جی دل تو انتہائی بھیانک بل ہے اس پر تمام پاکستان کو اواز اٹھانی چاہیے اس پر تمام وکلا برادری کو سپریم کورٹ کا ساتھ دینا چاہیے اس پر تمام لوگ ماتم گزار ہوں
@MM-dt5vn
14 күн бұрын
بہت معذرت کے ساتھ اپ سے اختلاف کرتا ہوں کہ اس وقت کون سا ائین پاکستان میں کام کر رہا ہے جس کا ڈنڈا اس کی بھینس جب تک جب تک پاکستان کی عوام بھیڑ بکریوں کی طرح ان کے ساتھ یہی سلوک ہوگا بلکہ اس سے بھی برا ہونے والا ہے
@PaghalSahib
14 күн бұрын
بھائی ہم لوگ بس خودکشیاں کر سکتے ہیں اپنے بچوں کو یتیم کر سکتے اپنے سگے بھائی کو بل بجلی پر گولیاں مار کر اسکے بیوی بچوں کو در بدر کر سکتے ہیں اور جن کنجروں کی وجہ سے یہ سب ہو رہا ہے ایک بریانی کی پلیٹ اور قیمے والے نان پر ہم ان کتوں پر گل پاشی کرتے ہیں ڈھول کی تھاپ پر ناچتے ہیں انکی گاڑیوں کے آگے
@IKNewss
14 күн бұрын
یہ ترامیم نہیں ہے یہ صرف اور صرف ملک پر ہمشہ کا قبضہ ہے کہ ملک پر پکا پکا قبضہ کر لیا جائے
@MuhammadAnwar-yw2yf
14 күн бұрын
قاضی کو استعفیٰ دیکر گھر چلے جانا چاہئے
@UmerFarooq-po3fc
14 күн бұрын
Kaun bachaey ga Pakistan ALLAH TAALA ki madad say Imran Khan Imran Khan
@fazalanwer5236
14 күн бұрын
Matlab agar ye bills pass ho gae to Pakistanio ko completely ghulam bana lea jahega 😡
@namaneemi4267
14 күн бұрын
ab be agar awam nay awami adalat na lagai tu Pakistan ka koi mustaqbil nain.
@saimachoudhry639
14 күн бұрын
"اسٹیبلشمنٹ کا دل دکھایا😅"
@bolanrana8401
14 күн бұрын
How come exclusive😂😂😂 since yesterday everyone on KZitem talking discussing this funny Asad😂
@thelegendpeople5097
14 күн бұрын
agar yeh constitutional amendment karna cah rahe hain to in ke liye alag se aik or pakistan bana ke dede te hain, pir wahan jo karna cahe karte rahe......
@malikjahandad2095
14 күн бұрын
اتنی مشکل امینڈمنٹ کرنے کی کیا ضرورت ہے سیدھا سیدھا ارمی چیف کو عانیayni سربراہ بنادین وہی فیصلے کرے گا کون چیف جسٹس ہوگا کون ایم پی ہوگا کون ایم این اے ہوگا کس کو وزیراعظم بننا ہے کس کو صدر بننا ہے بات ختم ہو جائے اللہ اللہ خیر سیلا یہی چاہتے ہیں ہماری ارمی چیف 😂😂😂😂😂
@cutecnainaqureshi3077
14 күн бұрын
وَعَلَيْكُم السَّلَام #قاسم_کا_ابّا_آکسفورڈ_کا_چانسلر جتنےمرضی ترامیم کےمنصوبےبنائیں مگریادرکھیں اللّٰہ بہترین منصوبہ ساز اور تمام تدابیرکاامام ھے #فلسطینی_پکارے_بہادر_لیڈر_عمران_خان🇵🇰♥️
@nak21542154
14 күн бұрын
قاضی کی ایکسٹنشن اک بہانہ ہے۔ اصل کام اپنی بادشاہت کی مدت پانچ سال کرانا ہے۔
@AbdulQadeer-zh2vf
14 күн бұрын
اور اس بادشاہت کے پانچ سالہ مدت پر بھی اکتفا نہ کرنا ،توسیع (Extension) پھر بھی چاہیے ۔
@muhammadrehanmubashir1363
14 күн бұрын
GHQ ka bas ni chal rha k saray Pakistan ko DHA declare kar day 😂😂😂 Ye mera mulk ha, ye 25 crore logon ka mulk ha. Ye army chief k baap ka mulk ni ha
@AbdulBasit-oe4iv
14 күн бұрын
اگر یہ ترمیم پاس ہو گئی اور اس پر عمل ہو گیا تو پاکستان جو 14 اگست 1947کو وجود میں آۓ تھا اس کا وجود ختم ہو جاۓ گا ۔
@PaghalSahib
14 күн бұрын
ابھی کیا وجود ہے
@AbdulBasit-oe4iv
13 күн бұрын
@@PaghalSahib ابھی وجود 26 اکتوبر سے شروع ہوگا
@CHDVIDEO
14 күн бұрын
جب تک مولانا صاحب کے مطالبات +مفادات پورے نہیں ہو جاتیں مولانا سچ کا دامن نہیں چھوڑنے والے۔جیسے ہی مولانا صاحب کو اچھا پیکج مل جائے گا مولانا سیاسی مارشل لا کے حق میں ووٹ کاسٹ کر دینگے
@Demox22
14 күн бұрын
This is the time for civil society, Lawyers, Democrats, and journalists, students to immediately start protect constitution movement..
