#SamaaTV #Car Electric Car sirf 4 lac mein Official Facebook: www.fb.com/sama... Official Twitter: / samaatv Live stream: www.samaa.tv/l... Website : www.samaa.tv/
اس میں کچھ چیزیں اگر لگا دی جائیں تو راستے میں بیٹری ختم ھونے کا ڈر ختم ھو جائے گا 1.سولر پینل 2.ھوا سے گھوم کر بجلی بنانے والے پنکھے 3 ٹائر سے رگڑ کھا کر گھوم کر بجلی بنانے والی موٹر 4.مقناطیس کی پُش پاور سے خودبخود گھوم کر بجلی بنانے والی موٹر 5.ایمرجنسی کے لیے چھوٹا سا جنریٹر جس میں 1لٹر پٹرول ڈال کر بیٹری چارج کر سکیں
@ShabanRamzan-e2i
5 ай бұрын
Bohat achi baat ki but 4 mein itna sab Kuch kon de ga
@rgf918
2 ай бұрын
Read law of energy conservation آپ نے جو چیزیں لکھی ہیں اُن میں صرف سولر پینل اور پٹرول والا جنریٹر ممکن ہے
@TanveerAhmed-hw7rk
4 жыл бұрын
پاکستان میں لوگ مذاق بنا رہے اس گاڑی کو لیکن یورپ میں ایسی چھوٹی گاڑیاں چل رہیں
@nightwolfnightwolf3729
4 жыл бұрын
Touba touba .. dude, will u tell me , Europe ki kiss country main is type ke cars chall rahe hain .. I was gonna have a heart attack when I knew they drive such cars in europe .. I guess aap typing mistake ke waja say " Lala-musa " ke jaga Europe likh dia right?
@realclips2166
4 жыл бұрын
nightwolf nightwolf I’m from Birmingham Uk and here is Renault Zoe which is 16k£ and is same like this
@nightwolfnightwolf3729
4 жыл бұрын
@Fester Smyth I have seen four countries of Europe so far , but never seen such a toy anywhere .
@nightwolfnightwolf3729
4 жыл бұрын
@Fester Smyth give me a break, are not u both guys working for this toy car company?
@nightwolfnightwolf3729
4 жыл бұрын
@@realclips2166 yeah, I saw horse carts in Romania.. that dose not mean all the europe is using donkies and horses for transportation.
@VillageTV
3 жыл бұрын
nice care ❣️
@tahmeenasajjad9412
4 жыл бұрын
اس میں سولر چارجنگ سسٹم ہونا چاہیے تھا باقی عوام کو بیوقوف بناتے جاؤ اور پیسے کماتے جاؤ
@chinesevirus7139
4 жыл бұрын
it is made in china😂😂😂😂
@alibhori
3 жыл бұрын
اس میں کچھ چیزیں اگر لگا دی جائیں تو راستے میں بیٹری ختم ھونے کا ڈر ختم ھو جائے گا 1.سولر پینل 2.ھوا سے گھوم کر بجلی بنانے والے پنکھے 3 ٹائر سے رگڑ کھا کر گھوم کر بجلی بنانے والی موٹر 4.مقناطیس کی پُش پاور سے خودبخود گھوم کر بجلی بنانے والی موٹر 5.ایمرجنسی کے لیے چھوٹا سا جنریٹر جس میں 1لٹر پٹرول ڈال کر بیٹری چارج کر سکیں
@adeelmalik5500
3 жыл бұрын
No
@adeelmalik5500
3 жыл бұрын
@@chinesevirus7139 by
@arehmansiddiqui6852
2 жыл бұрын
@@alibhori یہ کار لمبے سفر کیلئے نہیں ھے
@abulareeb9889
Жыл бұрын
3 سال سے ہم دیکھ رہے ہیں الیکٹرک گاڑی کے بارے میں مگر مارکیٹ میں ابھی تک نہیں آیا ہے
@muhammadibrahimkhalil786
4 жыл бұрын
مگرمچھ کمپنیاں ایسی گاڑیاں آنے نہیں دے گی اور یہ حکومت تو ویسے ہی عوام کا تیل نکالنے آئ ہے تو انکے دور میں تو ناممکن
@dangerous8844
3 жыл бұрын
Yes
@eabaeshaalaylabushraaatif461
2 жыл бұрын
💯 agreed
@rajagujrati8955
2 жыл бұрын
bhai 50 kilo miter to kuch b ni na pindi se lahore tak jye to maza aye
@jazziisbackonceagain4146
2 жыл бұрын
اب پورا تیل نکال دیا چچا شریف نے ۔
@HMD__FF.
