STORY OF LOVE
For many days, I was seeing a picture of a rickshaw on social media, with a poster on the back of it, on which a text was written, "Free rickshaw service from 1st to 13th Rajab on the occasion of birth-anniversary of Imam Ali (a.s)". I had the honor of meeting that Raksha Driver which I am sharing with you.
کئیں دنوں سے سوشل میڈیا پہ ایک رکشہ کی تصویر دیکھ رہا تھا جس کے پیچھے ایک پوسٹر آویزاں تھی جس پہ ایک عبارت لکھی ہوتی ہے “مولا علی کے ظہور کی خوشی میں ۱ سے ۱۳رجب تک فری رکشہ سروس”۔آج اتفاقن اس رکشہ اور رکشہ مالک سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا جسے آپ مومنین کے ساتھ شئر کر رہا ہوں۔ لاہور کی سڑکوں پہ چلتا ہوا یہ رکشہ پوری دنیا کو محبتِ اہلیبیت کا درس دے رہا۔ جہاں ہر شخص اہلیبیت ع سے محبت کا اظہار اپنی اپنی استطعات کے مطابق کر ہا ہے وہاں لاہور میں موجود ایک رکشہ ڈراؤور اہلیبیت سے والہانہ محبت کا اظہار اس انداز سے کر رہا ہے کہ اہلیبیت سے منصوب کوئی بھی دن ہو یہ شخص اہلیبیت کی محبت میں فری رکشہ چلا کر اپنی محبت کا اظہار کرتا ہے۔ نہ کسی سے کرائے کا مطالبہ کرتا ہے اور نہ کسی سواری کو انکار کرتا ہے چاہے سواری نے کتنا ہی دور جانا ہو۔ رجب المرجب کے مہینے میں ۱ رجب سے ۱۳ رجب تک مولا علی ع کے ظہور کی خوشی میں فری رکشہ چلا کر مولا علی ع سے محبت کا اظہار کرتا ہوا یہ عاشق امام علی اور اس کہ عشق کا یہ انداز اللہ اکبر۔ اس مہانگائی توڑ زمانے میں جہاں روٹی کا گزارا بھی مشکل سے ہوتا ہے۔ یہ شخص محبت اہلیبیت میں اپنی پرواہ کیے بغیر مولا ع سے یوں عقیدت کا اظہار کر رہا ہے ۔ یہ رکشہ پوری دنیا کو اہلیبیت سے محبت کا درس دے رہا اہلیبیت سے عشق کا اظہار کرنے کے لیے امیر ہونا شرط نہیں دل کا پاکیزہ پونا ضروری ہے۔ مولا ع اپنے اس عاشق کو سلامتی والی زندگی عطا کریں اور یہ یونہی اپنے عشق کا اظہار کرتے رہیں (آمین بحق الحسین)۔
Baba Imran Hussain | 03013404448
Author | Zohair Abbas Jaffry
#13rajab #aliday #freeraksha
Негізгі бет Free Rickshaw Service In Lahore | The Inspiring Story Of A Real Superhero On 13 Rajab Ali Day
Пікірлер: 3