HAZRAT MAROOF PEER
CONTACT NO : +91 99679 85702
WHATSAPP NO : +91 99679 85702
WHATSAPP CHAT:- wa.me/message/HT7IBP4563BRH1
All copyright are reserved by Sarkar MAROOF PEER Madzillahul Aali,
Kalaam Name : EK NAZAR DEKH LO MURSHID TERE DEWANE KO
Lyrics : SARKAR MAROOF PEER Maddazillahul AAli
Singer : SAJID SAJAN BABU
کلام :- سرکار معروف پیر مدظلہ العالی
ایک نظر دیکھ لو مرشد تیرے دیوانے کو
कलाम: सरकार मारूफ पीर मद्जिल्लाहुल आली
एक नज़र देख लो मुर्शिद तेरे दीवाने को
LYRICS: BOOK GULDASTAY-E- MAROOF (AAINAYE MAROOF ) PAGE NO:54
This Kalam is a part of the Guldastay - E - Maaruf (Collection of Kalam). All the works are patent (registered). It is forbidden to copy any part or whole of any Kalam. Copying in any way audio or video (part or whole) of the recorded Kalam is prohibited.
All copyright are reserved by Sarkar MAROOF PEER Madzillahul Aali, So don't re-upload/copy. If anyone try to use our content then might be they will face strike. So don't claim us of copyright strike.
کب سے بیتاب ہوں دیدار تیرا پانے کو
ایک نظر دیکھ لے مرشد تیرے دیوانے کو
یاد میں تیری ہر ایک سانس یہ چلتی ، ہی رہی
زندگی شمع کی صورت میں پگھلتی ہی رہی
کہ دل میں تیری مورت * دکھا دے اپنی صورت
زرا پرده ہٹاؤ * ذرا جلوہ دکھاؤ
ہوش آ جائے گا * ساقی تیرے دیوانے کو
نار نمرود کو پھولوں میں بدلتے دیکھا
عشق کی آگ سے پتھر کو پکھلتے دیکھا
میرے دل کے اندر بنا ہے تیرا مندر
تیری پوجا کروں میں * تجھے سجدے کروں میں
دیر و کعبہ سے * غرض کیا تیرے دیوانے کو
شمع طور کو پھر سے جلانا ہوگا
جلوۂِ یار سر بام دکھانا ہوگا
نظر سے تو پلادے مجھے اپنا بنادے
مجھے چاہے جلا دے مجھے چاہے مٹادے
مستی عشق میں تیار ہوں ڈھل جانے کو
مظہر ذات کا ہر سمت تماشا دیکھا
لا کے پردے میں ہی کثرت کا تماشا دیکھا
مکینِ لا مکاں ہے تو راز کُن فکاں ہے
تو خود ہی راز ہستی تو خود ہی رازداں ہے
روپ لایا ہے بدل کر مجھے بہکانے کو
بحر وحدت کو قطرے میں سمٹتے دیکھا
ہم نے چنگاری کو شعلوں میں بدلتے دیکھا
جسے چاہو بناؤ * جسے چاہو مٹاؤ
تیرے ہی ہاتھ میں ہیں ۔ جیسے چاہو جلاؤ
بن کے فہمی پیا آگئے بچانے کو
چہرہ یار سے پردے کو اُلٹتے دیکھا
شب معراج یہ ہم نے بھی تماشا دیکھا
جسے چاہو بلاؤ جسے چاہو گراؤ
یہی تیری ادا ہے * فنا میں ہی بقا ہے
حیات و موت میں بھی * تو ہی جلوہ نما ہے
راز ہی راز ہیں معروف سمجھانے کو
यह कलाम गुलदस्ताए - ए - मारुफ (कलामों का संग्रह) का एक हिस्सा है। सभी कार्य पेटेंट (पंजीकृत) हैं। किसी कलाम के किसी भाग या संपूर्ण की नकल करना वर्जित है। किसी भी तरह से रिकॉर्ड किए गए कलाम के ऑडियो या वीडियो (आंशिक या संपूर्ण) की नकल करना प्रतिबंधित है।
सभी कॉपीराइट सरकार मारूफ पीर मदजिल्लाहुल आली के पास सुरक्षित हैं, इसलिए दोबारा अपलोड/कॉपी न करें। अगर कोई हमारे कंटेंट का इस्तेमाल करने की कोशिश करेगा तो हो सकता है उसे स्ट्राइक का सामना करना पड़े। इसलिए हम पर कॉपीराइट स्ट्राइक का दावा न करें।
یہ کلام گلدستہ معروف (کلام کا مجموعہ) کا حصہ ہے۔ تمام کام پیٹنٹ (رجسٹرڈ) ہیں۔ کسی بھی کلام کا کوئی حصہ یا مکمل نقل کرنا منع ہے۔ ریکارڈ شدہ کلام کی کسی بھی طرح سے آڈیو یا ویڈیو (جزوی یا مکمل) کاپی کرنا ممنوع ہے۔
تمام کاپی رائٹ سرکار معروف پیر مدظلہ العالی کے پاس محفوظ ہیں، لہذا دوبارہ اپ لوڈ/کاپی نہ کریں۔ اگر کوئی ہمارے مواد کو استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اسے اسٹرائیک کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ لہذا ہم سے کاپی رائٹ اسٹرائیک کا دعوی نہ کریں
Join us for enlightened divine knowledge.
WEBSITE ► www.maroofpeer.com
BLOG ► internationalsufismacademy.blo...
/ peermaroof
/ maroofpeer
/ sarkarma. .
/ sufimura. .
/ miracleo. .
/ maroofpeer92
/ peermaroof
/ maroofpeer1
/ peermaroof
maroofpeer.blogspot.com
peermaroof.blogspot.com
Негізгі бет Музыка EK NAZAR DEKH LO MURSHID TERE DEWANE KO - KALAAM BY SARKAR MAROOF PEER M.A
Пікірлер: 43