How to write Greedy Dog story in Urdu with fountain pen.
کتاب سے دیکھ کر کہانی لکھنے کا ایسا طریقہ جس سے کہانی یاد بھی ہو جائے اور لکھنے کی رفتار بھی تیز ہو جائے۔
یہ اسباق والدین اور اساتذہ کرام کے لیے تیار کیے جارہے ہیں۔ تاکہ اساتذہ پہلے خود سیکھیں پھر اپنے سکول کے بچوں کو پڑھا سکیں۔ اور پھر ایسے خواتین و حضرات جو اُردُو لکھنا پڑھنا اور بولنا سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں اُن کے لیے کافی مددگار ثابت ہوں گے۔انشاء اللہ
آپ کے ذہن میں کسی بھی قسم کاسوال ہو تو مجھے کومنٹ لازمی کریںاس وڈیو کو ڈاون لوڈ کر کےپرایمری سکول میں وڈیو کی صورت میں بھی بچوں کو دکھاءیں۔ تاکہ اُن کی اُردُو لکھنے میں اور پڑھنے میں بہتری آسکے۔
آپ کا خیر اندیش
نوید اختر اُپل
urdu learning for beginners, urdu reading and writing course, urdu handwriting, urdu language course, urdu spoken course, urdu speaking course, urdu seekhein, how to write urdu on single lines paper, how to read urdu language, Urdu tutorial, opal calligraphy, opal handwriting, opal institute of calligraphy & fine arts Jhelum, urdu khatati course, urdu zaban seekhein, Urdu paragraph, calligraphy with Naveed Akhtar Uppal, opal Jhelum, calligraphy in Pakistan, Urdu learning for kids,
#urdulikhnaparhna
#urdulearning
#urdustory
#fountainpen
#urduhandwriting
#opalcalligraphy
Негізгі бет Greedy Dog لالچی کتا in Urdu handwriting with fountain pen
Пікірлер: 36