پشاور۔ لنڈی کوتل کے ذائقہ دار،مزیدار اور روایتی کھانوں( وریتہ او لڑلے ) مٹن کڑاہی اور بار بی کیو کے لئے مشہور حاجی دادین شینواری نے پشاور میں بھی اپنا ریسٹورنٹ کھل دیا ۔۔۔۔۔۔۔آئے خیبر مرکہ کی ویڈیو رپورٹ میں حاجی دادین شینواری کی گفتگو سنتے ہیں۔۔
وینیو : نزد جمیل چوک رینگ روڈ پشاور
رپورٹر: سدھیر احمد آفریدی
کیمرہ مین: جبران شینواری
#peshawar #khyberpakhtunkhwa #peshawarzalmi #cooking #viralvideo #watchtime #2k22 #ringroad #famous #subscribe #support #success #landikotal #share
Негізгі бет Haji Dadeen Shinwari new restaurant Peshawar
Пікірлер