حسین ع کا بیٹا ہوں زرا بچ کے رہ یزید
پیغام یہ سناتا ہوں زرا بچ کے رہ یزید
دیتا ہوں غیب ہی سے صدا انتقام کا
لینے میں آ رہا ہوں زرا بچ کے رہ یزید
ذاکر نور
ولادت سعادت سیدہ فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے جامعہ کراچی میں منعقدہ جشن عید کے موقع پر منقبت خوانوں کے ساتھ یک زبان ہو کر اشعار سناتے ہوئے ۔
#ISO #KU #Unit
ZaKiR NoOr
Негізгі бет Eid e Zahra sa || University of Karachi|| 2022
Пікірлер: 16