@nayabshazia9171
14 күн бұрын
agreed
@muhammadrehanmubashir1363
14 күн бұрын
GHQ ka bas ni chal rha k saray Pakistan ko DHA declare kar day 😂😂😂 Ye mera mulk ha, ye 25 crore logon ka mulk ha. Ye army chief k baap ka mulk ni ha
@jahanzebkhan7415
14 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد وہ عوام زندہ باد جو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے
@waqarkhan-rn9pu
14 күн бұрын
😂😂
@afzalkhan-hu3pe
14 күн бұрын
I like your beautiful coments
@MuhammadShahzad-i8c
14 күн бұрын
سب کو بے نقاب کیا اور سچ کہا
@MuhammadUsama-jd3eg
14 күн бұрын
ابوالکلام آزاد کے الفاظ کی شدت آج بہت زیادہ محسوس ہو رہی ہے۔ مجھے یہ خدشہ ہے کہ پاکستان اپنے سو سال مکمل کر سکے گا🥲
@munirkhank.s.a2668
14 күн бұрын
ویلڈن اسد کمال کےہو اپ
@asadkarim563
14 күн бұрын
اللہ اپکو استقامت ھمت صحت و سلامتی عطاء فرمائے ۔۔۔۔اپ جیسے جوانوں سے درخشاں ھے توقیر وطن ۔۔۔۔انشاءاللہ
@muhammadfarooqzahid1406
14 күн бұрын
یہ بدنسلا کتاھے بے وقت بھونکتا رھتا ھے
@MajidKhanTarukhel
14 күн бұрын
Asad Ali toor you are very brave and honest journalist
@shahzadhussain1694
14 күн бұрын
❤ إنشاءاللّٰه اسد طور بھائ یہ ناکام ھونگے ۔ آپ کو اللّٰه پاک سلامت رکھیں۔🎉💐🙏🏻
@maqsoodahmedkhan9015
14 күн бұрын
The darkest day of parliament was day when whole parliament inclusive of govt and opposition unanimously gave extension to Bajwa which resulted in such an impotent, non representative parliament.
