ماشاءاللہ میرے مرشد اہل سنت والجماعت حنفی اور دیوبندی کے ہیرو اللہ آپ کو سلامت رکھے
@haroonkhadim850
2 жыл бұрын
ماشآءاللہ ۔ جزاک اللہ خیر ۔ اللہ تعالی حضرت شیخ الحدیث صاحب رحمت اللہ علیہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور ان کے درجے بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
@hanzalakadiwalhanzala9766
Жыл бұрын
Aamin
@uusbauusba9033
2 жыл бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ پاک آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھیں.آمین
@Muhammadumer-bw5qj
Жыл бұрын
ماشاءاللہ یااللہ ہم سب کو اپنی محبت اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت عطا فرما
@matlooba1khan324
2 ай бұрын
Jazakallah khair
@aasmuhduk17roorkee71
Жыл бұрын
Allah ulmaye devband ki hifazat farmaye.. bahut qurbani hai in hazrat ki..deen aor apne mulk k liye........
@abdulrasheedgader7860
Жыл бұрын
جزاك الله خيرا
@umarawan299
2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@haseenahmed3301
7 ай бұрын
Allah ka karam hai me rozana hazrat Shaikh ke palang ki ziyarat karta hu
@hafizmuhammadsohailusmanif5135
2 жыл бұрын
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
@faihak779
2 жыл бұрын
اللّٰہ آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے اور حضرت شیخ الحدیث رحمہ اللہ کی مغفرت فرمائے
@aslamparacha1928
Жыл бұрын
حضرت مولانا شیخ محمد ذکریا صاحب امام تصوف زمان ان کی آب بیتی پڑھنا کریں۔ اللہ پاک ان کی قبر کو نور سے بھر دے
@aslamparacha1928
Жыл бұрын
حضرت مولانا سعید خان صاحب فرماتے تھے۔ ایک تو شیخ الحدیث ہم لوگ احتراما ہر مدرسے کے استاد حدیث کو کہتے ہیں۔ مگر حقیقت یہ ہے۔ کہ شیخ الحدیث ہونا بہت مشکل ہے۔ تو فرماتے تھے۔ کہ شیخ الحدیث تو دو ہی ہیں۔ ایک حضرت مولانا انور شاہ کشمیری اور ایک شیخ الحدیث مولانا محمد،ذکریا کاندھلوی رح۔ ۔ اللہ پاک ہمارے ایسے بزرگوں کی زندگی میں برکت عطا فرماۓ۔ جو ہمارے بزرگوں کے حالات بیان کر کے ہمارے دلوں میں ان کا ادب پیدا کرتے ہیں
@saifullahnaqshbandi405
6 ай бұрын
❤❤❤ Masha Allah ❤❤❤
@deenkibaten1523
Жыл бұрын
علمائے حق علمائے دیوبند زندہ باد 🥰
@AamirShaikh-tk2qj
5 ай бұрын
Subhanallah
@AsadUllah-tr6fc
Жыл бұрын
❤اللہ تعالیٰ حضرت شیخ زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور درجات کو بلند فرمائے❤❤❤
@nazeerpasha2075
11 ай бұрын
کیا یہ واقعات سچ ہیں؟ ۳) خواجہ ابو اسحاق چشتی جب سفر کا ارادہ فرماتے تو دو سو آدمیوں کے ساتھ آنکھ بند کر فوراً منزل مقصود پر پہنچ جاتے‘‘۔(تاریخ مشائخ چشت از مولانا زکریا صفحہ ۱۹۲) زکریا کاندھلوی مصنف فضائل اعمال ) ۴) ’’سید مودود چشتی کی وفات ۹۷ سال کی عمر میں ہوئی آپ کی نماز جنازہ اول رجال الغیب (فوت شدہ بزرگ) نے پڑھی پھر عام آدمی نے، اس کے بعد جنازہ خود بخود اُڑنے لگا اس کرامت سے بے شمار لوگوں نے اسلام قبول کیا۔‘‘ (تاریخ مشائخ چشت صفحہ ۱۶۰، از: ذکریا کاندھلوی) ۵) خواجہ عثمان ہارونی نے وضو کا دوگانہ ادا کیا اور ایک کمسن بچے کو گود میں لے کر آگ میں چلے گئے اور دو گھنٹے اس میں رہے آگ نے دونوں پر کوئی اثر نہ کیا اس پر بہت سے آتش پرست مسلمان ہوگئے۔‘‘ (تاریخ مشائخ چشت صفحہ ۱۲۴، از : زکریا کاندھلوی)
@muhammadAmbaliya-f2u
Жыл бұрын
اللہ تعالی آپ کی خدمات جلیلہ کو قبول فرماۓ
@usamasoomro783
2 жыл бұрын
🌸Alhamdulillah🌸
@СерикЧапагатов
2 жыл бұрын
مشاءالله متى صاحب
@Imamjavidp
Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت بہت شکریہ حضرت
@haqkhan5545
2 жыл бұрын
Masha Allah, there is No match of Mufti saab. He is really the son of Deoband. May Allah grant him baraka and blessings.