Жыл бұрын
Uff hakoomat ni lane dy gi kia krain
@amtunnisa5200
Жыл бұрын
ایسی کار صرف ویڈیوز میں نظر آ تی ہیں، نہ مارکیٹ میں ملتی ہیں نہ ہی سڑک پہ چلتی دکھائی دی ہیں۔ دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔ "مگر مچھ" ہڑپ کر جاتے ہیں ،ایسی گاڑیاں،.
@mohammedejaz8872
2 жыл бұрын
ریاست پاکستان میں اعلی عہدوں پر بیٹھے فرعون اس قوم سے مخلص نہیں خاص کر اسٹیبلشمنٹ۔۔
@user-si3sm3dt6y
4 жыл бұрын
گاڑی کے اوپر سولر پلیٹ لگا دیں اور ساتھ میں انویٹر سے چارچ ہوگی تاقے بیٹر پاور شیو ہو
@VillageTV
3 жыл бұрын
ji
@saher_movies2698
3 жыл бұрын
you r right
@msajjadsarwar5720
3 жыл бұрын
Bilkul sahi idea hai apka
@zahidsab8683
2 жыл бұрын
Good
@islamicmedia7530
2 жыл бұрын
Ha ha ha 🤣
@muhammadraja5964
4 жыл бұрын
ماشاء اللہ. وقت کی ضرورت ہے. سپورٹ کرنا چاہیے تاکہ مزید بہتری آئے 👍👍👍👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@engineerkohat
4 жыл бұрын
Support majboori hae. Khushi say koi nahi support kartha.
@abdulghaffar4318
Жыл бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اپنا واٹس ایپ دیں
@SaqlainAbbas-zu7jr
Жыл бұрын
Car kha sy kily gy contact number kia hay
@asimali1657
4 жыл бұрын
50 کلومیٹر چلے گی یہ آپ نے بتا دیا لیکن آپ نے یہ نہیں بتایا یہ چارج کتنی دیر میں ہوگی
@beebabacha6162
3 жыл бұрын
Yes please reply this question?
@sastrue
4 жыл бұрын
اسلام علیکم سر آپ کی ایجاد مبارک ھو. کاروبار اور نیکی تقبل اللہ. آپ کے رزق میں اللہ برکت دے. آمین
@VillageTV
3 жыл бұрын
amin g
@EnSabahNur-ir5mw
3 жыл бұрын
Ijad 😆😆😆 jahil qoom ko ijad aur production main fark bhi nahi pata. MudarsaChaap. Ye koi ijad nahi hai chuteye. Ha ha ha
@Digital_daniyal
2 жыл бұрын
@@EnSabahNur-ir5mw Bhai matlab kya he aapke bolne ka
@KashifKhan-1760
4 жыл бұрын
ہماری گورنمنٹ عوام کے ساتھ لائل نہیں. Electric vehicle کا فوری نوٹیفکیشن جاری کرنا چاہیے جو کہ ہر لحاظ سے عوام کے لیے فائدہ مند ہے
@awaisbaloch2297
4 жыл бұрын
Brother for your information..... Govt. Full support kr rhi hy or pori ceremony howi thi brother.......
@KashifKhan-1760
4 жыл бұрын
But abhi tak notification jari ni kia
@enamshak9652
4 жыл бұрын
@@awaisbaloch2297 یہ گاڑی گورنمنٹ نہیں عام لوگ محنت کر رہے ہیں گورنمنٹ بہت زیادہ ریٹ بڑھانے یابندی کروانے یا پابندی کے بارے سوچ رہی ہے لعنتی گندی پالیسی
@KashifKhan-1760
4 жыл бұрын
آئل کا نعمل البدل نہیں لیکن بجلی خود جنریٹ کر سکتے ہیں ہم. یہ فری چل سکتی ہے
@engineerkohat
4 жыл бұрын
Noora ya galadari hotha tho patha nahi kab ka notification ho chuka hotha.
@amjadaslam1263
3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا ابوظبی میں بھی بہت الیکٹرونس چیز استعمال ہو رہی ہیں
@mohammedejaz8872
2 жыл бұрын
پالیسی کبھی نہیں ائیگی
@muhammadmoughalmoughal937
4 жыл бұрын
O5. کار کا سائز چوڑائ کےلحاظ سے مھران کار یا آلٹو کار کا جتنا رکھیں تاکہ عوام جب جب سفر کریں تو دعا دے۔(نوٹ: چھوٹی ہرگز نا بنانا کہ لوگ مسلسل آپ کو بدعائیں دیں اور جیساکہ آپ انویسٹرز حضرات بہت خوب جانتے ھی ھیں کہ بد دعاؤں سے مالدار لوگ غریب ترین ھوجاتے ھیں ہتّہ کے فٹ پاتھ پر آجاتے ھیں۔
@engineerkohat
4 жыл бұрын
Yeh jazbath say nahi balkeh science aur finance say chaltha hae. Bhai agar is ki body barhi karen gaay tho is ko chalanay kay leye ziyada power ki zarorath ho gee. ziyada batteries ki zaroorath ho gee. is thareeqay say is ki qeemath barh jaye gee. Tho pher sab ka yeh gila ho gaa keh ye tho bhoth mehngi hae. Pher log mehengi honi ki waja say dad dua den gaay.
