’عورتوں کو شوق ہوتا ہے ڈیزائنر بننے کا، سب کے اندر ایک ڈیزائنر ہے‘ 👗🥻👚
یہ کہنا ہے زنیرہ عارف کا جو ھوم بیسڈ فیشن ڈیزائنر برانڈ چلاتی ہیں، تاہم چھوٹے سرمایے سے شروع ہونے والے اُن کے برانڈ کو بہت سی مشکلات کا سامنا رہا۔
اُنھوں نے اس کا حل کیسے نکالا؟
جانیے ہماری ساتھی ترہب اصغر کی اس ویڈیو میں
ویڈیو اینڈ ایڈیٹنگ: محمد وقاص
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
Негізгі бет Fashion: Photo shoot & Branding for home based Pakistani designers - BBC URDU
Пікірлер