قرآن مجید ایک ایسی کتاب ھے کہ جس میں تمام دنیاوی امور سے متعلق قیامت تک کےلئے ابدی حقائق اور ابدی اصول واضح کردئےگئے ھیں.
قرآن مجید نے یہ بھی واضح کیا ھے قوموں میں ایسی کون سی خامیاں اور اخلاقی برائیاں پیدا ھوتی ھیں جن کی وجہ سےوہ تباہ وبرباد ھو جاتی ھیں اور ان کی داستاں تک بھی نہیں رھتی داستانوں میں.
قرآن مجید نے یہ اصول بڑی شرح وبسط سےبیان کئے ھیں اور مثالیں دےکر یہ بھی واضح کیاھے کہ سابقہ اقوام کو جن وجوھات کی موجودگی میں تباہ وبرباد کیاگیا تھا وہ برائیاں اور اخلاقی گراوٹ جس قوم میں بھی پیدا ھو جائیں گی وہ
قوم دنیاسے نابود ھو جائے گی.
مزید تفصیل کےلئے لیکچر کی سماعت فرمائیں
#follow #us #now :
#facebook :
facebook.com/modernsocietyandislam
#instagram :
instagram.com/modernsocietyandislam
#for #any #quires #you #can #contact #us #at :
modernsocietyandislam@gmail.com
#like | #subscribe | #share
#jazakallah
#qomi #qomarun #qom #quran #ders #engineermuhammadalimirza #islam #islamic #islamic_art #islamicreminder #muftitariqmasoodspeeches #share #islamic #cartoon #english
Негізгі бет (حصہ دوم) قوموں کی تباھی کےقرآنی اسباب اور پاکستان || Qomon ki tabahi k asbab or Pakistan
Пікірлер: 1