@user-wk8zz4ml9b
4 жыл бұрын
یار تیل دا وی اپشن رکھو
@maliknoorRehman
4 жыл бұрын
نہایت افسوس کا مقام ہے کہ جو گاڑی پڑوسی ملک بھارت میں 419 کا ہے وہ پاکستان میں 16 لاکھ میں بکتی ہے. نہایت بدقسمت ہے ہم
@usmanbashir669
4 жыл бұрын
Q k bhai jaan India un companies ko INDIAN rupee mei pay krta hai or hum US Dollers mei
@maliknasarkhan2941
4 жыл бұрын
Good tek bola
@omarmunir8335
4 жыл бұрын
Toyota.... Suzuki or Honda jesa mafia Jan choray ga to bikay gee
@asimshahzad6994
4 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی پیارے بھائی جان ہندوستان اور پاکستان کی کرنسی میں بہت فرق ہے کمنٹس لکھنے سے پہلے سوچ لیا کرو مہربانی شکریہ غصہ نہیں کرنا
@aiinstiute
4 жыл бұрын
Asim Shahzad محترم کچھ پیسوں کا فرق ہے یہاں ایک مافیہ ہے جو لوکل کمپنی کو آگے نہین آنے دیتے اور کسٹم اور ٹیکس اتنا زیادہ ہے کہ غریب خریدنے کا سوچ بھی نہیں سکتا جس بھائی نے انڈیا کی مثال دی ہے اس میں کوئی بھی شک و شبہ نہیں یہاں بس لوٹ مر ہے مزے صرف جرنیلوں اور سیاست دانوں اور ہتھوڑا گروپ کے ہیں ۔
@hazqilumer6754
Жыл бұрын
پلیز ایڈریس بتا دین
@hazqilumer6754
Жыл бұрын
بھائی پتہ بتا دیں پلی
@yairaltaf186
4 жыл бұрын
Humary log vip cultur say bahir nahin nikal sakty her cheez main nuqs nikalny bath jaty ha bas hud ata kuch nahin
@rajamahroof8702
4 жыл бұрын
Yes you are absolutely right
@rajamahroof8702
4 жыл бұрын
Kisi ur country ne launch ki hoti to sb appreciate krtay paistani bewakuf
@BilalKhan-pm4yr
4 жыл бұрын
Sahi kaha bhai 😒😓
@abidamirza4666
4 жыл бұрын
یہ چایئنہ کی بنی ھوئی کار ھے اور پاکستان میں اسمبل ھوگی ۔ پوری وڈیو دیکھیں
@yasminsahar6326
4 жыл бұрын
خواتین کے لیے بہتر ہے۔ موٹرسائیکل بے پردہ گی ہے باقی توبہ
@aliakbersheikh3533
4 жыл бұрын
Right
@yasminsahar6326
4 жыл бұрын
@@aliakbersheikh3533 thanks
@SaqlainAbbas-zu7jr
Жыл бұрын
Bhai ya khan sy mily gi or contact number kya hay
@hafiztariqali2264
Жыл бұрын
اگر سچ میں چار لاکھ کی ہے تو مجھے لینی ہے
@saqibhameed7332
4 жыл бұрын
Bhai isko remote control bnao bachy khelen gy.. 😂😂😂
@ZafarKhan-do2pv
4 жыл бұрын
اگر اس گاڑی کا خدا نخواستہ ایکسیڈنٹ ھوا تو نکلنا بھت مشکل ھے
@dawatetuheed4561
4 жыл бұрын
ایکسیڈینٹ کے لہے اپیسڈ ضروری ہے میکس اسپیڈ 40 کلومیٹر ہوگی
@muhammadsalman3141
4 жыл бұрын
گاڑی تو بہت اچھی ہے پر گاڑی بہت مہنگی ہے میرے حساب سے دو لاکھ کی گاڑی ہے یا زیادہ سے زیادہ دو لاکھ پچاس ہزار
@engineerkohat
4 жыл бұрын
Ge Suzuki kay baray may kiya khayal hae? Wo jo is say bhe low quality may logo ko dono hatho say loot rahay hen tho kiya yeh us ka paidaishi haaq hae, nooray ki tharha?
