This is not Fayyaz H's ghazal. The poet is Aghaa 'Hashr' Kashmiri.
@induvurdhman2306
3 жыл бұрын
Very nice song and very nice singing. 👍❤🙏🏆👌👏
@smizaki5482
4 жыл бұрын
چوری کہیں کھلے نہ نسیم بہار کی خوش بو اڑا کے لائی ہے گیسوئے یار کی گلشن میں دیکھ کر مرے مست شباب کو شرمائی جاری ہے جوانی بہار کی اے میرے دل کے چین مرے دل کی روشنی آ اور صبح کر دے شب انتظار کی جرأت تو دیکھئے گا نسیم بہار کی یہ بھی بلائیں لینے لگی زلف یار کی اے حشرؔ دیکھنا تو یہ ہے چودھویں کا چاند یا آسماں کے ہاتھ میں تصویر یار کی
Пікірлер: 7