صحابہ کرام رضوان اللہ رضوان اللہ تعالی اجمعین کے زمانے میں اتنی عالیشان مسجدیں اور گھر نہیں ہوتے تھے تو اپ کیوں بنا رہے ہو عوام کو گمراہ کرنا چھوڑ دو اپنے اخرت کی فکر کرو عوام کو گمراہ کر کے اپنے اللہ اور اس کے رسول سے دور کر رہے ہو کیا یہ فتنے فتنہ نہیں ہے جس امت نے تیرا تیرا 1400 سال تک اس چیز کو منع نہیں کیا اپ ایک سو سال میں اس طرح منع کرنے کی اپ کو کہاں سے حدیث اور دلائل مل گئے کیا وہ لوگ اپ سے بہتر تھے نبی کا زمانہ سب سے بہتر ابھی ہم جس زمانے میں جا رہے ہیں وہ قیامت کے قریب والا ہو بدتر سے بدتر زمانہ ہوتے جا رہا ہے پھر عوام کو دھوکہ دے کر ان کو اللہ اور اس کے رسول سے دور کیوں کر رہے ہو کیا جہنم کی اگ کی طرف لے جا رہے ہو
Пікірлер: 2