Assalam wa Alekum Friends
السلام وعلیکم دوستوں
میرے جو جو دوست سمندر پر پکنک کا پروگرام کرنا چاہتے ہیں اسپیئر فشنگ کرنا چاہتے ہیں اسکوبا ڈائیونگ سیکھنا چاہتے ہیں وہ دوست مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں
جو دوست اسکوبا ڈائیونگ سیکھنے کی خواہش مند ہیں ان کو تھوڑی بہت فری ڈائیونگ اور اسپیر فشنگ آنی چاہیے جس کے بعد میں ان کو گہرے سمندر میں آسانی سے اسکوبا ڈائیونگ کروا سکتا ہوں
جن کو پہلے سے سوئمنگ یا فری ڈائیونگ نہیں آتی برائے مہربانی وہ اسکوبا ڈائیونگ کی ضد نہ کریں یا اس کو سیکھنے کے لیے گہرے سمندر میں آنے کی کوشش نہ کریں
بلکہ وہ مجھ سے پہلے رابطہ کریں میں ان کو سوئمنگ اور فری ڈائیونگ سمندر کے کنارے پر سکھاتے ہوئے پھر ان کو اسکوبا ڈائیونگ کرواؤں گا اس میں آپ کو بھی کچھ وقت لگانا پڑے گا ایک دم ہر بندہ ہر چیز نہیں سیکھ سکتا
آپ ایک دو دن مہران کار سیکھنے کی کوشش کریں اور پھر جلدی سے کہیں کہ مجھے ٹرالر چلانا ہے مجھے ٹرالر چلانے کا بہت شوق ہے
اور اس کے علاوہ جو ساتھی پروگرام کرنا چاہتے ہیں وہ اپنا واٹس ایپ نمبر کمنٹ میں شیئر کریں ان کو میں اپنے گروپ میں ایڈ کر لوں گا پھر مل کر انشاءاللہ پروگرام بنائیں گے
scuba diving training
free diving training
spare fishing training
swimming training
learn swimming
training swimming
Mubarak Village Sea
Nethia Gali Lighthouse
Lighthouse Nethia Gali
Picnic by the Sea
Best Sea Picnic
Great Fishing
Grouper Hunting
best fishing spot
Diver Abid
PADI Diver
Cook Faiyaz Ustad
Abid Rehmani
#SeaPicnic
#ScubaDiving
#SpareFishing
#FreeDiving
#MachliFry
#AbidRehmani
Негізгі бет Спорт Grouper Hunting in Charna / Best Point for fishing / Scuba Diving / Abid Rehmani
Пікірлер: 29