السلام علیکم ۔ سر میں نے FIA انسپکٹر کے انٹرویو کے لئے سارے ڈاکومینٹس سینڈ کر دیے تھے ۔ اب پھر سارے ڈاکومینٹس مسنگ شو ہو رہے ہیں یہ ڈاکومینٹس اب انٹرویو والے دن لے کر جانے ہیں یا پہلے بھیجنے ہیں ؟ میں نے میڈیکل بھی اوریجنل بھیج دیا تھا اب میرے پاس فوٹو کاپی ہے کیا وہ دوبارہ بنوانا ہے اب اب کاپی ہی چل جائے گا ؟
Пікірлер: 11