اسلام علیکم محترم امید ہے آپ ٹھیک ہوں گے جناب رفیع صاحب نے بھت پہلے ایک کیسٹ ریکارڈ کی تھی قصہ قاسم نظیر دا جو سیکلو کے رہنے والے تھے وہ بھی اگر لوڈ کر دیں گے تو مہربانی ہوگی دوسری تاج بجاڑ صاحب کی مشہور زمانہ ایک کیسٹ رہی ہے وہ بھی اگر تلاش کر کے لوڈ کر دیں گے تو مہربانی ہوگی شکریہ آپ سب کا
Пікірлер: 32