@Qaidi.number-80417
14 күн бұрын
Great information ❤❤Great Man
@UmerFarooq-po3fc
14 күн бұрын
Brave journalist
@azanraza39
14 күн бұрын
ہر ایک ملک کے پاس ایک فوج ہے لیکن پاکستانی فوج کے پاس ایک ملک ہے 😂😂😂
@munirahmed5567
14 күн бұрын
یہ سب اوپر والی ذات کا کرم ہے، 25 کروڑ پاکستانیوں اور کروڑوں اورسیز لوگوں کی دعائیں ہیں جو عمران خان کو سب سے ممتاز اور چوروں کو بےنقاب کرتی ہیں
@RahilaIftikhar-z9c
14 күн бұрын
No doubt. Iyyaka nastaeen
@MajidMajid-rr4rg
14 күн бұрын
فارم 47 والوں کا کیا حق کہ وہ آئینی ترمیم کریں۔ انہیں شرم و حیا نہین ۔
@Rk-kc7po
14 күн бұрын
Great work ❤❤
@asadgujjarbamta2371
14 күн бұрын
آج دنیا میں یومِ جمہوریت ہے اور پاکستان میں جمہوریت کے نام پر ترمیم کے لئے کمپنی بندے اٹھا اٹھا کر پورے کر رہی ہے😒
@bashirparray7813
14 күн бұрын
SHAME ON PAKISTANI GOVERNMENT AND ESTABLISHMENT
@jibranafzal2640
14 күн бұрын
They are looking to survive this tenure because they know there's no future for them. All standard principles have been deep frozen. Time for BLACK COAT to repeat their spectacle ✌️
@MdArif-xb8hn
14 күн бұрын
For Pakistan only Imran Khan
@tariqmahmood6011
14 күн бұрын
Lawless country
@Insafpakistan9
14 күн бұрын
اللّٰہ پاک ان لوگوں کو غارت کرے، اور عبرت کا نشان بناۓ، آمین،
@syediraza1674
14 күн бұрын
اسد طور چند ایمانداری اور اپنے پیشہ سے مخلص صحافیوں میں سے ہیں
@ghulammohyuddin1217
14 күн бұрын
طور صاحب اللہ تعالیٰ آ پکی حفاظت فرمائے آمین
@abidraza1062
14 күн бұрын
اس سب ڈھکوسلے کی کی ضرورت ہے۔ سیدھا سیدھا آئین میں لکھوا دیں کہ آئندا ہر جج حکومت کی مرضی سے فیصلہ دینے کا پابند ہوگا۔
@muhammadrehanmubashir1363
14 күн бұрын
GHQ ka bas ni chal rha k saray Pakistan ko DHA declare kar day 😂😂😂 Ye mera mulk ha, ye 25 crore logon ka mulk ha. Ye army chief k baap ka mulk ni ha
@JavedAhmedkhan-xg4bv
14 күн бұрын
اسد صاحب قاضی صاحب کو پہچاننے میں آپ نے بڑی غلطی کی تھی۔ ان کے۔موجودہ کاموں سے لگ رہا ھے شاید ان کے خلاف ریفرنس میں کوئی حقیقت ہو چونکہ ناانصافی واضح ھے۔ جیتی ہوئی سیٹیں چھیننا 'سب سے بڑھ کر مونال کیس کے دوران 90ملین پاؤنڈ کی بات کرنا وغیرہ
@syedrashidali9990
14 күн бұрын
بھائی اس ترمیم میں صرف آزاد عدلیہ کے ہی پر نہیں کاٹنے کی کوشش ہیے بلکہ افرادی آزادی اور آزادیِ اظہار رائے پر بھی شید قدغنیں لگائی جانی ہین بھائی اس پر بھی بات کریں طور صاحب
@AmjadIqbal-o2h
14 күн бұрын
جسٹس منصور علی شاہ ایک بہترین جج ہیں اور بہت ہی سمجھ دار درج ہیں اور انشاء اللہ سپریم کورٹ کو بہت
@abdulrab710
14 күн бұрын
یعنی کوئی انسان دا بچہ جج نہیں رہنے دینا.....
