ضلع نوشہرہ کے علاقے پبی میں پیدا ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین وہ بہادر سیاستدان ہیں جو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے ایک واضح اور دو ٹوک موقف کے ساتھ ڈٹے رہے ۔سابق وزیراطلاعات کے طور پر وہ مالاکنڈ میں امن کے قیام کے لئے کی گئی جدو جہد کا اہم حصہ رہے ۔دہشت گردوں کے اگے سر نہ جھکانے پر اپنے اکلوتے بیٹے کی قربانی بھی دی ۔۔اور آج بھی دہشت گردوں کے خلاف اپنے موقف پر روز اول کی طرح قائم ہیں ۔۔
Frontline Pakistan with Farzana Ali میں میاں افتخار حسین کے ساتھ ایک نشست۔
FOLLOW US:
Facebook: / voicepkdotnet
Twitter: / voicepkdotnet
Instagram: / voicepkdotnet
KZitem: / voicepkdotnet
Tiktok: / voicepk.net
Негізгі бет Frontline Pakistan with Farzana Ali | Ft. Iftikhar Hussain, ANP | Episode 10 | Voicepk.net Podcast
Пікірлер: 41