Lakh ikhtalaf sahi ghamdi sab say but he is a true professional scholar...well said.
@alinoroz-d7d
3 ай бұрын
Great scholar ❤
@akmalbajwa538
4 ай бұрын
Great schalor of our time
@YusufKachhawa
4 ай бұрын
Inshaallah
@bhatbasit1119
4 ай бұрын
Buhat khoob ❤
@daudkhan6411
4 ай бұрын
Ghamidi Sb bahut khoob.
@rehanatufail4096
4 ай бұрын
Bilkul sahi kaha ghamdi sab nai qk ajkal aisa hi ho raha hai
@janmengal6450
4 ай бұрын
❤
@TawwabKhan-hz6bf
4 ай бұрын
” ھذا کتاب و ھذہ کراسۃ ” !!!!!
@bhatbasit1119
4 ай бұрын
Fun fact; double tap on comment to like 👍
@wildlifezoologypk
3 ай бұрын
بَل رَّفَعَهُ اللَّهُ إِلَيْهِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا (١٥٨) وَإِن مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ إِلَّا لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يَكُونُ عَلَيْهِمْ شهيدًا کوئی اہل کتاب ایسا نہیں بچے گا جو عیسی علیہ السلام کی موت سے پہلے ان پر ایمان نہ لے آئے یہ الفاظ انہوں نے قتل نہیں کیا بلکہ اللہ نے اٹھا لیا ہے کے الفاظ کے بعد ہے تو مطلب کے ابھی موت نہیں آئی۔ آپ کے مطابق تو ان کے قتل کے منصوبوں اور اللہ کے ان کو موت دینے کے درمیان سب ایمان لے آئے تھے کیا؟
@abdar-rahman6965
3 ай бұрын
چرچ کی کہانیوں کو سپورٹ کرنے کے لیے سنی اور شیعہ نے قران کے ترجمہ کی تحریف کی ہے۔ ایت 4:159 میں لفظ موتہ ہر نصرانی اور یہودی کی موت کی طرف اشارہ کرتا ہے نبی عیسی کی کسی مستقبل کی موت کی طرف نہیں کیونکہ نبی عیسی قرانی ایات 3:55، 5:117، 3:144 کے مطابق پہلے ہی مر چکے ہیں اور ایات 23:99، 23:100 کے مطابق مردے واپس نہیں اتے، ایت 4:158 میں جو لفظ رفعہ استعمال ہوا ہے اس کے معنی روحانی بلندی ہے۔ اس کے یہ معنی نہیں کہ کوئی جہاز ایا اور عیسی کو اٹھا کر خدا کے پاس لے گیا۔ مجھے یہ بھی بتاؤ کہ تم سنی اور شیعہ اور غامدی صاحب کا خدا اسمان کے کس کونے میں رہتا ہے جہاں عیسی کو زندہ یا مردہ اٹھا لے جایا گیا؟ مجھے یہ بھی بتاؤ کہ تم سنی شیعہ اور غامدی صاحب کے خدا کا پوسٹل اڈریس کیا ہے؟
@abdar-rahman6965
4 ай бұрын
कुरान 6:114, 5:44, 45:6 के अनुसार जो व्यक्ति मुनकर-ए-हदीस और मुनकर-ए-सुन्नत नहीं है, वह मुशरिक काफिर है। रसूल और चार खलीफा भी मुनकर-ए-हदीस और मुनकर-ए-सुन्नत थे
@DwindlingLamp
4 ай бұрын
I checked the references you so generously provided, those aayaat say no such thing. Un aayaat par dobaara ghaor farmaaiyye.
@abdar-rahman6965
3 ай бұрын
@@DwindlingLamp Before checking those two verses, you must check your brain with any brain specialist. Once your brain will work correctly, then you will understand these two verses
@DwindlingLamp
3 ай бұрын
@@abdar-rahman6965 Bhy itna sakht honey ki kya zaroorat hay ? 😆😆 May ne aisa kya keh diya tum ko ? Jis source se ham ko Sunnat mili, usi source se Qur'an bhi mila. Agar ek ka inkar karna hay to doosre ka bhi karna padega. Hadees aisi nahi hoti. Is liye uspe aaj bhi ijmaa nahi hay ummat ka.