@qseeha
14 күн бұрын
This is not a constitutional amendment or Constitutional package but a PCO (similar to Gen. Zia and Gen. Musharraf)
@jawadasif4792
14 күн бұрын
Gio Asad Toor Gio ❤
@mafzalrhmafzalrh6595
14 күн бұрын
Imran Khan ❤❤❤❤only one Imran Khan bus
@ghulammujtaba8703
14 күн бұрын
فیصلہ سڑکوں پر ہی ہوگا جلد یا بدیر
@arifmohammad2606
14 күн бұрын
Thanks for information Allah bless you
@tangomember660
14 күн бұрын
انشاءاللہ مولانا۔ عمران۔ خان۔ کہ ساتھ دیگا ❤
@imrantoors
14 күн бұрын
Karna bhi chaheye....Diesel ki promotion bhi toh bohet ki he....Antezaar karein....Dobara Diesel ki promotion bhi ho sakti he
@abdulrab710
14 күн бұрын
نہیں.. جنکا ہے انہیں کا ساتھ دے گا
@tousledhairr3529
14 күн бұрын
lullllll
@alikhannlaghari7135
14 күн бұрын
Bhai ap sada bande hoo maulana ne kabhe hukumat k khulaf nh gya h apne mutalbaat ki wajh se ruka huwa h abhe tak maulana
@KamranKhan-t2y2c
14 күн бұрын
سادہ سی بات ہے عدلیہ کے نظام کو بلکل ختم کر دیں
@ghulamqadir710
14 күн бұрын
یااللہ پاکستان اور عمران خان کی حفاظت کرنا
@syedtariqshah3310
14 күн бұрын
اتنا سب کچھ کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے۔عاصم منیر اور ندیم ام م ہی بن جائیں چیف جسٹس۔عوام ہے کیا کر لینا ہے۔۔۔۔
@syedwajidali7943
14 күн бұрын
طور صاحب یہ آئینی ترمیم نہیں بلکہ پرویز مشرف کا ایل ایف او ھے ایمرجنسی کا نفاز ھے یا پردہ میں مارشل لاء ھے اس ترمیم کو کسی بھی حال میں منظور نہیں ھونا چاھیے
@soomroyasin
14 күн бұрын
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ. پاکستان پائندہ باد عمران خان زندہ باد انشاء اللہ فتح عمران خان کی ہوگی.. آمین یارب العالمین
@IKNewss
14 күн бұрын
پوری قوم کو سڑکوں پر انا چاہیے اور قاضی فائز عیسیٰ کا استعفیٰ ہر حال میں لینا چاہیے کہ قاضی فائز عیسیٰ استعفی دے
@HanzlaFunTime
14 күн бұрын
Luv for Imran and hate for form 47
@naqeebullah9580
14 күн бұрын
انشاء اللہ منصور علی شاہ چیف جسٹس ہونگے♥️
@uk4490
14 күн бұрын
Banana.republic of.Faujistaan
@naheedullah1697
14 күн бұрын
مسودہ قاضی نے بنایا ہیں کیونکہ ساری اختیارات اپنے پاس راکھے ہیں
@darashekoh6168
14 күн бұрын
کاش ھم پاکستانی شہری کی بجائے میانمار کے شہری ھوتے
@muhammadfarooqzahid1406
14 күн бұрын
We all اسد طور کو اپنے اصلی باپ کا نہیں پتا ایسے ھی بکواسات برساتا رہتا ھے
@SHADOW-eo3be
14 күн бұрын
Amendments = .to strengthen mafias.
@ghulamqadir710
14 күн бұрын
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے
@hadiglass243
14 күн бұрын
آئین اور قانون بوٹوں تلے مسلنے کی کوشش
@umearhasan9994
14 күн бұрын
ALERT Asad bhai apkay channel par b firewall luga dee hai musalsil buffering hoti ha lekin baghair VPN k nai chal raha.. Mubarak ho
@omerjawad2990
14 күн бұрын
Shame on Qazi. Nawaz Zardari and 420
@shakirrehman7335
14 күн бұрын
اسد طور بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین یہ سازشی ٹولہ جو سازش کرتے ھیں اللہ تعالیٰ ان کی ساری سازشیں ناکام بنا دیتے ھیں رات کو آپ نے خود دیکھا اور آٹھ ججوں کو ھزار بار سلام
Manzoor Ali shah is the most notorious character of Pakistani judiciary He was involved in a soft coup Against justice bandial Now he will pay the price
@realfacts7786
14 күн бұрын
Welldone Asad aaaj ka vlogg chaaaaaa giaa...very in depth analysis
@uk4490
14 күн бұрын
Chori ki sarkaar nahiin chalegi
@bilalulhaq6958
14 күн бұрын
Asad bhai I used to criticize you , but I realize my mistake you always spoke the truth and facts.
@aamiraziz512
14 күн бұрын
Mujhe pata nahi tha Asad Toor ki bhi video bina VPN install kiye nahi chal sakti.