@shabeerahmed8113
2 жыл бұрын
I wish he could be the son of Islam....
@haqkhan5545
2 жыл бұрын
Same thing bro. He also explained this point in one of his speech.
@abdurrasheed8090
Жыл бұрын
Mashallah
@BilalAhmed-ch4ej
Жыл бұрын
Subhanallah Allah unke darajaat buland kare
@safwansiraj6605
2 жыл бұрын
Mashallah ❣️
@mohdumarkvideos960
Жыл бұрын
Aap ne imnan taza kar diya 🪔
@mohammedsabir5813
2 жыл бұрын
Masha allah mufti sahab
@samirajpoot1730
Жыл бұрын
Allah pak sayat wale lambi zindagi da
@adilabbas6830
2 жыл бұрын
Intelligent personality 👌..........mufti abdul wahid quraishi ❤
@Hasan-ln2rz
2 жыл бұрын
ماشاءاللہ مظاہر علوم سہارنپور کی خدمات روز روشن کی طرح عیاں ہے
@zubairnomani1518
2 жыл бұрын
بہت خوب
@MukhtarKhan-u2h
11 ай бұрын
Masalla
@mdalqamasaeid7776
Жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے اور حضرت شیخ رحمہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@nazeerpasha2075
Жыл бұрын
اکابرین احناف اوراکابرین دیوبند کا ۔۔۔ دعا میں انبیاء و اولیاء کا وسیلہ بنانے کا عقیدہ ۔۔ اکابرین احناف کے نزدیک غیر اللہ کو براہ راست پکارنا جائز نہیں لیکن دیوبندیوں کے اکابرین میں غیر اللہ سے براہ راست استمداد، استغاثہ و فریاد کے اقوال بھی کثرت سے ملتے ہیں۔ زکریا تبلیغی دیوبندی لکھتا ہے: ''رسول خدا نگاہ کرم فرمائیے اے ختم المرسلین رحم فرمائیے، آپ یقینا رحمۃ للعالمین ہیں ہم حرماں نصیبوں اور ناکامان قسمت سے آپ کیسے تغافل فرما سکتے ہیں، عاجزوں کی دستگیری بے کسوں کی مدد فرمائیے اور مخلص عشاق کی دل جوئی اور دل داری کیجئے'' [فضائل درود، ص: ۱۲۸ وتبلیغی نصاب، ص: ۸۰٦] نیز زکریا تبلیغی دیوبندی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں لکھا: ''آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو مخاطب ہوکر فرمایا: ''جب تیرے باپ پر مصیبت نازل ہوئی تو میں اس کی فریاد کو پہنچا اور میں ہر اس شخص کی فریاد کو پہنچتا ہوں جو مجھ پر کثرت سے درود بھیجے۔" [تبلیغی نصاب، ص: ۷۹۱]
@deenkibaten1523
Жыл бұрын
سبحان اللہ 🥰
@bambotgangot1061
Жыл бұрын
🌹🌹
@shaikhiliyas
2 жыл бұрын
امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ قاضی القضاۃ امام ابو یوسف رحمۃ اللہ حکیم الاسلام قاری طیب صاحب حکیم الامت مولانا اشرف علی شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب شہید ختم نبوت مولانا یوسف لدھیانوی شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب کی کتب کنز المتواری اوجز المسالک حاشیہ بذل المجہود خصائل نبوی تحفۃ الاخوان حکایات صحابہ فضائل نماز فضائل درود شریف فضائل ذکر فضائل قرآن مسلمانوں کی پستی کا واحد علاج فضائل تبلیغ فضائل صدقات فضائل حج فضائل تجارت جزء الحج والعمرات اسلام اور سیاسیات
@shabeerahmed8113
2 жыл бұрын
آپ نے تو کچھ زیادہ کٹوتی کر دی...