@muhammadsalman3141
4 жыл бұрын
@@engineerkohat سوزوکی کمپنی کی کوئی بھی گاڑی میں نہیں خریدتا ہوں میرے پاس کورے ہے سوزوکی کمپنی کی گاڑی میں جب پسندی نہیں ہے میران 100000 سے اوپر کی گاڑی نہیں ہے اور یہاں پر آٹھ لاکھ روپے کی بیچ رہے ہیں
@syedazharalishah7225
7 ай бұрын
Assalam o alaikum Any updates regarding lunching of this car plz
@ruhullah5857
2 жыл бұрын
ہمارے پیارے ملک میں ہمارے لئے روشنی کیلئے بھی بجلی نہیں۔حالانکہ ہمارے گاؤں پیرقلعہ سے ورسک جو صدر ایوب خان کے زمانے میں بنا تھا۔اور دس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس کے علاوہ آجکل دوسرا ڈیم مہمند ڈیم بن رہا ہے وہ بھی عمران خان کے زمانے میں بن رہا ہے۔
@muhammadmoughalmoughal937
4 жыл бұрын
O6. کار کا اور رکشہ کا *فلور* زمین سے اونچا تقریباً ایک فٹ تک ھوناچاہئے تاکہ عوام دل سے دعائیں دے جیسا کہ آپ احباب یعنی انویسٹرز حضرات جانتے ھی ھیں کراچی کی سڑکیں کیسی ھیں ؟تو اگر کار اور رکشہ زمین سے اونچی باڈی ھوگی تو *انشاءاللہ* آپ انویسٹرز حضرات کو عوام دل سے دعائیں دیگی بھائ جان۔اور یاد رکھو کسی کی دعا کسی پر لگ جائے تو اس کی دنیاوآخرت سنور جاتی ھے۔
@engineerkohat
4 жыл бұрын
ap nay bilkul sahee kaha. Sab say barha masaala yehi hae. Yahan har banda zehni mareez hae aur apnay ghar kay bahir uncha speed breaker thameer kar kay us kay keeray ko skoon miltha hae.
@Khaani-i3
4 жыл бұрын
🤭🤭🤭🤭 بھائی جان یہ پاکستان ہے اکیلا کوئی نہیں جائیگا پانچ چھے بندے لازمی ہونگے آگے بل اتنے آرہے پھر تو اللہ ہی خیر کرے ہم تین لاکھ تک مہران ہی لے لینگے 😂😂😂
@muhammadsalman3141
4 жыл бұрын
تین لاکھ میں آلٹو بھی آجائے گی اور آلٹو سے اچھی گاڑی کورے وہ بھی آجائے گی گاڑی جو بھی لو صرف پیٹرول والی لینا سی این جی والی کبھی بھی مت لینا۔۔۔ میں نے سی این جی پیٹرول دونوں پر رکھیں گاڑی میں کتنا پریشان ہوا میں ہی جانتا ہوں میں نے اپنی گاڑی سے سی این جی ہٹادیں آپ صرف پٹرول پر چلاتا ہوں گاڑی تھوڑا سا مہنگا پڑتا ہے پر یہ لائن پر لگنے کا ٹینشن تو نہیں۔۔۔ اوپر سے لوگ گاڑی اتنی ملا ملا کے کھڑی کرتے ہیں سی این جی کی لائن پر کہ میں کیا بولوں۔۔
@Khaani-i3
4 жыл бұрын
@@muhammadsalman3141 🙂
@engineerkohat
4 жыл бұрын
Ge ge shoq say. Mehran bhe tho kisi nay leeni hae. Bill ka hal hae solar system lagwaen. Magar problem yeh hae keh wo bhe paiso ka atha hae aur paisay ham logo nay kharch nahi karnay.
@Khaani-i3
4 жыл бұрын
@@engineerkohat 👏👏👏👏
@muhammadsalman3141
4 жыл бұрын
@@engineerkohat سوزوکی ہیں جتنی بھی گاڑیاں ہیں وہ نہیں خریدنی چاہیے میران آلٹو کلٹکس یہ سب بیوقوف بنا رہے ہیں یہ ساری گاڑیاں دس گناہ زیادہ قیمت میں بیچی جارہی ہیں سوزوکی نے پورے ملک کو تباہ کیا میران 100000 سے حد ایک لاکھ پچاس ہزار تک گاڑی ہے اور بیچ کتنے گئے تھے آٹھ لاکھ روپے کی
@khalidmehmood6227
4 жыл бұрын
4 سیٹر کی ڈرائیونگ الٹے ہاتھ ہے
@yymmmmss8487
3 жыл бұрын
4 lakh saram karo 1.5 lak ki car ha
@pakistanitruckerinusa2397
3 жыл бұрын
اتنی سیف نہی ہے اور پاکستان میں ساری کی ساری بناؤ ۔ اتنے قابل ہیں ہمارے پاکستانی۔
@ZafarIqbal-qo2rf
4 жыл бұрын
ماشااللہ بہت خوب جناب
@AbdulGhani-hm8vq
4 жыл бұрын
Abey fuel k Paise electric bill me lag jainge 😂😂
@MrLiquidxIce
4 жыл бұрын
Solar panels. 5-6lahk ka system is car ko week may 1 - 2 time charge kar saktay hai
@shaziashahid6620
3 жыл бұрын
Ha ha ha
@rajpootrj9595
4 жыл бұрын
sirf 4 lakh 😂😂 or 50 kilometers 😂😂 ye 2 lakh tak honi chahye teh
@jerryeats4995
4 жыл бұрын
🤣
@playnewgames4763
4 жыл бұрын
Is se ziyda b ho sakti he battery barha le pise ziyda he 250000 total kharcha he ziyda se ziyda aor yaqeen se tamam parts China k he he 😜😜🤣🤣🤣
@MalikMalik-gf8vf
4 жыл бұрын
tum logo mehran hi chakao
@rajpootrj9595
4 жыл бұрын
@@MalikMalik-gf8vf beta teri okat to mehran wali b nhe hai 😂😂😂 tu riksha ly lay nf mery pas japnes swift hai 2019 model chek ker gari kisy kehty hai lory 😂😂
@Ameen-r2v
8 ай бұрын
WhatsApp السلام علیکم جناب امین خان دبئی تو
@syedzeeshanofficialchennal8997
4 жыл бұрын
رکشہ کے چار لاکھ ہاں بھائی ایک بھی (چ) زندہ ہو سیانا بھوک نہیں مر سکتا
As ki Chhat PE Solar System within Hota Tu Aor Best Tha. Greeb KO Faida Punchye please..
