Habib was a great legendary actor...May Allah rest his soul in peace!
@bazghashehzad5945
3 күн бұрын
زبردست پروگرام 👍🏻
@shabbirshah4010
2 ай бұрын
Good one.
@ABC.125
8 ай бұрын
A perfect combination of motivation Habib saheb
@naseemkhu1402
3 ай бұрын
He was Very handsome God bless on him
@muhammadyaqoob3165
6 ай бұрын
اداکار۔ حبیب مرحوم کے بارے۔ بہت آچھی معلومات ھے 💜۔ سنا ھے۔ حبیب۔ کا تعلق۔ وزیرا آباد سے ھے 🇵🇰
@MuhammadRafiq-kn7uz
8 ай бұрын
Habib was very nice and very good Actor please upload old Punjabi movies naghma Habibi and Firdous only
@nasrullahaziz5460
8 ай бұрын
ماشاءاللہ
@NasirHussain-yn8yb
8 ай бұрын
Nice video can you do a video inayat hussain bhatti as actor films that would be great.
@amirmuhammed7687
8 ай бұрын
Habib was Legedary actor of Pakistani Cinema.
@BALAGEEOFFICIAL
8 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@lovechannel7501
3 ай бұрын
RIP BOHUT HI ACHAY INSAN THAY POLITE NAFEES INSAN IN K SATH KAM KRNAY KA MOQA B MILLA
@ghulammohiuddin6356
8 ай бұрын
زہر عشق ایک عظیم فلم تھی مسرت نذیر کا کردار بہت اچھا تھا
@MuhammadZubair-br8mv
7 ай бұрын
بہت اچھا ادا کار آور انسان تھا M A کرکے acting شروع کی۔ بعد دو آور MA
@rizwanneimat1585
8 ай бұрын
Thanks
@tahirasuhrwardy9695
4 ай бұрын
I met Habib Sahib in 1973 in Ganga Ram Hospital ,lahore He was admitted there for some injury during shooting.I was medical student at that time.I took his autograph.I still remembern ha had written ," Every child is given to the universe to be educated.,"He was nice and Handsome..In Gangaram i met many actors ,they used to come for treatment.I met Mohammad Ali, Zeba , Santosh, Sabiha, Darpan Nayyar sultana , Shamim Ara, Noor jehan, Ijaz etc.
@Salman_Zahur
Ай бұрын
Correct, Dr Tahira. Sir Ganga Ram Hospital and Albert Victor were the two elite hospitals of those days.
@javedshinwari9696
8 ай бұрын
خالد تبسم صاحب، آ پکا نیا ولاگ اداکار حبیب کی فلمی اور نجی زندگی پر تھا آ پ نے کافی معلومات پر مبنی باتیں بتائیں جسے سن کر کچھ عجیب سی حیرت ھوئی اور افسوس بھی ھوا ایک پرائیویٹ چینل پر انکا تفصیلی انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ انکی زندگی جدو جہد پر مبنی رہی جبکہ اس نے تین مختلف مضامین میں ایم اے کر رکھا تھا وہ اصولوں کے پابند اور کام کے معاملے اصول پرست تھے البتہ انہوں نے آ پنی ذاتی فلم کا حوالہ دیا کہ حکومت نے انکی اصلاحی فلم کا معاوضہ ادا نہیں کیا تھا ۔ کینیڈا کی شوٹنگ اور لوگوں سے اس بابت میں رقوم لینا اور بعد میں گرفتاری کا واقعہ آ پکی معرفت سے معلوم ھوا، حیرانگی اس بات پر ھوئی کہ ایک شریف النفس پڑھے لکھے شخص نے ایسی بیوقوفی والی حرکت کرنے کے بارے نہیں سوچا تھا کہ اس کا انجام سے اسکی شخصیت پر کتنا برا اثر مرتب ھوگا،؟ بحرحال غلطیاں انسانوں سے ھوتی ھیں ، حبیب فنکار اچھا تھا لیکن شائد ایک کامیاب انسان نہ بن سکا ، وجوہات کچھ بھی ھوں لیکن انسان کو آ پنے مرتبے اور پیشے کو مدنظر رکھنا پڑتا ھے ۔