@shabeerahmed8113
2 жыл бұрын
یتیم فلحدیث فرقہ۔۔۔
@nazeerpasha2075
2 жыл бұрын
شیخ الحدیث زکریا کاندھلوی نے فضائل اعمال جیسی کتاب لکھ کر '' سماع موتی "" کے عقیدہ کو عام کیا سماع موتی کا عقیدہ شرک کی طرف کھلنے والا چور دروازہ ہے- جسے تبلیغی بورگوں نے فضائل اعمال کے ذریعے کھولا ہوا ہے
@haroonkhadim850
2 жыл бұрын
شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی ۔ شیخ العرب والعجم قاری محمد طیب قاسمی صاحب
@bambotgangot1061
Жыл бұрын
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@mohdniyazelectrical3356
7 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@mdalqamasaeid7776
Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@bambotgangot1061
Жыл бұрын
❤❤❤
@muhammadmaeel5794
Ай бұрын
❤
@Salman_Ansari904
Жыл бұрын
masah अल्लाह
@muhammadgufranzahid
2 жыл бұрын
Allah paak hame pyare habib ﷺ ke sadqe me maaf farmaye.
@sagmurtaz8958
2 жыл бұрын
Mufty Sahab illim is out of expectations Allha give a long life to him
@mohammadhassan9126
Жыл бұрын
مفتی صاحب
@sanarahman6466
2 жыл бұрын
Masha Allah
@bambotgangot1061
Жыл бұрын
🥰🥰🥰🥰
@Tib389
2 жыл бұрын
Allah aap ki umar mein barkat ata farmaye, Aameen. bahut mufeed jankari dete ho
@Hasan-ln2rz
2 жыл бұрын
حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا کاندھلوی رح کے خلیفہ و مجاز امیرالمؤمنین فی الحدیث حضرت شیخ علامہ محمد یونس جونپوری رح سابق شیخ الحدیث مظاہر علوم سہارنپور پر بھی آپ کوئ ایسی ہی کلپ بنائیں اور مدرسہ مظاہر علوم کا بھی ذکر خیر ہو.
@bambotgangot1061
Жыл бұрын
😍
@bambotgangot1061
Жыл бұрын
😍😍😍🥰🥰🥰🥰🥰🥰
@shahsahab3537
2 жыл бұрын
MASHA ALLAH! Hazrat mufti sahab ap barai mehrabani Imam ul asar Allama syed anwar shah kashmiri (RH) or Hazrat syed Atta ullah shah bukhari (RH) in ka tazkira b kre plzz
@muzammilkhan3251
2 жыл бұрын
Mufti Sahab Kisi jumme ataullah Shah bukhri r.a pe tafseele bayan krdijye
@onpassiveartificialintelli7361
2 жыл бұрын
*Quraan shareef har banda yaad kar sakta h* yad krna aur yad rkhna dono asan h *agar hm rojana ek ayat yad krenge to pura Quran hme 18 sal me yad hojayga* *isi trah rojana 2 ayat yad krne se 9 sal lagenge* *rojana 3 ayat yad krne se 6 sal lagenge* *rojana 4 ayat yad krne se sadhe 4 sal lagenge* *rojana 5 ayat yad krne se sadhe 3 sal lagenge* *is trah bahut asan h* *khaskar baccho k liye bahut asan h* *subah fazar namaj k bad baccho ko baitha dena chahye* *uske bad wo school v jayenge aur idhar haafiz e Quran v ban jayenge* *in sha Allah* rojana ek ayat yad kr pana to hr kisi k liye mumkin ho skta h... khud v amal kare aur dosto ko v Bataye.....