@adamjattala9711
2 жыл бұрын
آب کوشش کریں۔ جبکہ پٹرول مہنگا ہے۔ تو شاید حکومت اس طرف توجہ دے۔ تاکہ پٹرول کی خریداری بند ہو سکے۔ ڈالر نیچے آ سکتا ہے اس طرح کے اقدامات سے
@sohailnasir174
4 жыл бұрын
Bhi Jan Chez to achi ha pr battery timing kmazkm 100 kilometers pr charge honi chahye.
@engineerkohat
4 жыл бұрын
mae tho kehtha hon 300 km bhe kam hae. insan ki hiras kabhi khatham nahi hothi.
@AzadKhan-yo8fq
4 жыл бұрын
use powerbank
@balochifun4u206
4 жыл бұрын
@@engineerkohat نہیں بھای چار لاکھ میں انکو ہیلی کوپٹر چاہیے وہ بھی ڈبہ پیک🚁🚁😁😁😁
@huriaakhan5784
4 жыл бұрын
U r right kam se kam 100 km tu ho na 50 km ka koe fahida nhi
@upneeds93
4 жыл бұрын
اور بجلی کا بل سما والے دیں گے
@yasminsahar6326
4 жыл бұрын
بالکل سہی کہا
@zeeshanrao6768
4 жыл бұрын
Hehehe Right
@ranaasadmehmood776
4 жыл бұрын
😂😂😂😂😂😂
@nightwolfnightwolf3729
4 жыл бұрын
Nahe , . Agar ghar main bijli na hu tu 1.5 volts kay 2 cells say bhe chal jaye ga,
@engineerkohat
4 жыл бұрын
ap paidal jaya karen. Wo sahee rahay gaa. Sehath ki sehath, free ka free.
@jobsopportunities9761
4 жыл бұрын
لاکھ کا ہوتا تو غریبوں کا مسلہ حل ہوتا ۔
@tahirrajja7353
4 жыл бұрын
Ghareeb ka nahi app ka masla hal ho jata
@RajaPuranDa
4 жыл бұрын
@@tahirrajja7353iss ka matlab bhai k pass 1 lakh hai 🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣
@engineerkohat
4 жыл бұрын
Gharibo ka masaala thab bhe hal na hotha. Kiyo keh agar lak ka hotha tho gharib yeh sochtha keh is garhi may bhoth nakami hae is leye sasthi hae.
