الحمدللہ حافظ شیر علی قادری رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں
آپ تمام دوستوں کی دعاؤں سے آج میرے نئے سفر کا آغاز ہوا ہے
دعا کریں کہ اللہ پاک اس رشتے میں برکت عطا فرمائے اور مزید خوشیاں عطا فرمائے
( آمین )
کیا بات رضا اس چمنستان کرم کی
زہراہ کلی جس میں حسین اور حسن پھول
Nikkah : 17-May-2024
Shaadi : 19-May-2024
Walima : 20-May-2024
#shaadi
#shadimubarak
#vlog
#islam
Негізгі бет Hafiz Sher Ali Qadri Attari Ki Shadi K Khushgawar Manazir | Latest HD Video 20 MAY 2024
Пікірлер: 4