ماشاءاللہ زبردست شاندار قدم اللہ تعالی کامیابی عطا فرمائے
@NabiAlam786-vs3cg
22 күн бұрын
Mashallah bahut acha qadam uthaya allah aap ke kaam ko qabool farmaye aur taraqi kare
@MohammedFarooqidrisi
22 күн бұрын
काम के लिए इस काम को करने के लिए सह कदम उठाना चाहिए
@TayyabaOsama-b9s
23 күн бұрын
Sahi kadm hai majbuti se date raho
@ahamadkarim2568
22 күн бұрын
مدرسوں کے وسایل مستفدین کی تعداد کے لحاظ سے نہایت محدود ہیں۔ یہ محنت دین کی بقا اور فروغ کے لیے کی جاتی ہیے۔البتہ سماجیات سے متعلق مضامین کے مبادیات کی تعلیم نہایت ضروری ہیے۔ تاکہ ذوق سے متعلق لاین میں جانے کے لیے راہیں کھلی ہیوں۔مدارس اگر علم سےرشتہ قایم کر دیتا ہیے۔ تو بسا غنیمت ہیے۔ دوسرے لاین میں جانے کے لیے بھی۔ مفت کی تعلیم کیوں حاصل کرنا چاہتے ہیں۔۔ سب سے زیادہ افسوس کی بات یہ ہیے۔کہ دوسرے تعلیمی لاین میں جانے کے بعد معدود چند کو چھوڑ کرعرفان ذات کو بھول جاتے ہیں۔ ۔رہی معیشت کی بات تو اس کے لیے مقاصد کا نمایا ذوق رکھنے والوں کو چھوڑ کر جن کی تعداد اقل قلیل ہوتی ہیے۔عام بچوں کے اندر تجارت اور صنعت کا عملی ذوق بدرجہ اتم پیدا کیا جاے۔ قومی خود اعتمادی پیداکرنے کے لیے اسی کی ضرورت ہیےالبتہ جن کی معیشت مضبوط ہے وہ قوم کی علمی ضرورت کوپوری کرنے کی عملی اقدام کریں۔
Пікірлер: 8