@rafiquebax9930
2 жыл бұрын
Wallahey respected mufti waheed very good akhlaki intelligent way of explaining with giving great respect to mashaikh of deovbond Wallahey yr words are dripping noor light Allah taala increase your rizq rozi barkat in your ilm ameen Allah taala always protects yo from all kinds of evil hasad jealousy nazar jadu asar evil look ameen. Yr absolutely lover of mashaikh I always admire your bayan
@MdAli-mj5zv
Жыл бұрын
شیخ یونس رحمت اللہ علیہ پر بھی ایک کلپ بناو
@parrayfirdous1737
2 жыл бұрын
Nice👏
@mansoorulhaq8101
2 жыл бұрын
ہمیں اعتماد ہے اپنے علمائے دیوبند پر اپ نے صحیح رہنمائی کی قرآن سنت کی
@kingkohli5535
2 жыл бұрын
Jinab hazrat molana Ashraf Ali thanvi r.a p mukamal bayan upload karau ...kuki uspe aaj kal badi tanqeed karte hai kch log.
@nazeerpasha2075
Жыл бұрын
اشرف علی تھانوی کی کتاب تذکر ۃ الحبیب فی نشر الطیب کا مطالعہ کرين
@zaingul9777
2 жыл бұрын
حضرت آپ کی بیعت کن سے ہے
@FuzailahmadShaikh
Жыл бұрын
Assalamualaikum
@yasirullah8314
7 күн бұрын
Hazrat agar is bayan ka hawala mill jaye kaha se app ne parha hey?
@muhammadjunaid9836
2 жыл бұрын
Hamare shaihr ke hai
@iqbalahmad-ws9cm
Жыл бұрын
حضرت مفتی صاحب! آپنےحضرت امام ابو یوسف یعقوب رحمہ اللہ کے تذکرہ میں ایک لفظ استعمال فرمایا "قاضی القضاۃ "تشدید کیساتھ اسی طرح فضائل تجارت کے ضمن میں آپنے "التاجر الصدوق "کی دال پر بھی تشدید لگائ میرےناقص علم کے مطابق "صدوق "قطوع اور فعول کے وزن پرمبالغہ کا صیغہ ہے. بغیر تشدید کے اسی طرح "قضاة"قاضی کی جمع ہے بغیر تشدید کے. جیسے داعی کی جمع دعاة اور. راعي كي جمع رعاة
@ahmedansari2526
2 ай бұрын
Hazrat ka ek bayan mene kahin suna tha jisme wo masjid e Nabawi SAW me ulama e deoband ki dars ki jagah aur Huzur SAW k walid e muhtaram ki Qabar e mubarak ko khol kr dusri jagah pr muntaqil krne ko bayan farmaya hai. meherbani hogi agar koi us bayan ko dobara share kr de.