@tahirrajja7353
4 жыл бұрын
Hahaha bilkul
@EasySteps-vi9nb
4 жыл бұрын
masle to hal hote hi nhi hain
@sadlysaid2697
3 жыл бұрын
جناب اگر بجلی ہی نہ ہو تو گاڑی کس کام کی ۔۔۔۔۔24 گھنٹےمیں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔2 گھنٹے آتی ہے بجلی
@FareedKhan-td8eo
3 жыл бұрын
جب تک فیڈرل گورنمنٹ اس پراجیکٹ کی منظوری دے گی تب تک اس کی قیمت چار سے بارہ لاکھ روپے ہوچکی ہوگی 😂🤣😂
@AkhtarEngWorks
4 жыл бұрын
Well doen Engineer 👏👏👏
@Engineer.Critics
Жыл бұрын
hahaha china import cars han brother yeh. not made in Pakistan
@enamshak9652
4 жыл бұрын
لن پالیسی بھائی حکومت ریٹ بہت زیادہ بڑھانے کے چکروں میں پھر رہی ہے
@tariqhussaintariqhussain4941
Жыл бұрын
Kuch Kuch kami ho skti hy kia or odar kb Sy le gy
@Villageshokeen
7 ай бұрын
Yah Jo Mini kar Hai yah Pakistan mein kab launch ho gai hai lekin kab yah yah Karachi Mein kab market Mein aaegi aur abhi 2024 chal raha hai yah 2024 ke kaun se mahine mein
@ifti53
2 жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سر جی یہ گاڑی کبھی بھی نہیں آنی ۔ میں پتہ کر کر کے تھک گیا ہوں مگر ابھی تک اس کا کوٸ پتہ نہیں۔
@buysellproperty7280
4 жыл бұрын
پاکستان نے گاڑی تو تیار کر لی پر سٹیرنگ راٸٹ ساٸڈ پر لگانا بھول گۓ ۔۔۔۔۔۔😉
@ishfaqahmad6647
4 жыл бұрын
😁😁😁😁👍
@nightwolfnightwolf3729
4 жыл бұрын
Yeh cheez tu , kisi billi say takra kar ullat jaye gi ..
@achiachibatainkarain6568
4 жыл бұрын
👍
@engineerkohat
4 жыл бұрын
*Wonderful. Great review. I have chargeable loader vehicle and that is running great. Battery vehicle is an amazing choice. Soon I will upload its complete review on my channel for friends so that it would help all my friends to understand such technology.*
@bushrahijazi4323
3 жыл бұрын
Which type of vehicle?plx explain sir
@Gear-r7v
3 жыл бұрын
Bhae y btaey k bijli ka kitna khrcha hoga
@abdurrehman-yk9bg
2 жыл бұрын
No policy because our govt want to save currancy
@abdurrehman-yk9bg
2 жыл бұрын
Our govt does not want to save f.currany
@IslamicCreati0ns
2 ай бұрын
Ye.kahan se milegi?
@mdkhaled1070
4 жыл бұрын
We need those cars in Bangladesh...plz brother export it in Bangladesh.....there are lots of ur brothers and sisters living there ...
@onlinecompsciclasses5229
4 жыл бұрын
Bhai ap ne Urdu Kahan se Sikhi ha?
@faisalkabeerawan9249
4 жыл бұрын
@@onlinecompsciclasses5229 Bangladeshi urdu bol sakte hain.
@onlinecompsciclasses5229
4 жыл бұрын
@@faisalkabeerawan9249 Bhai kase Kya proof ha
@faisalkabeerawan9249
4 жыл бұрын
@@onlinecompsciclasses5229 یورپ میں میں نے بہت سے بنگلہ دیشی لوگوں سے اردو میں بات کی ہے
@onlinecompsciclasses5229
4 жыл бұрын
@@faisalkabeerawan9249 ok bro agar asi bt ha to phir man lete Hain ap ki bt
@siddiqkhanzadarajput3975
3 жыл бұрын
پاکستانیوں کو لوٹنے کیلئے حاضر ھے گاڑی کی جگہ ایک چھوٹی سی سگریٹ کی ڈبیہ رحم کرو قوم پر
@bsssas670
4 жыл бұрын
اچھا صرف 4 لاکھ تو اس طرح بول رہا ہے جیسے 4 روپے ہاہا ہا ہا ہا
@shahidturk8030
4 жыл бұрын
Ha ha ha ha ha ha
@engineerkohat
4 жыл бұрын
Tho kiya chahthay hen? Muft may mil jaye garhi? bhi business aisay nahi hotha.
@bsssas670
4 жыл бұрын
Main nay muft ka word kaheen use ni kia or bhai personal ku ho rahay ho😂😂
@Braceletandart2013
4 жыл бұрын
Yes
@balochifun4u206
4 жыл бұрын
@@engineerkohat دیکھا بھای سب غریب یہاں خوار ہے،😂😂😂
@MalikMalik-gf8vf
4 жыл бұрын
hamari chotia awam ko mehran jese cars hi pasand hain.... mere khayal mein ye aik cahi car hain choti cars mein
@engineerkohat
4 жыл бұрын
Awam khud ba khud is ki tharaf aye gee. Bas garhi anay den.
@roshansubah2646
4 жыл бұрын
کتنے ٹائم میں بیٹری چارج ہوتی ہے ۔۔؟ اور موٹر سائیکل کی کیا قیمت ہے ؟
@engineerkohat
4 жыл бұрын
3 ghantay may. Motorcycle 55000 say start hoth hae.
