سر 3 لاکھ پودا لگانے کیلیے کتنے کلو سیڈ کی پنیری لگانی چاہیے تا کہ ہم پیمنٹ کا بندوبست کر کے سیڈ منگوا لیں آپ سے
@alrazafarms
3 ай бұрын
3 سے 4 کلو
@AbubakerSiddique-uu1xw
3 ай бұрын
Ek kilo beej paniri ka lasj bed par ki ha akhbar lagaya huwa 3 din ho gain hain aj sham 7 baja andi ayi ha jiss sa akhbar ur hayi ha kiya subha akhbar lagana sa paneri ho jaye gi ya sab kuch barbad ho giya
@alrazafarms
3 ай бұрын
جی لگا دیں اخبار بالکل جرمینیشن ہو جائے گی
@foodnfusionn8948
2 ай бұрын
Bhai konsi rait use krty hain
@OnlineEducationPoint786M
3 ай бұрын
Sir aj ap ky field ka visit kya.. Ap to Bahawalpur waly side pr gay hoy thy.. Hamy too yeh sab kuch nahi mila.. Ap ky labour ny field to dekha dya tha.. Yeh field nahi tha.. Dosra germination bhi nahi hoy thy..
@alrazafarms
3 ай бұрын
آپ کی بات سمجھ نہیں آئی میں کل واپس آیا ہوں شام کو کہاں جرمینیشن نہیں ہوئی؟ آپ میرے فارم پر آئے تھے؟
@alrazafarms
3 ай бұрын
مطلب آپ میرے فارم پر آئے تھے اور آپ کو یہ سب نہیں ملا جو ویڈیو میں دکھا رہا ہوں ؟ تو پھر میں اپنی ویڈیوز کہاں بناتا ہوں؟ اور ہم تو پھر ہوا میں باتیں کر رہے ہیں سب؟
@OnlineEducationPoint786M
3 ай бұрын
@@alrazafarms ap yeh videos ksy aur jaga ma ja kr bnaty ho.. I think Sindh waly side ma.. Ap apny bahawalnagar field ky labours sy pooch lyn.. Adda feder pr Mary janny waly han.. Un ko sath ly kr Gya tha.. Woh bhi kah rahy thy kah yeh sub drama krty han.. Videos kahyn aur bnaty ha.. Location adda feder Minchanabad ky btaty han
@alrazafarms
3 ай бұрын
او میرے بھائی کسی کا نام تو بتائیے جن کے ساتھ آپ آئے تھے۔۔ اور کون سا ڈرامہ یار کیسے عجیب آدمی ہو۔۔۔؟ میرے فارم پر پنیری لگی ہوئی ہے اور ویڈیو بھی یہیں کی ہے کون پاگل کہیں جا کر ویڈیوز بنا کر اپنے فارم کے نام پر بنائے گا، بھائی ہم جہاں کی ویڈیوز بناتے ہیں وہاں کا ذکر کرتے ہیں۔۔۔ آپ کیا دیکھنا چاہتے ہیں مجھے بتائیے میرے پاس آئیے آپ کو دکھاتا ہوں
@alrazafarms
3 ай бұрын
آپ اپنا نام بتائیں اور کب آئے تھے یہ بتائیں ایسے کبھی بھی نہیں ہوا کہ کسی اور جگہ سے ویڈیو بنائیں اور بتائیں اپنے فارم کا۔۔۔
@SidraMustafa-x5t
3 ай бұрын
1 acer kay leyah kitnay marlah paneer lagtay hain
@alrazafarms
3 ай бұрын
5 سے 6 مرلے 2 کلو سیڈ
@AbubakerSiddique-uu1xw
3 ай бұрын
Paniri tayar shuda ek ecre Ka Kiya Kiya rate ha
@alrazafarms
3 ай бұрын
ریٹ ابھی نہیں طے ہوا آپ یکم جولائی کو رابطہ کیجیے گا
Пікірлер: 18