@aneeshakkani5961
2 жыл бұрын
Mufti sahib Bal thori bry rakhen khobsort lgty hn
@fawadkhan7283
2 жыл бұрын
❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲
@iqbalahmad-ws9cm
Жыл бұрын
ماشاءاللہ! الله تعالي آپکی عمر میں بھی برکت عطا فرمائے . حضرت شیخ نوراللہ مرقدہ کی زندگی اور انکی جلیل القدر علمی خدمات کا اختصار کے ساتھ بہت عمدہ خلاصہ اور نچوڑ پیش فرمادیا اللہ پاک آپکو دنیاوآخرت میں بہترین بدلہ عطاء فرمائے اور آپکے علم اورزندگی میں خوب برکت دے
@MuhammadZahir-ss1gw
Жыл бұрын
Mufti sb shekh zakria Rh ka tu zindagi main 3 dafa izraeel as sai bhi mulaqaat huvi hai molana yousaf ludhyanvi sb nai islahi mawaiz ma likha hai
@nazeerpasha2075
6 ай бұрын
And this is written in the book ' pious people condition at the time of death ' by Yousuf Motala. But do you believe this story?
@Muhammadislahmedia
2 жыл бұрын
.
@nazeerpasha2075
2 жыл бұрын
شیخ الحدیث زکریا کاندھلوی نے فضائل اعمال جیسی کتاب لکھ کر '' سماع موتی "" کے عقیدہ کو عام کیا سماع موتی کا عقیدہ سماع موتی کا عقیدہ شرک کی طرف کھلنے والا چور دروازہ ہے- جسے تبلیغی بورگوں نے فضائل اعمال کے ذریعے کھولا ہوا ہے- یہ لوگ کہتے ہیں: " اللہ تعالی سے سب کچھ ہونے کا یقین اور غیروں سے کچھ نہ ہونے کا یقین"- مگر یہاں اس دعوی کی حقیقت کھل کے سامنے آگئی ہے ان کے عقیدے کے مطابق: 1/ نبی ۖاپنی قبر پر آنے والے ضرورتمندوں کی ضرورت کو جانتے اور ضرورتیں پوری بھی کرتے ہیں۔ 2/ (اگر قبر مبارک میں راشن کی کمی ہوجائے تو) روح مبارک آسمان جگر لگا کر سائل کی ضرورت کا سامان خوراک پہنچاتی ہے اور سائل جاگتے جاگتے یہ سب منطر دیکھ رہا ہوتا ہے۔ 3/ خواب میں داڑھی مبارک کے بال دیے تو جاگنے پر ہاتھ میں موجود تھے۔ 4/خواب میں روٹی دی تو جاگنے پر وہ بھی ہاتھ میں تھی۔ --------------------
@onpassiveartificialintelli7361
2 жыл бұрын
karamato ko nhi mante ho islye aisa likhe ho wrna Quran murda ka jinda hokar aana aur gawaahi dena sabit h qk ye nabi ka moajejaa tha isi trah kyamat tk karamate jaahir hoti rhengi jise ahle hadees wale nhi mante h na jane q
@AbuJavad-e2s
2 ай бұрын
یہ اہل حدیث نہیں اہل یہود داعشی ہیں یہ اپنے سوا تمام کو کافر کہتے ہیں اس وجہ سے مساجد اور مدارس میں خودکش دھماکے کرتے ہیں یی یہود کے سرپرستی میں پرورش پا رہے@@onpassiveartificialintelli7361
@nazeerpasha2075
2 жыл бұрын
لیکن یہ مقلدین کا ’’غلو‘‘ ہے۔ ہماری معروضات بھی ان مقلدین ہی سے متعلق ہیں۔ اطاعتِ رسول ﷺکا حکم الٰہی یا تقلید امام؟ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اور تم اللہ کی اطاعت کرتے رہو اور رسول کی اطاعت کرتے رہو اور احتیار رکھو، اگر تم (اُن کی اطاعت سے) روگردانی کروگے تو جان لو کہ ہمارے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی ذمہ داری تو بس صاف صاف پہنچادینا ہے۔ (المآئدہ : ۹۲) ترجمہ : اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے رہو اگر تم واقعی مومن ہو۔ (الانفال : ۱) اس آیت پر غور کیجئے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا اگر تم مومن ہو یعنی ایمان کا دعویٰ کرتے ہو تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو ورنہ تمہارا یہ دعویٰ ایمان کیسے صحیح ہوسکتا ہے؟ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: (اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم) آپ کہہ دیجئے کہ تم اللہ اور رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اطاعت کرو پھر اگر وہ منہ پھیریں تو اللہ تعالیٰ ایسے کافروں کو پسند نہیں فرماتا۔ (آل عمران : ۳۲) معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے روگردانی کرنا، اعراض کرنا، منہ پھیرنا کافروں کا طرزِ عمل ہے نہ کہ ایمان والوں کا ۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔ اور اطاعت کرو اللہ کی اور رسول کی تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ (آل عمران : ۱۳۲) معلوم ہوا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے اللہ تعالیٰ کی رحمت کا حصول ہوگا۔ مگر اس کے برعکس دیوبند کے ’’شیخ الاسلام‘‘ تقی عثمانی صاحب لکھتے ہیں۔ ’’اور اگر مقلد کو کوئی حدیث اپنے امام کے مسلک کے خلاف نظر آئے تب بھی اسے اپنے امام کا مسلک نہیں چھوڑنا چاہئے‘‘ (تقلید کی شرعی حیثیت ص ۹۲ سطر نمبر ۷، مطبوعہ مکتبہ دارالعلوم کراچی نمبر ۱۴ ) اسی طرح بریلویوں کے حکیم الامت مفتی احمد یارخان نعیمی گجراتی لکھتے ہیں: ’’یعنی چار مذہبوں کے سواء کسی کی تقلید جائز نہیں اگر چہ وہ صحابہ کے قول اور صحیح حدیث اور آیت کے موافق ہی ہو۔ جاء الحق، حصہ اول، ص ۳۳، مطبوعہ مکتبۃ الاسلامیہ ۴۰،اردو بازار لاہور والنسختہ القدیمہ ۱ / ۲۶) تبصرہ ۔ غور کیجئے اللہ تو فرمارہا ہے، جب تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات سن لو تو پھر نہ پھیرنا، نافرمانی نہ کرنا مگر ہمارے یہ ’’علماء‘‘ کیا فرماتے ہیں کہ امام کے مسلک کو نہ چھوڑنا۔ مطلب صاف اور واضح ہے کہ قرآن و حدیث چھوٹ جائے تو چھوٹیں پر امام کا مسلک نہ چھوڑنا
@Hassan2565
2 жыл бұрын
Hadees ki sharah me ikhtelaf hota he,jese geer muqallideen me ikhtelaf he.
@Hassan2565
2 жыл бұрын
Tum bhi ulama ki mante ho,Ilm e Asma Ar rijal k tum mahir nahi ho,phir tumhe kese pata chalta he k hadees sahee he ya nahee? Lazmi bat he,k tum apne ulama ki bat pr bharosa krte ho, isi ko taqleed keh te hen.
@onpassiveartificialintelli7361
2 жыл бұрын
ye bate *mufti shb* k pas jakar rakhe aap aur live camera me rakhe taki dunya v dekhe k aap haq pr h yaa ulama haq pr h yha likhne se kya hoga samne jakar boliye mujhe apse sawalaat h ar live camera me bat hogi kya aisa karenge aap???
@muhammedyahyapatel2294
Жыл бұрын
Apne buzrugaon ka ziyada dafa na karo moulavi Zakariya ne Fuzayile Amal mey manghrat qissey or waqyat bayan kiye hain or sab se bari bat Allah par or Nabi SW par ilzamat lagaye hain.