@abdar-rahman6965
4 ай бұрын
قرآن 6:114، 5:44، 45:6 کے مطابق، جو شخص منکرِ حدیث اور منکرِ سنت نہیں، وہ مشرک کافر ہے۔ رسول اور چار خلفاء بھی منکرِ حدیث اور منکرِ سنت تھے
@abdar-rahman6965
4 ай бұрын
وفقا للقرآن 6:114، 5:44، 45:6، الشخص الذي ليس منكر الحديث وليس منكر السنة، فهو مشرك كافر. كان الرسول والخلفاء الأربعة أيضًا منكر الحديث ومنكر السنة
@DwindlingLamp
4 ай бұрын
I checked the references you so generously provided, those aayaat say no such thing. Un aayaat par dobaara ghaor keejiye. Namaz bhi ham ko practial sunnat se mili hay, us ka tareeqa Quran me nahi milta kyunke wo already jaari thi logo me. Rasoolullah ne us me kuch changes kar ke ham ko sikha diya. Kya 4 khalifa namaz nahi padtey they ??? Agar padtey they to wo kayse padtey they ?
@abdar-rahman6965
3 ай бұрын
@@DwindlingLamp An Ignorant cannot understand these verses. So first of all, remove your Ignorance
@abdar-rahman6965
3 ай бұрын
@@DwindlingLamp Rasool and his all Companions left behind no any manuscript of Namaz Sunnah and Hadiths. They left behind only Quran, and Quran tells in 2:177 that Namaz is USELESS
@abdar-rahman6965
3 ай бұрын
@@DwindlingLamp رسول علیہ وسلم اور آپ کے تمام صحابہ نے نماز سنت اور احادیث کا کوئی نسخہ نہیں چھوڑا۔ انہوں نے صرف قرآن چھوڑا ہے اور قرآن 2:177 میں بتاتا ہے کہ نماز بے کار ہے۔
@DwindlingLamp
3 ай бұрын
@@abdar-rahman6965 بھئی اُس آیت میں تو "اَقام الصلاۃ" لکھا ہے صاف۔ اُس میں تو یہ بتایا جا رہا ہے کہ کسی طرف منہ کرنے سے نیکی نہیں ملتی بلکہ یہ اور یہ کام کرنے سے ملتی ہی، اُن میں نماز شامل ہے اُسی آیت میں۔ ویسے تو سارے کے سارے قرآن کے بھی کوئی صحابہ کے زمانے کے لکھے ہوئے قلمی نسخے موجود نہیں۔ ٹوپکاپی کے بھی نسخے میں دو پیج غائب ہیں اور وہ بھی عباسی زمانے کا لکھا ہے۔ انسانی علم کے source کیا ہوتے ہیں اور وہ منتقل transmit کیسے ہوتا ہے، اِس کی ٹھیک سمجھ نہیں ہے آپ کو۔ "زاویہ غامدی" کی سیریز میں غامدی صاحب نے یہی بات ثابت کی تھی سب سے پہلے کہ انسانی علم حاصل اور منتقل کیسے ہوتا ہے انسانوں میں۔ انسانی علم ، انسانوں کے ذریعے سے منتقل ہوتا ہے، سب سے پہلے۔ انسانی علم کا سورس انسان ہوتا ہے، کتاب نہیں۔ کتاب انسانی علم کو رکارڈ کرتی ہیں۔ اگر انسانوں میں کسی چیز پر اتفاق ہوگا تو وہ کتابوں میں اُسی اتفاق سے لکھا جائے گا یعنی رِفلیکٹ ہوگا۔ قرآن ہم تک اِسی لئے پہنچا ہے کہ انسانوں نے اِس کو بالا تفاق منتقل کِیا۔ اور جس طرح قرآن منتقل ہوا ، اُسی طرح دوسرے عملی احکام بھی منتقل ہوئے دین کے، اُسی کو سنت کہتے ہیں۔ اگر آپ کو سنت کا انکار کرنا ہے تو آپ کو قرآن کا بھی انکار کرنا پڑے گا، کیونکہ دونوں کے منتقلی کا ذریعہ ایک ہی ہے۔ حدیث کا علم پیدا ہی بعد میں ہوا تھا۔ اِس لئے اِس پر کوئی اتفاق نہیں مسلمانوں میں آج تک۔ اِس لئے حدیثوں کو ماننا کوئی ایمان کے درجے کی چیز نہیں۔
@abdar-rahman6965
4 ай бұрын
د قرآن د 6:114، 5:44، 45:6 له مخې، هغه څوک چې نه منکر حدیث او نه منکر سنت، هغه مشرک کافر دی. رسول او څلور خلفاء هم منکر حدیث او منکر سنت وو
@Allah_ka_Banda934
3 ай бұрын
Right❤❤
@TawwabKhan-hz6bf
4 ай бұрын
" Not at all " !!!!!
