گھانچی پاڑہ میں اہلیان گھانچی پاڑہ، گھانچی برادری، دانا فیملی اور بزم محبان الاولیاء کی دعوت پر حضرت علامہ مولانا سید زمان علی جعفری صاحب امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ NA-240 اور حضرت علامہ مولانا سلطان احمد مدنی صاحب امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ PS-108 گھانچی پاڑہ میں کارنر میٹنگ میں شریک ہوئے تمام اہل علاقہ خصوصا گھانچی برادری نے کرین والوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
Please Like and Share This Video and Subscribe aur Channel
#10VideosDaily
Негізгі бет Ghanchi Para Corner Meeting | Allama Syed Zaman Ali Jafri | NA-240 | Tahreek Labbaik Pakistan
Пікірлер: 1