@nazeerpasha2075
Жыл бұрын
مولانا زکريا کاندھلوی ديوبندی، مصنف فضائل اعمال کے افکار اور تعلیمات، ان کی تصانيف کے آئنہ ميں۔ ان کی ھر تصنيف خرافات سے بھری ہرہے۔ ھم مسلمانوں کو چاہۓ کہ سوشيل ميڈيا پر لوگوں کو آگاہ کريں۔ 1۔ تاريخ مشائخ چشت ۔۔ يہ ان کی سب سے پہلی تصنين ہے جسکا انگلش ميں بھی ترجمہ ہوچکاہے۔عجيب عجيب طلسماتی کہانياں و قصے ہيں۔ مثلا کوئ ولی اپنے جسم کے آٹھ ٹکڑے کر کے پھر سے ان کو جوڑ رہا ہے تو کوئ صلوت معکوس پڑرہا ہے ۔ کسی کا جنازہ ہوا ميں اڑ رہا ہے تو کوئ آگ ميں چل رہا ہے۔مردہ عودت 2۔ اکابر کا سلوک و احسان ۔ از: ذکریا کاندھلوی۔ صفحہ 80- ولی کبھی مرتبہ الوہیت میں تو کبھی عبدیت میں بھی ہو سکتا ہے ۔ جب وہ مرتبہ الوہيت ميں ہو تو وہ اندھوں کو بينائ عطا کر سکتا ہے۔ 3۔ کتاب فيض شيخ ۔ اس کتاب ميں مختلف قسم کے اذکار ، اشغال اور مراقبہ کرنے کے طريقے ہيں۔ 4۔ کتاب آپ بیتی… از: زکریا کاندھلوی اس کتاب نمبر 6فصل 14، صفحہ 250( پر یعقوب ناناتوی دیوبندی کا علم غیب اور تصرف 5۔ کتاب ۔ صحبتے بااولیاء از زکریا کاندھلوی 215 صفحہ ابدال کا انتخاب غوث کی مجلس ميں ہوتا ہے نہ کہ اللہ کی جانب سے۔. 6۔ کتاب العطور المجموعہ از زکريا کاندھلوی۔ اس کتاب ميں رسول اکرم کے نعلين ( جوتے) کے نقشہ کے فضائل بيان ہيں اور اس نقشہ سے کس طرح فائدہ اور برکت حاصل کی جاۓ۔ بہت تفصيل سے درج ہے۔ 7۔فضا ئل اعمال وہ مقدس کتاب جس کی پابندی سے تعليم دی جاتی ہے میں سے چند واقعات۔ ۔۔ وضو کے پانی ميں گناہوں کے دھلنے کا مشاھدہ ۔۔۔رسول اکرم کا بادلوں ميں سے آنا اورمردہ عورت کے چہرے اور پيٹ پر ھاتھ پھيرنا ۔۔۔ موۓ مبارک کا قصہ۔ ۔۔۔ کعبہ سے ھاتھ کا نکلنا اور اور ايک ايسے آدمی کو تھپڑ جو عورت کو گھور رہا تھا۔ ۔۔۔ شيخ رفاعی کے لے رسول اکرم کا ھاتھ ۔۔۔ حضرت ابوبکر کی تدفين ۔۔۔ قبروں کی زيا رت کا طريقہ ۔۔۔ بھو کے شخص کی رسول اکرم کی قبر پر حاضری ۔۔۔
@attaullahhadani3291
Жыл бұрын
Aik bazur hai mere ilaqay ka woh ulama ko baqwasen deta hai namaz ni parhta...engineer mirza ki tarah kitaben hain usk pass...aise shakhs ka kia kren
@suraiyabanubanu6177
Жыл бұрын
Namaaz nahi padhne wala kabhi ulma nahi hota
@ilmkitaab66
2 жыл бұрын
دیوبندی علماء کرائم سے سوال ہے کہ کیا آج کے دور میں کوئی "" استاد "" اپنے ساتھ شاگرد کو سب کے سامنے چارپائی پر لٹا کر اپنے اکابرین کرائم ( مولانا قاسم Babay-doll اور مولانا رشید Lover ) کی دی ہوئی تربیت کے مطابق عشق صادق یعنی "سچا عشق" کر سکتا ہے ؟؟؟؟ اور دیوبند کے علماء کو اس پر کوئی اعتراض تو نہیں ہے۔؟؟؟؟ ٹائم قیامت تک ہے..!
@Globalpeaceseeker
Жыл бұрын
where did you get this from bruv?