@nasirmohammad1737
4 ай бұрын
Ghamdi sahib Khud ku islamic scholar kehta hai Na sir pay tope na daree Na pagre waghyra waghyra ?
@HassanJanjua-lm9te
4 ай бұрын
lol agr kisi ki ari ya topi na ho tu wo scholar nnhi hp skta 🤣🤣
@DwindlingLamp
4 ай бұрын
Allah ke rasool se poocha gaya tha ke Islam kya hay ? Iman kya Hay ? Ihsan kya hay ? unho ne in sawaalo ke jawaab diye, wahaa kisi daarhi , topi , pagri ki baat nahi hoti. Quran me bhi kaee dafaa Muslims ko bohot se ahkaam diye gaye hain , wahaa bhi ye maojood nahi hayn. Rasoolullah ne bhi kabhi inki, Islam ki pehchaan honey ke hawaaley se koi baat nahi kee. Ye sab cheezen yahaa ke mullo ki khuraafaat hain. In ke sar pe topi aor moo pe darhi hoti hay, aor ye masjido aor madarso me chotey ladko ke saath kyaa kyaa kartey hian, us ki videos aa chuki hain ab.
@DwindlingLamp
4 ай бұрын
Ghamidi sahab khud ko islamic scholar nahi kehtey.
@Usamaajmal6780
4 ай бұрын
Ye kdr likha ha k jis ki daree na ho ya Jo sar pa topi na pehnta ho ya pagri na pehnta ho vo Islamic scholar nai ho skta
@sayedaaktershopna8866
3 ай бұрын
Ihudi ki dari bohut lombi hai nd they wear topi. So they r very big imandar?
@abdar-rahman6965
4 ай бұрын
*According to Quran 6:114, 5:44, 45:6, a person who is not Munkar-e-Hadith and not Munkar-e-Sunnah, he is a Mushrik Kaafir. Rasool and four Caliphs were also Munkar-e-Hadith and Munkar-e-Sunnah*
@DwindlingLamp
4 ай бұрын
I checked the references you so generously provided for us, those aayaat say no such thing. Un aayaat par dobaara ghaor farmaaiyye.
@abdar-rahman6965
3 ай бұрын
@@DwindlingLamp You are a Jaahil who do not understand verses
@0xFarhan
3 ай бұрын
kehna kia chahty ho????????? ye knsi english bol di????????
@ghulamshabir3460
3 ай бұрын
یہ غامدی حدیث اور قرآن دونوں کے منکر ہیں۔نہ اس کوئی دین ایمان ہے۔
@abdar-rahman6965
3 ай бұрын
اگر محترم غامدی صاحب من-گھڑت احادیث کے منکر ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اس معاملہ میں رسول اور چار خلفاء کی پیروی کر رہے ہیں کیونکہ رسول اور چار خلفاء بھی منکر-احادیث تھے۔ مگر محترم غامدی صاحب کی پرابلم یہ ہے کہ عملی طور پر وہ، متعدد قرانی ایات کا انکار کرتے ہیں
@ghulamshabir3460
3 ай бұрын
@@abdar-rahman6965 جو قرآنی آیت کا انکار کرے اگر اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے تو مرتد ورنہ کافر۔
@faheem__08
4 ай бұрын
but Quran Esa (a.s.) k dubara nazil hone k bare m kya khta h?
@DwindlingLamp
4 ай бұрын
It says nothing on his return, but It says that he died, clear and simple. Later hadees books written 200 years after Rasoolullah mention Mahdi and return of Jesus. Imam Maalik who wrote the first major hadees book Muwatta, does not mention any such thing.
