گجر قومی پارٹی کے روح رواں چوہدری ندیم گجر اور ان کے دیگر ساتھیوں نے ایک پرتکلف عیشائیہ کا اہتمام کیا اس عشایے میں نیزہ بازی کے چیف جج چوہدری ریاض بھوملا گجر صاحب نے خصوصی طور پر شرکت کی دیگر شرکاء میں چوہدری عتیق اصغر گجر ۔ ایڈوکیٹ چوہدری محسن خان۔ بیرسٹر چوہدری عدنان۔ چودری یاسر مہر گجر۔ چوہدری ماجد گجر۔ چوہدری اصغر علی گجر ۔ چوہدری عمر سہیل گجر۔ چوہدری الیاس گجر ۔ چوہدری بلال گجر ۔ چوہدری قاسم گجر۔ چوہدری داؤد گجر ۔ چوہدری دانش خورشید گجر اور چوہدری خالد سہیل شامل تھے.
- Күн бұрын
Gujjar Qaumi Party ki Azaz Main Ishaya Taqreeb (UK)
- Рет қаралды 109
Пікірлер: 1