@zishanansari74
Жыл бұрын
Baat sirf likhne se nhi hoti hazrat Khn likhi hai ye baat us ka reference do warna baate to bahot si hai hamare paas bhi alhamdulillah
@nazeerpasha2075
Жыл бұрын
@@zishanansari74 ۔۔۔ لیجۓ ریفرنس حاضر ہے ۔ بانئ دارالتقلید دیوبند قاسم نانوتوی، جن کے بارے میں رشید گنگوہی نے ’’ایک بار ارشاد فرمایا میں نے ایک بار خواب دیکھا تھا کہ مولوی محمد قاسم صاحب عروس(دلھن) کی صورت میں ہیں اور میرا اُن سے نکاح ہوا ہے سو جسطرح زن و شوہر میں ایک کو دوسرے سے فائدہ پہونچتا ہے اِسی طرح مجھے اُن سے اور اُنہیں مجھ سے فائدہ پہونچا ہے اُنہوں نے حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی تعریف کر کے ہمیں مرید کرایا اور ہم نے حضرت سے سفارش کرکے اُنہیں مرید کرا دیا حکیم محمد صدیق صاحب کاندھلوی نے کہا الرِّجَالُ قَوَّامُوْنَ عَلَی النِّسَاء آپ نے فرمایا ہاں آخر اُنکے بچوں کی تربیت کرتا ہی ہوں۔‘‘ ( تذکرۃ الرشید ج۲ص ۲۸۹)
@nazeerpasha2075
10 ай бұрын
@@zishanansari74 کیا اب تک اپ نے ریفرنس نہین دیکھا /
@AbuAhmad-rj2rx
3 ай бұрын
@@nazeerpasha2075کتاب بھیج دیں حققت کھل جاییگی
@SaifUllah-xc1mj
2 жыл бұрын
کہانیوں اور قیصوں کا باتاج بادشاہ عبدالواحد قریشی صاحب اپنے پیٹ سے قرآن وحدیث سے دور دلائل پیش کرنے کا ماھر اپنے بزرگوں کے اقوال کو صحیح ثابت کرنے کیلئے حدیث کا غلط تشریح کرنے کا بادشاہ عبدالواحد قریشی صاحب اتنا طاقتور ترین انسان ھے کہ اللہ اور قیامت کے روز سے بھی نہیں ڈرتا پورے زندگی احادیث کو غلط تشریح کرنے کا ماھر
@haroonkhadim850
2 жыл бұрын
ماشآءاللہ ۔ جزاک اللہ خیر ۔ اللہ تعالی حضرت شیخ الحدیث صاحب رحمت اللہ علیہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور ان کے درجے بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
@zubairnomani1518
2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@mdashique336
Жыл бұрын
❤❤
@zikryaislam2751
2 жыл бұрын
Mashallah
@bambotgangot1061
Жыл бұрын
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
@محمدتبریزعالم
2 жыл бұрын
ماشااللہ
@wajikhan8070
2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@bambotgangot1061
Жыл бұрын
❤❤❤❤
@musadegia7817
2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@hudahuda8798
Жыл бұрын
ALLAAH PAAK SEY DRO GUNAAH MAT KARO IT TEBA KEEJIYEY MUHHAMMAD KEE AOR DAROODO SALAAM BHEE BHEE PARH NAA DILL BADAN ZEHEN FIKRO KO ZUBAANKO ZINDAGI KO ISLAAMI BNANAA HOGAAAA FARZ HAI
@hudahuda8798
Жыл бұрын
ALLAAH PAAK AAAPKO BEHTAREEN JAZAAEY KHHAIR ATAA FARMAAEY AAAMEEN MEYREY SHAIKHH KEE HR KARWAT MAGHH FIRAT FARMAAEY AAAMEEN DILL BADAN ZEHEN FIKRO KO ZUBAANKO ZINDAGI KO ISLAAMI BNANAA HOGAAAA FARZ HAI FARZ HAI FARZ HAI FARZ HAI
Пікірлер: 118