@azibhassan804
3 ай бұрын
"Innee mutawaffeka WA rafuika ilaik" Beshak men tujhe wafaat dun GA aur apni traf utha Lun GA, Wafaat k dalail bhut qavi ha, Quraan Ka mizaj isk bhut khilaaf ha k koi bhi peghambar Nabi (saw) k baad Kisi bhi Surat men aye, ager ASA HOTA to yeh mamla Allah do aur do char ki trh bata dete
@abdar-rahman6965
3 ай бұрын
@@azibhassan804 We all know that Mirza G A Qadiani's claim for Prophethood was absurd but Quran is Mubeen 12:1 (Clear book) which tells Clearly that Nabi Isa did not die *ON THE CROSS* but after living over 100 years (Kahlan 5:110), he died naturally 3:144, 3:55, 5:116, 5:117; and dead people do not come back 23:99-100. Dead or alive body of DUST is not pulled by God nor dead or alive body of dust goes to Heaven. Quran makes clear in 20:55 (also in Genesis 3:19) that Man is made of Dust and after death he will return to Dust. So according to this verse, Isa was buried on this earth after his death. Word RAFA of 4:158 shows Spiritual Exaltation. It never means: that God pulled body of Dust of Isa to Himself. If some one believes so, then that is a bigggggggg Joke
@abdar-rahman6965
3 ай бұрын
In Quran, Isa is dead, and dead never come back
@wildlifezoologypk
3 ай бұрын
@@DwindlingLamp So what is this? بَل رَّفَعَهُ اللَّـهُ إِلَيْهِ ۚ وَكَانَ اللَّـهُ عَزِيزًا حَكِيمًا﴿١٥٨﴾ وَإِن مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ إِلَّا لَيُؤْمِنَنَّ بِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ ۖ وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يَكُونُ عَلَيْهِمْ شَهِيدًا کوئی اہل کتاب ایسا نہیں بچے گا جو عیسی علیہ السلام کی موت سے پہلے ان پر ایمان نہ لے آئے یہ انہوں نے قتل نہیں کیا بلکہ اللہ نے اٹھا لیا ہے کے الفاظ کے بعد ہے تو مطلب کے ابھی موت نہیں آئی آپ کے مطابق تو ان کے قتل کے منصوبوں اور اللہ کے ان کو موت دینے کے درمیان سب ایمان لے آئے تھے کیا؟
@umarjawaid1799
3 ай бұрын
غامدی صاحب کا کہنا ہے کہ دین میں حدیث سے کوئی حکم ثابت نہیں ہوتا۔۔۔۔ اور انکار حدیث کیا ہوتا ہے
@abdar-rahman6965
3 ай бұрын
صرف قران-الحکیم ہی اللہ اور رسول کی صحیح حدیث ہے 39:23، 69:40, 81:19، 25:30، 28:85، 6:19، 6:114، 5:44، 10:15 رسول اور چار خلفاء نے پیچھے ایک صفحہ بھی سنت، حدیث، فقہ، سیرت، اسباب-نزول یا تفسیر کا نہیں چھوڑا۔ ایسی سب کتب سنی اور شیعہ فرقوں کی من-گھڑت بدعا ہیں جن کا اسلام سے اور خاتم الأنبياء سے کوئی تعلق نہیں ہے جو لوگ ایسی من-گھڑت کتب کو فالو کرتے ہیں قران کے مطابق وہ اسلام کے دائرہ سے خارج ہیں یعنی خارجی ہیں 5:44۔ ایک سادہ سا ٹھوس منطقی عقلی سوال ہے کہ اگر سنت، حدیث، فقہ، سیرت، اسباب-نزول یا تفسیر کی کتب اسلام کا حصہ ہوتیں تو پھر چار خلفاء نے ایسی کتب کیوں نہیں لکھوائیں؟ حتی کہ سنی فرقہ کی قدیم کتابوں میں لکھا ہے حضرت عمر نے احادیث کو اگ میں جلا کر احادیث پر پابندی عائد کردی اور سنت لکھنے سے بھی منع کر دیا اور کہا اسلام میں خدا کی کتاب کے ساتھ میں کسی اور کتاب کی اجازت نہیں دوں گا لا كتاب مع كتاب الله
@abdar-rahman6965
3 ай бұрын
صرف قران-الحکیم ہی اللہ اور رسول کی صحیح حدیث ہے 39:23، 69:40, 81:19، 25:30، 28:85، 6:19، 6:114، 5:44، 10:15 رسول اور چار خلفاء نے پیچھے ایک صفحہ بھی سنت، حدیث، فقہ، سیرت، اسباب-نزول یا تفسیر کا نہیں چھوڑا۔ ایسی سب کتب سنی اور شیعہ فرقوں کی من-گھڑت بدعا ہیں جن کا اسلام سے اور خاتم الأنبياء سے کوئی تعلق نہیں ہے جو لوگ ایسی من-گھڑت کتب کو فالو کرتے ہیں قران کے مطابق وہ اسلام کے دائرہ سے خارج ہیں یعنی خارجی ہیں 5:44۔
@abdar-rahman6965
3 ай бұрын
ایک سادہ سا ٹھوس منطقی عقلی سوال ہے کہ اگر سنت، حدیث، فقہ، سیرت، اسباب-نزول یا تفسیر کی کتب اسلام کا حصہ ہوتیں تو پھر چار خلفاء نے ایسی کتب کیوں نہیں لکھوائیں؟ حتی کہ سنی فرقہ کی قدیم کتابوں میں لکھا ہے حضرت عمر نے احادیث کو اگ میں جلا کر احادیث پر پابندی عائد کردی اور سنت لکھنے سے بھی منع کر دیا اور کہا اسلام میں خدا کی کتاب کے ساتھ میں کسی اور کتاب کی اجازت نہیں دوں گا لا كتاب مع كتاب الله
@TawwabKhan-hz6bf
4 ай бұрын
” ذلک الکتاب “ !!!!!
