پر تدبر کرنا ہے تو آپکو اپنی قابلیت بڑھانی پڑے گی ، عربی سیکھنے کی کوشش کیجئے
@aminaayaz-xx3rd
4 ай бұрын
Arbi bhi apni language ko nahin samjh sakay aur firqa parast ban gay
@as.ansari
4 ай бұрын
جو سمجھنا چاہے اسکے لئے زبان ایک ذریعہ ہے جو نہ سمجھنا چاہے زبان آنے کے بعد بھی نہیں سمجھے گا۔ عرب بھی قرآن کو فرقہ پرست لوگوں کی طرح روایات اور تفاسیر کی عینک لگا کر دیکھتے ہیں اسی لئے حق تک نہیں پہنچ پاتے
@Allah_ka_Banda934
3 ай бұрын
بھائی جان داڑھی رکھنا فرض ہے یا نہیں قرآن اس کے بارے میں کیا فرما تھاہے
@as.ansari
2 ай бұрын
جب کام کا حکم اللہ نہیں لگاتا اسکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس میں آپکو آزادی ہے کرو یا نہ کرو آپکی مرضی ۔ نہیں رکھو گے تو گناہ کوئی نہیں ۔ رکھو گے تو ثواب کوئی نہیں ۔
@Allah_ka_Banda934
2 ай бұрын
@@as.ansari Thanks bro
@truthseeker840-n2d
4 ай бұрын
Kya A.S.Ansari Sahab Sunni hen?
@as.ansari
4 ай бұрын
نہیں مسلم ہیں
@RaheemKhan-mv7ed
4 ай бұрын
Sunni molvi mutghlib ki hakomat kis dalil se jaiz mante hen
@muhammadnawaz3607
4 ай бұрын
نماز جنازہ قرآن کی روشنی میں بیان کریں پلیز ۔یہ سوال ھے اہل چدیٹ کا
@as.ansari
4 ай бұрын
نماز جنازہ یا کوئی سی بھی نماز کا قرآن سے کوئی تعلق نہیں
@muhammadnawaz3607
4 ай бұрын
نماز جنازہ کب شروع ھوئی ۔نبی علیہ السلام کے زمانے میں کیا نماز جنازہ پڑھائی جاتی تھی
@muhammadnawaz3607
4 ай бұрын
کیا آپ نے بغیر نماز جنازہ کے دفنائے جانے کی وصیت کر دی ھے اپنے لئے
@sobeelcollection9849
4 ай бұрын
کچھ لوگوں کے مرنے کے بعد ان پر صلوٰۃ سے قرآن نے منع کیا ہے- منکرین سنت بھی انہیں میں سے ہیں-
Пікірлер: 33