باران کے ساتھ بجلی اس لئے چلی جاتی ھے کہ اکثر بارش میں کچھ بجلی کے کمبو میں کرنٹ موجود ھوتا ھے جسے چونے سے کسی کی زندگی کا خاتمہ بھی ھو سکتی ھے۔ لہذا اختیاتی طور پربجلی بند کردی جاتی ھے۔۔۔۔ کابل، افغانستان میں باران برفباری طوفان آئے مگر بجلی بلکل نہیں جاتی وجہ یہ ھے کہ وھاں بجلی کی ترسیل distribution انڈرگراونڈ ھے
@KHALIDSHAMAS1
2 жыл бұрын
اس دفع عید پر آپ دادا ابو کے پاس اسلام آباد نہیں گئے۔ انہیں زیادہ سے زیادہ ضرور دکھائے۔۔۔ان کی باتیں بہت اچھی ھوتی ھیں۔۔۔۔ ھم سب ان کو بہت مس کرتے ھیں۔
@KHALIDSHAMAS1
2 жыл бұрын
مزمل کافی پیارابچہ ھے۔۔۔۔۔مزمل آپ لوگوں سے زیادہ مانوس نہیں ھے اسی لئے چپ چپ اور اگنور کر رھا تھا۔ چاکلیٹ چپس وغیرہ دیا کریں۔۔۔۔
@MurtazaHassan21
Жыл бұрын
👍🏻
@babarwaoookiyasongsshakeel4090
2 жыл бұрын
Hasan yar v loge sahi banaya karo
@shaziakamran8964
2 жыл бұрын
🤣
@MurtazaHassan21
Жыл бұрын
👍🏻
@KHALIDSHAMAS1
2 жыл бұрын
اس ویڈیو میں چاھئے تھا جب آپ نے کہا کہ دوپہر کی نماز پڑھتے ھیں تو آپ کو چاھئے تھا کہ viewers کو بتاتے کہ صدر پشاور میں کون کونسی مشھور مسجدیں ھیں۔۔۔۔ تو ویڈیو کافی معلوماتی اچھی ھوجاتی۔۔۔۔
@WarisKhan-vi8pw
2 жыл бұрын
Yeh tu supraman h😂
@dops0893
2 жыл бұрын
Do a q and a vlog
@dops0893
2 жыл бұрын
Questions and answer videos
@MurtazaHassan21
Жыл бұрын
👍🏻
@Zainali-g2p
2 жыл бұрын
Bro agar baic bj40 plus ka test drive review or usska shatt kis tarah khulta ha wo dikhaye naa tou mazaa hi aajaye
@MurtazaHassan21
Жыл бұрын
👍🏻
@dops0893
2 жыл бұрын
Nayah Vlog kab ayega ap ne kahan thay ke daily vlogging hogai lekin ap ne nahi start ki
@MurtazaHassan21
Жыл бұрын
👍🏻
@KHALIDSHAMAS1
2 жыл бұрын
اپنے ویلاگ کا آغاز بسم اللہ اور درود وسلام سے کرے۔
@MurtazaHassan21
Жыл бұрын
👍🏻
@KHALIDSHAMAS1
2 жыл бұрын
پوری دنیا میں مختلف ممالک میں اردو سمجھنے والے لوگ آپ کا وی لاگ دیکھتے ھیں تو اپنے نئے viewers کو ضرور بتایا کریں کہ پشاور کا علاقہ صدر ھے جہاں اللہ پاک جل جلال ھو کےفضل و کرم سے بارش یعنی باران رحمت رواں ھو چکی۔۔۔۔ بات بری لگی ھو تو سخت معذرعت خواہ ھوں سر۔۔۔
@KHALIDSHAMAS1
2 жыл бұрын
Sir when is new V-Log coming ?
@MurtazaHassan21
Жыл бұрын
👍🏻
@KHALIDSHAMAS1
2 жыл бұрын
آپ مزے مزے سے آم پلیٹ سے کھا رھے تھے تو بتایا نہیں کہ میٹھے تھے کہ نہیں۔۔۔۔ کونسے قسم کی آم تھی ؟ میری طرح لنگھڑاتھا یا کہ سفید چونسا ؟ میٹھا تھا کہ کھٹا ؟
@KHALIDSHAMAS1
2 жыл бұрын
@@MurtazaHassan21 آم میٹھا، جوس میٹھا میں دیکھ رھا ھوں آپ میٹھا کچھ زیادہ مقدار میں ھی لے رھے ھیں جس کی جسم کو ضرورت نہیں ھوتی۔ آپ کافی موٹے ھوتے اگر آپ جم نہ کرتے۔۔۔۔۔۔
@KHALIDSHAMAS1
2 жыл бұрын
نئ عینک خریدی کے نہیں ؟ نئ عینک کی دعوت کب ھوگی؟ آپ کی پرانی عینک کی فاتخہ خوانی و خیرات کب ھوگی ؟
@pikachugaiming7339
2 жыл бұрын
Hassan bhai ap k vlogs mazay k nahi ha iak Dham gandy vlogs ha Zara achaay vlogs banaya karo yar
Пікірлер: 33