@abdar-rahman6965
3 ай бұрын
اگر محترم غامدی صاحب من-گھڑت احادیث کے منکر ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اس معاملہ میں رسول اور چار خلفاء کی پیروی کر رہے ہیں کیونکہ رسول اور چار خلفاء بھی منکر-احادیث تھے۔
@MuhammadZubair-nh6ow
3 ай бұрын
اللہ تعالی کا بہت شکریہ۔ ۔۔میں ایران کی تمام حدیثوں کا منکر ہوں۔ شاید میرا یہی عقیدہ میری بخشش کا ڈریعہ بن جائے۔ ۔کوئی بتا سکتا ہے۔ کہ اگر یہ حدیث نہ ہوتی۔ تو دین نامکمل تھا۔ ۔ میں سنت کو عربوں سے لیتا ہوں۔ دین کے اصل وارث وہی ہیں۔
@dilshadkhan3324
3 ай бұрын
Very logical answer.
@Ponderofdepth
3 ай бұрын
Ye munkire hadiss nahi bulke munkire Quraan hai😮😮
@pt-ze2ll
3 ай бұрын
Mat gumrah karain Logon ko Ghamdi Sb. Jitna marzi Ghuma phira kar baat karain aap laikin matlab wohi hai jo aap hamesha say kehtay hain. ALLAH say darain. Aap apni 3 saal purani video khud daikh lain jahan apnay "khul" kar apnay "khiyalat" ka izhar kiya hua hai. Audience ko daikh kar aap baat badal laitay hain.
@alinoroz-d7d
3 ай бұрын
Acha ….
@muhammadobaidullahhashmi4334
3 ай бұрын
aapki tafseel k mutabiq hi ulema n saheeh o daeef ko experts n pehlae s hi ulug kardya.... phir usmai sae 2 kitaboun pe ijma hugya .. aap ijmaai ahadees ka inkaar karkae kehtae hu k mai munkir e hadees nhi. waah jee... . istarhaan tu sahaba k zamanae m quran pe behas rhi yahantuk k hazrat usman ko a8i quran pe jama karna para...tu kia mai aaj apni pasand s quran ki kisi ayut ka inkaar kardoun k ye mujhae saheeh nhi lugrhi ..jistarhaan us wuqt ikhtilaaf jaaiz tha aaj bhi jaaiz hai tu ye nhi kehna k sahaba is quran pe mutaffiq hain..q k 8jma tu in ahadees pe bbi hai jinka aapnae inkaar kya
@DwindlingLamp
3 ай бұрын
Pehley Ijmaa ka matlab samjhye janaab. Ijmaa, Rasoolullah se aaj tak hona chaahiye deen me, wahi ijmaa mo'tabar hota hay, kiokey deen ka source Rasoolullah hain. Baad ke ijmaa ki koi haysiyat nahi hoti deen me.
@DwindlingLamp
3 ай бұрын
Usman R.A. ne koi jamaa nahi kiya thaa logo ko, Log Quran ko kharaab kar rahey they. Usko sahee kiya unho ne. Unho ne usi tarah Quran ko shaaey karwaaya jis taraah aaj muslim hukoomatey karti hain. Bhutto ke zamaaney m quran ke print ke baare me kuch regulations baney Pakistan me. To kya aap Bhutto ko kahengey ke usne Quran ki ghalatiyaaa sahee kee ??? Aisa nahi hota.
@abdar-rahman6965
3 ай бұрын
All hadiths are lies, and Stories of Sunnah are lies. Rasool and Sahaaba left behind no any page of Sunnah and Hadiths
@abdar-rahman6965
3 ай бұрын
*All Hadiths+Sunnah=Concocted tales*
@muhammadobaidullahhashmi4334
3 ай бұрын
@@DwindlingLamp hazrat usman k zamane m loog apane apane quran k nites laee aee aur kehnae lagae k ye bhi quran m shamil h.... hazrat usman n abu bakar k jama kyae huae quran ko base banaya ..aur sarae notes jalwadyae..... phir us aik nuskhae ki copies banaeen....aur hakomati satah par isko taqseem kya.... isko quran mehfooz karna nhi kehtae tu kia kehtae h?? bhutto n konsae ghalat nuskhae jalwaee!? ijma kisi aik zamane m bhi hujaee tu usae ijma mana jata h ....phir kisi zamane m koi iska inkaar karae tu usae ijma ka munkir kaha jata h...