@blacklion5169
4 жыл бұрын
@@engineerkohat ٹاپ سپیڈ کیا ہے
@engineerkohat
4 жыл бұрын
@@blacklion5169 80km/h
@balochifun4u206
4 жыл бұрын
بیٹری دو گھنٹے میں فل ہوجاتی ہے اور ایک گھنٹہ چلتی ہے😂😂😂
@rania12383
4 жыл бұрын
7
@trend7756
3 жыл бұрын
یہ ٹیکنالوجی تو ٹھیک ھے مگر ابھی بیٹری اس اعلی قسم کی ایجاد نہیں ھوئی کہ گاڑی لوڈ اور لمبے سفر طے کر سکے ۔۔۔ ابھی تو موبائیل کی بیٹری اعلی قسم کی نہیں
@new_100miles
3 жыл бұрын
آج کی تاریخ میں بھی انکو الیکٹرک موٹر کو ckd کہ کر امپورٹ کرنا ہے؟؟؟ پاکستاں میں کافی بہتر موٹرز بنتی ہیں ان سے اشتراک کرو اور بناؤ، اور زرمبادلہ بھی بچاؤ۔
@nightwolfnightwolf3729
4 жыл бұрын
Dude . Har 4 tire wali cheez ko " car " nahe boltay... rehnay do
@nightwolfnightwolf3729
4 жыл бұрын
Shandar offer.. har " car " kay sath driver freeeeee. . Or sath main aik dhol bajanay wala .. jo car say agay agay dhol bajaye ga .. takay logo ko pata chall jaye kay " car " aa rahee hay
@psychologyandsufisim
3 жыл бұрын
for how many needed petson this would b a car u cant understand
@shahidpervaiz786
4 жыл бұрын
As Car k upar Solar Laga Dy Tu. Longer Times Aor Bi Zyada Chale gi.
@xhiping5190
4 жыл бұрын
ShahiD Pervaiz bhot ala
@riazahmad4896
4 жыл бұрын
Barish ke den paka choti.
@engineerkohat
4 жыл бұрын
Ge ap sahee keh ray hen. Magar wo kam ap khud karen gaay. Ap sab kuch char lak may tho mumkin nahi na.
I think wo dono different cars ki baat ker rahe the, aik 3 aur doosra 4 seaters ki
@engineerkohat
4 жыл бұрын
ap nay konsay paisay jaib may dal deye hen isay lenay kay leye? jab a jaye gee tho ap ko patha lag jaye ga keh kithenay watts ki hae.
@balochifun4u206
4 жыл бұрын
@@engineerkohat hahaha wah jiwah tanzil Saab hogai izzat .kkkkkk me Kon kaamkah,😂😂
@cookwithsurajraaz8814
4 жыл бұрын
2000 watt charge ke liye 1200 watt ka gadi ka motar hai power Dene ke liye
@aziqnihalaliza9370
10 ай бұрын
IS THIS CAR AVIALABLE NOW.....? MEAN GOVT. APPROVED FOR MARKET AND NOW HOW MUCH PRICE ?
@awanautoallrounder
3 жыл бұрын
Awan auto all rounder like all video
@ramz-e-wafa5844
4 жыл бұрын
3rd class product
@tanitanzeela4241
4 жыл бұрын
Toys car for big people hahaha
@engineerkohat
4 жыл бұрын
Wow, introduce 1st class product then! Nobody stops you.
@farhanattari7707
4 жыл бұрын
Garhi to bohut achchi he, Lekin ap ne DABBA OR CHARGER nhi dikhhaya,
@alishanahmed3641
4 жыл бұрын
Quality bht cheap hai. Bht sasti tesla 😂😂
@dardsabirjatt2836
3 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک پاکستان کو ترقی دے
@marwach785
3 жыл бұрын
Kahan se mily giun ka contact to btaya nhi company owner ka
@michealfernandis382
4 жыл бұрын
20,25 hazar ki gari 4 lakh ki
@asadbhatti5507
3 жыл бұрын
mujy 2 bna do
@Ashikitchenfun
4 жыл бұрын
charging issue hi ni khtm hona jst limited drive ho gi bkwas idea
@funforall4540
4 жыл бұрын
Bilkul theek kahan apnay 😂
@ajofficial8301
4 жыл бұрын
Bhaio is Gari ka lia 1bacha hi pada Karna🤣😂🤣
@ZeeshanAli-ec4gv
3 жыл бұрын
Han, acha h, is sy abaadi to kam ho gi...
@shahidbangash1532
2 жыл бұрын
یہ بتائیں کہ کیا یہ گاڑی مری یا پہاڑی علاقوں یا چڑھائی والے علاقوں میں استعمال ہو سکتی ہے یا صرف میدانی علاقے کے لیے ہے؟
@mazahirhussain531
Жыл бұрын
پٹرولیم مافیا یہ چیز کبھی کامیاب نہی ہونے دیگا۔۔
@syedhakim128
3 жыл бұрын
@samaa tv Please share contact details of the car manufacture.
@iqbalahmed5979
4 жыл бұрын
Use solar energy to charge the car.
