امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن امیدواروں نے یہ دعوے پھیلائے ہیں کہ ریاست اوہائیو میں تارکینِ وطن لوگوں کےپالتو کتے اور بلیاں کھا رہے ہیں۔اس بیانئیے نے الیکشن میں جہاں امیگریشن ایک مرکزی موضوع ہے، سیکیورٹی کے خطرات اور تقسیم میں اضافہ کیا ہے۔وائس آف امیریکہ کے سکاٹ سٹرنز کی رپورٹ۔
#SCAE24
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...
دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/
سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu
Негізгі бет Haitian migrants in Ohio threatened in U.S. presidential campaign
Пікірлер: 3