@MathsLady4866
4 ай бұрын
It is true Ghamdi sb pick and choose the Hadith according to his predermined beliefs...For example he denies the coming of the Messiah and the Mehdi etc...
@NTameem
4 ай бұрын
پورے قرآن میں جتنی تفصیل حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ہے ، کسی اور رسول کی نہیں ۔ ان کا نام "مسیح عیسیٰ ابن مریم" بھی اللہ تعالی نے خود رکھا۔ ان کی زندگی کے حالات ، ان کی نانی کی دعا سے شروع ہوتے ہیں، پھر ان کی والدہ حضرت مریم علیہ السلام کی پیدائش اور ان کی تعلیم و تربیت کی تفصیل۔۔ پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی معجزانہ پیدائش ۔۔ بلکہ ان کی پیدائش سے پہلے ہی ان کی والدہ ، حضرت مریم علیہ السلام، کو یہ بھی بتا دیا گیا کہ وہ بنی اسرائیل کی طرف اللہ کے رسول ہونگے ، ۔۔۔ دنیا والوں کے لئے ایک نشانی ہوں گے۔۔۔ اور دنیا میں آکر کیا کچھ کریں گے ۔۔ انکا گہوارے میں اپنی نبوت کا اعلان ۔۔ پھر ان کی وفات ۔۔۔ ("انی متوفیک" کا مطلب سوائے روح قبض کرنے / وفات دینےکے ، اور کچھ نہیں ہو سکتا ، اللہ تعالی نے یہ لفظ استعمال کر کے عیسائیوں کے اس باطل عقیدے کو مکمل طور پر رد کر دیا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام خدا ہیں یا خدا کے بیٹے ، لہذا انہیں موت نہیں آ سکتی۔ ) ۔۔ حتیٰ کہ قیامت کے روز اللہ تعالیٰ جتنی تفصیل سے حضرت عیسی علیہ السلام سے مکالمہ کیا ہے اور کسی رسول سے نہیں کیا ، حضرت عیسی علیہ السلام کے معجزات کو ، پہلے ان کی زندگی میں بتایا اور اللہ تعالی نے قیامت کے روز انہی معجزات کو دہرایا۔۔ صرف ایک بات نہیں بتائی ، کہ وہ دوبارہ تشریف لائیں گے ۔۔اس کے علاوہ سب کچھ قرآن میں بیان کیا گیا ہے )۔ پورے قران میں صرف ایک رسول کی وفات کا ذکر ہے ، اور اسی سے انکار ہے ۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ہمارے علماء کا اصرار ہے کہ وہ دوبارہ آئیں گے۔ لہذا آپ قیامت کو تو فی الحال بھول جائیں ، اس قیامت کو جس کی یاد دہانی قرآن کی ہر دوسری لائن میں موجود ہے ۔۔ قیامت کسی وقت بھی آ سکتی ہے۔۔چودہ سو سال پہلے اللہ کے آخری رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا تھا کہ وہ قریب ہے۔ ہمارے علماء آج تک ماننے کو تیار نہیں۔۔ ہمارا ایمان ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔۔ آخری رسول کا مطلب ۔۔۔ قیامت سے پہلے آخری یاد دہانی ۔ اب کسی نبی کا انتظار اللہ کی ایات کو جھٹلانا اور قیامت کا انکار ہے۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دوبارہ آمد کے عقیدے نے پورے دین کا حلیہ بگاڑ دیا ہے ۔ *یہی وہ چور دروازہ ہے جس سے مرزا غلام احمد قادیانی اور اس جیسے لوگ فائدہ اٹھاتے ہوئے نبوت کا دعوی کرتے رہے ہیں*۔ "جو لوگ اس گھڑی کے آنے میں شک ڈالنے والی بحثیں کرتے ہیں وہ گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں" ۔ (42 : سورة الشورى - 18)
@DwindlingLamp
4 ай бұрын
Imam Maalik did the same thing. You won't find ahaadeeth on these topics in his Muwatta, even though he lived in Madina with teh children of sahaaba.. Everyone picked and chose ahaadeeth according to their predetermined principles. The principles of classification of ahaadeeth were not revealed by Allah, they were devised by Muhaddisoon of this ummah and Ghamidi sb says that those principles are quite satisfactory.
@Usamaajmal6780
4 ай бұрын
Have you listened to his video where he has explained each and every hadees regarding Mehdi?
