Aap ke ghar may bahot mehman aate hai.begum ki family hamesha bhaji rehti hai.. Amdani kam kharcha ziyada.....
@tehseensosweetafzal6352
3 күн бұрын
Logo ka samna rona sa Allah ka aga roya karo
@ilovepink3269
2 күн бұрын
Allah bless you and family Ameen
@rehanakokub691
2 күн бұрын
Allah bless your family ❤
@shaziagull3782
3 күн бұрын
اللہ پاک بہت مہربان ہے🌹 إنشاءاللّٰه🙏 بہت جلد یہ درد بھی ختم ہوجائیں گے💯👍 بس آپ نے پتھری کا چیک اپ کروانا ہے کہ آیا وہ ابھی بھی ہے کہ نہیں یا گردوں میں انفیکشن ہے ابھی تک👀🤔
@chtauqeerahmadgujjar290
3 күн бұрын
بھابھی جی پلیز بحچوں کو صاف ستھرا رکھا کریں آپ کی بیٹیاں ماشااللہ بہت پیاریاں ھیں❤❤❤❤❤
@shaziawaheed4181
2 күн бұрын
السلام علیکم اعجاز بھائی اپ اپنا علاج ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے کروائیں گردے کا بہترین علاج ہومیوپیتھک کے ڈاکٹر کے پاس ہے وہ قطرے والی دوائی دیتے ہیں اس کے پینے سے پتھری ریزہ ریزہ ہو کے نکل جاتی ہے اور ہاں ایک اور بات کرنی ہے اپ کی بہن ا عابدہ کی مدد کروائیں وہ بیچاری بہت غریب ہے اس کے مکان بنوانے میں اوسکی مدد کریں اللہ اس کا اجر اپ کو دے گا
@TahiraIqbal-o9g
3 күн бұрын
آپ کی بیگم نیگے پاؤں کیوں رھتی ھے باھر جب کام کر رھی تھی نیگے پاؤں کر رھی تھی
@kalsoomejaz3595
3 күн бұрын
Mashallah Allah bless you always with your family Ameen
@ejazpremi1718
3 күн бұрын
ماشااللہ بہت عمدہ ولاگ بھائی صاحب
@IifraAddnan
2 күн бұрын
Mangny ka drama Shuru ho geya😂
@qamarkousar4192
23 сағат бұрын
Jan ha to jehan ha
@qamarkousar4192
23 сағат бұрын
Mera comet phr KY bura na menana eb zor na dena
@bashirkhokhar3631
3 күн бұрын
Brother ap log jo drink water use kartay ho wo use nah Karo. Ap ka supplar chemicals wala big dram use karth ha please.
@firdoosvlogs
3 күн бұрын
اعجاز بھائی آپ کے کندھے میں جو درد ہے وہ مہرے کا درد ہے آپ بہت زیادہ وزن اٹھاتے ریے ہیں نا تو یہ زیادہ وزنی چیزیں اٹھانے کی وجہ سے ہوتا ہے یہ بہت ہی ظالم درد ہوتا ہے دو دن پہلے آپ بیہوش بھی اسی وجہ سے ہوئے ہیں کیونکہ مہروں کا کنیکشن دماغ کے ساتھ ہوتا ہے ۔ آپ پہلے اپنے گردوں کے ٹیسٹ وغیرہ سے فارغ ہو جائیں تو اس کے بعد میں آپ کو ایک ڈاکٹر کا ایڈریس دوں گی وہ ڈاکٹر اسلام آباد میں ہے وہ انجیکشن لگاتا ہے ایک ہی بار آپ کو جانا پڑے گا تو انشاء اللہ آپ بلکل ٹھیک ہو جائیں گے ۔
Пікірлер: 16