@sharutiagerwal9857
4 жыл бұрын
aur ager gr bijli hi na ah rahi ho tu :)))
@carsinfoinurdu
4 жыл бұрын
😄😄😄😜😜😜
@abdulrehmanmeo4162
Жыл бұрын
بھائ پاکستان کے لوگ اس کو بس جتنی سواری کے لائق خود کر دیں گے جسے اسکوٹر کو رکشہ بنا دیا
@ayeshahadia7865
Жыл бұрын
جمہوریت غلیظ نظام میں یہ ممکن نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔
@aqibnazir8178
4 жыл бұрын
Ye studnt k liye sai ha
@technologyfungamerx8927
4 жыл бұрын
Aqib Nazir lol mazak urey ga uska .logon ke bare mein nhi pata
@tahirmalik4231
3 жыл бұрын
very nice car, Lekin agar sari cars sasti hojain to kia mushkil hai
@muhammadhassam2541
4 жыл бұрын
Very good initiative I really appreciate it.. but hum logo ko kuch apni industry k bary me sochny ki zaroorat ha...
@engineerkohat
4 жыл бұрын
Great. Sochnay say ziyada amli iqdamath ki zaroorath hae.
@qadriupdates5610
Жыл бұрын
Policy aa gae ha abhi ya abhi tak nhi ai government ki taraf sa??
@shienasyed7860
Жыл бұрын
Please yeah kaha sy buy ky ja sakty hai ? Please details beta dy inshaAllah
@MoinAdnan
3 жыл бұрын
Waiting for this car, where to purchase it.
@Engineer.Critics
Жыл бұрын
in your dreams or fantasy. do u think three rascals companies down their business and arrive this car in market.
@abidamirza4666
4 жыл бұрын
اسمارٹ کار آسٹریلیا میں دس سال سے زیادہ عرصے سے چل رہی ہیں۔ اور پچھلے سال ھی بہت ساری کمپنیوں نے چھوٹی الیکٹرک کار بنادی ہیں ۔ مگر یہ کار بہت ھی اچھی لگ رہی ہے ۔ ویل ڈن پاکستان 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
@hallelujahworshipchannel1387
2 жыл бұрын
is this now available now in market?
@rafaqathussain263
Жыл бұрын
Where it is available in which city of Pakistan
@ishaqmuhammad6366
3 жыл бұрын
پٹرول کی قیمت بڑھنے کی فکر سے تو جان چھوٹ گئی مان لیا لیکن چارجنگ؟ اور کیا بجلی کی قیمت نہیں بڑھے گی اس ملک میں؟
@karachiking5737
2 жыл бұрын
یہ کب ملک میں آئے گا ہمارے کچھ چائے میں کیسا لے لو کوئی نمبر بھی آپ لوگوں نے نہیں دیئے کہاں سے ملتا ہے کون سے شہر سے
@Nabeel-wr9rj
4 жыл бұрын
Ajwa ki gari 😂
@Nabeel-wr9rj
4 жыл бұрын
@@Nurtechvlog toy shop se
@ume-taha1328
3 жыл бұрын
Han pr roof wali 😂
@ume-taha1328
3 жыл бұрын
50 sy 100 hazar ki tu toy car plastic wali mil rahi ha ye wali un sy bhut behtar ha. Abhi tak ma ny ni li apny kids ky lia kunky in electric cars ka intezar ha .
@smsalahmujtaba5199
4 жыл бұрын
Body to achi rakhte ,electric raksha lag rah instead of car🧐🤣
@engineerkohat
4 жыл бұрын
Sab kuch paisay say hotha hae. Ab agar is ki qimath ziyada hothi tho har banda is kay mehenga honay ka rona rotha. Mathlab ham kisi haal may khush nahi reh sakthay.
@smsalahmujtaba5199
4 жыл бұрын
Brother 4lac bi qimmat hoti h chotki baja kar nai ajate,
@MrTehmass
4 жыл бұрын
Ye car ap room sy washroom jany k lye ly sakty hy 😂😂 kun k long route pe gy ty battery khatam ty dhaka start
@abdulrehmanijaz3801
3 жыл бұрын
Solar panal bhi laga sakta ha wese or wese bhi 20 25 nikal legi tu thek ha ab ye agar apna wese hi koi shoping ke lia jana ba ya regular kam ke lia best ha ye
@laylaahmed3823
3 жыл бұрын
kyu bhai abhi apko room se washroom tak kon ly kr jata ha
@shireenfatima1001
3 жыл бұрын
راستے مین اگر چارجنگ ختم ھوجائے تو کیا بیٹری سے چارج ہوسکےی ہے
@atiaimran299
11 ай бұрын
Ye car Kahan se mill Rahi hy Pakistan se
@hafizshahbaz1518
4 жыл бұрын
Something is missing like solar cells on rooftop. Or like Paint Solar cells.
Пікірлер: 2,3 М.