@azibhassan804
3 ай бұрын
@@DwindlingLampgood answer bro
@abdar-rahman6965
3 ай бұрын
@@DwindlingLamp ہم سب جانتے ہیں کہ مرزا جی اے قادیانی کا دعویٰ نبوت مضحکہ خیز تھا لیکن قرآن مبین 12:1 (واضح کتاب) ہے جو واضح طور پر بتاتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام صلیب پر نہیں مرے بلکہ 100 سال سے زیادہ زندہ رہنے کے بعد مرے (کھلا 5:110) وہ قدرتی طور پر مر گئے 3:144، 3:55، 5:116، 5:117؛ اور مردہ لوگ واپس نہیں آتے 23:99، 23:100۔ خاک کےے بنے ہوئے مردہ جسم یا زندہ جسم کو، خدا اپنی طرف نہیں کھینچتا اور نہ ہی زندہ یا مردہ خاکی جسم جنت میں جاتا ہے۔ قرآن 20:55 میں واضح کرتا ہے کہ انسان مٹی سے بنا ہے اور مرنے کے بعد وہ مٹی میں واپس جائے گا۔ چنانچہ اس آیت کے مطابق عیسیٰ علیہ السلام کو ان کی موت کے بعد اسی زمین پر دفن کیا گیا۔ 4:158 کا لفظ RAFA روحانی سربلندی کو ظاہر کرتا ہے۔ اس کا مطلب کبھی یہ نہیں: یہ کہ خدا نے عیسیٰ کی خاک کے جسم کو اپنی طرف کھینچ لیا۔ اگر کوئی ایسا مانتا ہے تو یہ ایک بڑا مذاق ہے۔
@adeelshahzad84748
3 ай бұрын
Log kon ha
@Ponderofdepth
3 ай бұрын
Ghamdisab ikrare riwayeti jhoote hadiss hai aur munkire Quraan😮😂
@NTameem
4 ай бұрын
پورے قرآن میں جتنی تفصیل حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ہے ، کسی اور رسول کی نہیں ۔ ان کا نام "مسیح عیسیٰ ابن مریم" بھی اللہ تعالی نے خود رکھا۔ ان کی زندگی کے حالات ، ان کی نانی کی دعا سے شروع ہوتے ہیں، پھر ان کی والدہ حضرت مریم علیہ السلام کی پیدائش اور ان کی تعلیم و تربیت کی تفصیل۔۔ پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی معجزانہ پیدائش ۔۔ بلکہ ان کی پیدائش سے پہلے ہی ان کی والدہ ، حضرت مریم علیہ السلام، کو یہ بھی بتا دیا گیا کہ وہ بنی اسرائیل کی طرف اللہ کے رسول ہونگے ، ۔۔۔ دنیا والوں کے لئے ایک نشانی ہوں گے۔۔۔ اور دنیا میں آکر کیا کچھ کریں گے ۔۔ انکا گہوارے میں اپنی نبوت کا اعلان ۔۔ پھر ان کی وفات ۔۔۔ ("انی متوفیک" کا مطلب سوائے روح قبض کرنے / وفات دینےکے ، اور کچھ نہیں ہو سکتا ، اللہ تعالی نے یہ لفظ استعمال کر کے عیسائیوں کے اس باطل عقیدے کو مکمل طور پر رد کر دیا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام خدا ہیں یا خدا کے بیٹے ، لہذا انہیں موت نہیں آ سکتی۔ ) ۔۔ حتیٰ کہ قیامت کے روز اللہ تعالیٰ جتنی تفصیل سے حضرت عیسی علیہ السلام سے مکالمہ کیا ہے اور کسی رسول سے نہیں کیا ، حضرت عیسی علیہ السلام کے معجزات کو ، پہلے ان کی زندگی میں بتایا اور اللہ تعالی نے قیامت کے روز انہی معجزات کو دہرایا۔۔ صرف ایک بات نہیں بتائی ، کہ وہ دوبارہ تشریف لائیں گے ۔۔اس کے علاوہ سب کچھ قرآن میں بیان کیا گیا ہے )۔ پورے قران میں صرف ایک رسول کی وفات کا ذکر ہے ، اور اسی سے انکار ہے ۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ہمارے علماء کا اصرار ہے کہ وہ دوبارہ آئیں گے۔ لہذا آپ قیامت کو تو فی الحال بھول جائیں ، اس قیامت کو جس کی یاد دہانی قرآن کی ہر دوسری لائن میں موجود ہے ۔۔ قیامت کسی وقت بھی آ سکتی ہے۔۔چودہ سو سال پہلے اللہ کے آخری رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا تھا کہ وہ قریب ہے۔ ہمارے علماء آج تک ماننے کو تیار نہیں۔۔ ہمارا ایمان ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔۔ آخری رسول کا مطلب ۔۔۔ قیامت سے پہلے آخری یاد دہانی ۔ اب کسی نبی کا انتظار اللہ کی ایات کو جھٹلانا اور قیامت کا انکار ہے۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی دوبارہ آمد کے عقیدے نے پورے دین کا حلیہ بگاڑ دیا ہے ۔ *یہی وہ چور دروازہ ہے جس سے مرزا غلام احمد قادیانی اور اس جیسے لوگ فائدہ اٹھاتے ہوئے نبوت کا دعوی کرتے رہے ہیں*۔ "جو لوگ اس گھڑی کے آنے میں شک ڈالنے والی بحثیں کرتے ہیں وہ گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں" ۔ (42 : سورة الشورى - 18)
@azibhassan804
3 ай бұрын
Excellent analysis brother، with your permission I'm copying it
@NTameem
3 ай бұрын
@@azibhassan804 My pleasure brother
@NavabKhan-wj2mg
3 ай бұрын
خدا کی قسم اپ نے جھوٹ کہا کہ ہمارے علماء بتاتے ہیں عیسی علیہ السلام دوبارا ائیں گے خدا کے رسول نے خود بتایا ہے کہ وہ دوبارا ائیں گے خدا کا رسول بھی سچا اس پہ نازل ہونے والی کتاب بھی اب جس کا جی چاہے رسول کی پیروی اختیار کرے یا پیچھے ہٹ جائے جو نقصان کرے گا خود اپنا ہی کرے گا
@NTameem
3 ай бұрын
@@NavabKhan-wj2mg کیا آپ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کا آخری نبی اور رسول نہیں مانتے؟ رسولوں کو بھیجنا اللہ کا کام ہے ، کسی انسان بلکہ کسی رسول کا بھی نہیں ۔۔ "اللہ اپنی حکومت میں کسی کو شریک نہیں کرتا"۔ سورہ الکہف میں یہ تو پڑھا ہوگا ؟ میرے بھائی ، اگر مسلمان ہو تو ہمیں صرف اللہ کی طرف سے نازل کی ہوئی کتابوں پر ایمان لانا لازم ہے ۔ اللہ کی آخری کتاب اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مستند ترین حدیث یعنی قرآن ، فرقان ، میزان ، میہمن بالکل محفوظ ہے ۔ اللہ کے آخری اور الصادق اور الامین رسول بھی اس میں معمولی سا اضافہ یا کمی نہیں کر سکتے تھے ۔ جو بات / حدیث ۔۔ قرآن اور سنت سے ، بال برابر بھی متضاد ، متفرق ، اضافہ یا کمی کرے ، وہ اللہ اور اس کے سچے رسول پر جھوٹ باندھنا ہے ۔ اور علم سے بہرہ مند لوگ جان لیں کہ یہ حق ہے تیرے رب کی طرف سے اور وہ اس پر ایمان لے آئیں اور ان کے دل اس کے آگے جھک جائیں ، یقینا اللہ ایمان لانے والوں کو ہمیشہ سیدھا راستہ دکھا دیتا ہے۔ (22 : سورة الحج - 54) "تب تو یہی اللہ تمہارا حقیقی ربّ ہے ۔ پھر حق کے بعد گمراہی کے سوا اور کیا باقی رہ گیا ؟ آخر یہ تم کدھر پھرائے جار ہے ہو"؟ 10 : سورة يونس , آیت 32)
@NTameem
3 ай бұрын
@@NavabKhan-wj2mg محترم ، اللہ کے آخری رسول کو جو کہنا تھا کہہ دیا اور وہی قرآن ہے اور وہی احسن الحدیث ہے جس پر ایمان لانا لازم ہے۔ حدیث اس کو کہتے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد لوگ بیان کرتے ہیں ، اللہ کے سچے رسول پر ان باتوں کی کوئی ذمہ داری نہیں ۔ ذرا سوچیں کہ اگر ، قیامت کے روز رسول اللہ نے کہہ دیا کہ تم مجھ پر جھوٹ باندھ رہے ہو ۔۔۔ تو ۔۔۔ اللہ کے عذاب سے کون بچا سکے گا ؟ "اور رسول کہے گا کہ میری قوم نے اس قرآن کو بالکل چھوڑ دیا تھا"۔۔ (سورۃ الفرقان)
Пікірлер: 110