پاکستان کے شہر کراچی میں مسیحی خواجہ سراؤں کے لیے حال ہی میں پہلے چرچ کی بنیاد رکھی گئی ہے۔ پاسٹر غزالہ شفیق نے اس کام کے لیے ہولی ٹرنیٹی چرچ کی حددو میں واقع اپنے گھر کے احاطے میں جگہ بنائی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق کراچی میں قریباً دو ہزارمسیحی خواجہ سرا آباد ہیں۔ کراچی سے صحافی شمائلہ خان اور محمد نبیل کی رپورٹ
#Church #Transgender #Karachi #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR
Негізгі бет First Church for Transgender Persons in Karachi - BBC URDU
Пікірлер: 42