@arshadjawed3359
4 ай бұрын
4
@IjazKhan-mi4pc
6 ай бұрын
❤😂🎉😢😮😅😊good❤❤❤😂🎉vedio❤❤😢😮😅😊
@ghulammohiuddin6356
8 ай бұрын
محمود غزنوی افغان نہیں ترک نسل سے تعلق رکھنتے تھے
@Film92
8 ай бұрын
Bhai Afghan ruler they
@Salman_Zahur
8 ай бұрын
گرفتار کون ہوا تھا یعنی کہ مرحوم ریاض شاہد کے برادر خورد یا پھر برادر خورد کا کوئی عزیز؟
@Film92
8 ай бұрын
Koi aziz tha ya qareebi milnay walay ka beta
@SyedZaidi-w6y
8 ай бұрын
Legend ????? He was a very stony faced actor ….. with worst dialogue delivery
@Salman_Zahur
Ай бұрын
@@SyedZaidi-w6y I agree that he was not a gifted actor. He was a second choice when the movie’s budget didn’t permit the producer to engage a front rank male lead. But he had led an interesting life, and the uploaded video provides or hints at many details we weren’t aware of earlier.
@Salman_Zahur
8 ай бұрын
اگر چہ قبرستان کا نام آپ نے بولا تھا لیکن واضح طور پر نہیں سمجھ سکا کہ لاہور کے کون سے علاقہ کا نام آپ نے بولا۔ مہربانی سے تحریر فرما دیں۔ نیز ان کی فلم دیار حبیب کے یونٹ میں سے بھی کیا کچھ فنکار یا غیر فنکار مقدس مقامات پر رہائش پذیر ہو گئے تھے؟
@Film92
8 ай бұрын
Air Society Lahore ka qabarastan, Diyar Habib nami unki koi film nahen
@Salman_Zahur
8 ай бұрын
@@Film92 شکریہ حبیب مرحوم کی ایک فلم ایسی ریلیز ہوئی تھی کہ جس میں اس زمانہ میں بیت اللہ کے مناظر دیکھے جا سکتے تھے۔ فلم کے نام کے بارے میں مجھے مغالطہ ہو سکتا ہے۔ Of course, Habib’s filmography info does not contain the name “Diyar-e-Habib”. So perhaps you can give the correct name, if you recall any such movie released in the late 1960s or early 1970s.
@Salman_Zahur
8 ай бұрын
@@Film92 شائد یہ سوسائٹی واپڈا ٹاؤن کے قرب و جوار میں واقع ہے؟
@Film92
8 ай бұрын
yeh unki zati film Pardes thi
@Salman_Zahur
8 ай бұрын
@@Film92 شکریہ۔ یہ فلم میں نہیں دیکھ سکا لیکن اس کا ایک پوسٹر ذہن میں دھندلہ سا موجود تھا۔ خواہش سی تھی کہ آج کے بیت اللہ اور اس بیتے زمانہ کے بیت اللہ کا تصوراتی موازنہ ہو سکے۔ آپ کی وابستگی حبیب مرحوم اور فلمی جگت سے کب سے ہے۔ اگر آپ بتانا چاہیں۔ ذاتی طور پر میں نہ حبیب کو جانتا تھا اور نہ ہی ان کے فن کا مداح ہوں، لیکن ان کی ایک فلم یعنی زہر عشق کا بہت مداح ہوں۔
@MuhammadZubair-br8mv
7 ай бұрын
کیے گوجرانوالہ کسی گاؤن میں فوڈ سپر انسپکٹر بھی رہے
@MuhammadYaseen-vx5hw
Ай бұрын
Hijrat kar kay family multan mey basera kia tha.
@Salman_Zahur
Ай бұрын
@@MuhammadYaseen-vx5hw ہجرت سے قبل وہ لوگ کون سے شہر یا قصبہ کے باسی تھے؟
Пікірлер: 41