آج 22 ستمبر 2023ء بروز جمعۃ بمطابق ٥ ربیع الاول ١٤٤٥ھ کو Fortress کے مالکان نے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے راہنماؤں مولانا محمد طیب عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اسلام آباد ، قاضی مشتاق احمد صاحب امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت راولپنڈی ، مولانا آدم خان نائب امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت راولپنڈی کی موجودگی میں اپنے خلاف قادیانی ہونےکے الزامات کی تردید اور عقیدہ ختم نبوت پر ایمان رکھنے نیز مرزا غلام احمد قادیانی اور اس کے پیروکاروں پر لعنت بھیجتے اورمولانا محمد طیب مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اسلام آباد کو بیان حلفی دیتے ہوئے۔
#khatm_e_nabuwat
#videoshort
#viral
#islmaicvidoes
#قادیانیت
#ختم
#khatm_e_nabuwat
#islam
Негізгі бет Fortressکےمالکان نے قادیانی ہونے کی واضح تردید کی ،مولنامحمدطیب عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اسلام آباد
Пікірлер