@SanaullahKhan778
14 күн бұрын
Thank you Asad Ali Toor bs is trah he haq k saath khare rahe❤❤❤
@Cine95
14 күн бұрын
Great reporter Asad ali toor
@ZeeshanKhan-uw8ef
14 күн бұрын
❤❤Asad ❤❤toorr❤❤zindabad❤❤❤
@Anabyakhan2000
14 күн бұрын
Aik planing insan krta he ek plan Allah pak krta he hota wohi he Jo Allah Chahta he
@planetmedicine6671
14 күн бұрын
Total badniyati awaaam niklen brave judges k saath den ye judges apke lye khari hn
@muhammadansari8484
14 күн бұрын
نام حافظ ۔ کرتوت راون ۔
@MuhammadShafiq-jb4ne
14 күн бұрын
یار آپ السلام و علیکم پورا کہا کریں پلیز
@abdulrasheed.8
14 күн бұрын
اسی لیے قاضی کو پالا گیا ہے بڑی مدت سے
@RustamTanoli2024
14 күн бұрын
اے وطن " لوڑے " جیسے وطن ❤
@ZahidHussain-uw4th
14 күн бұрын
اسد بھائ، اللہ أپکی حفط و امان مین۔رکھے۔ اپ نے ایک سچا صحافی ھونیکأ حق ادا کیا ھے
@corvaaks3336
14 күн бұрын
Allah pak mery shony Allah . Hum sub pakistani ap sy iltaja karty hain Asim Muneer ko mulk pakistan say utha lai hamesha hamesha kay liye . Ameen
@AliMohammed-w6y
14 күн бұрын
عمران خان زندہ باد پاکستان پایندہ باد ❤❤❤❤
@Syed2
14 күн бұрын
آئینی ترمیم کا واحد مقصد و مطلب پورے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ دونوں چیف کی ملازمت میں توسیع ہے۔
@muhammadrehanmubashir1363
14 күн бұрын
GHQ ka bas ni chal rha k saray Pakistan ko DHA declare kar day 😂😂😂 Ye mera mulk ha, ye 25 crore logon ka mulk ha. Ye army chief k baap ka mulk ni ha
@waheedtalks1302
14 күн бұрын
اسد طور زندہ باد۔۔۔ غیر جانبدار صحافی
@understandingofquranthroug6917
14 күн бұрын
Name of new chief should be start with word Qazi.
@MajidMajid-rr4rg
14 күн бұрын
سلامت رہو۔ حق پر اللہ تعلی کی حفاظت مین ثابت قدم رہو۔ سب محب وطن پاکستانیون کا فرض ہیکہ وہ فارم 47 والے چورون کا آئین اور انسانی حقوق پر یہ ڈاکہ کے خلاف اپنی پوری صلاحیت اور قوت سے مقابلہ کرین ۔ اگر اب بھی عوام بے خبر رہے تو اس ملک کا خاتمہ ہوجائیگا۔
@muhammadrehanmubashir1363
14 күн бұрын
GHQ ka bas ni chal rha k saray Pakistan ko DHA declare kar day 😂😂😂 Ye mera mulk ha, ye 25 crore logon ka mulk ha. Ye army chief k baap ka mulk ni ha
@khalidafridi5600
14 күн бұрын
THA LAWYERS R DEAD WHY THEY R NOT GOING TO SUPREUM COURT TODAY TO SAFE GUARD AGAINST THIS DRAKULINE LAW
@muhammadaslammughal5619
14 күн бұрын
طور صاحب یہ جو نام نہاد آئین کو منسوخ کرکے نیا آمرانہ پھندا تیار کیا گیا ھے یہ ترمیم نہیں بلکہ abrogation of constitution ھے اگر اس پھندا کو پارلیمنٹ نے منظور کر لیا تو انکے خلاف آئین کو توڑنے کا مقدمہ بنتا ھے سپریم کورٹ کو انتظامیہ کے ماتحت کرکے اپنی مرضی کے فیصلے کروا سکے انتہائی خوفناک ھے بلکہ اب تک کا بد ترین مارشل لاء ھوگا
@xaphre
14 күн бұрын
"دو جج رکن ھوں گے" نہیں، "دو جج ارکان ھوں گے"- نیز agree کا تلفظ "اگری" ھوتا ھے "ایگری" نہیں۔
@zaheerodho
14 күн бұрын
Great Work Asad
@ikramkhan5261
14 күн бұрын
Being an observer Asad are always on the right side of history.
@King.khan.g892
14 күн бұрын
Asad bhai sari raat awami nomainday nahi gernals k nokar nazar aa rahay tay sirf gernals k sam nay akhari dewaar judiciary nahi kuch judges hain jinko neshan e ibrat bana nay ki koshish hai
Пікірлер: 588